🚨🚨 جیو کی چند دن کی نمائشی معطلی کافی نہیں ہے۔
جیو نے “سفر عشق” کے نام سے ایک ڈاکیومنٹری چلائی جس میں AI کی مدد سے نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر، حضرت علی رضی اللہ عنہ کا جسم اور تمام اہل بیت کے تصوراتی جسم بنائے۔ پاکستان میں جیو نے شروع سے ہی مذہب میں خرابی کی بنیاد رکھی ہے۔ مشرف دور میں انہوں نے حدود قوانین کے خلاف لمبی اشتہاری مہم چلائی، وہ قوانین پھر تبدیل ہو گئے۔ رمضان میں کھیل تماشے والی ٹرانسمیشن، عالم آن لائن کے نام پر عامر لیاقت جیسے کردار جیو کی ہی عطا ہیں۔ غرض مذہب کے حوالے سے باریک وارداتوں کی لمبی تاریخ ہے، چند دن کی معطلی سے کیا ہوگا؟ یہ یوٹیوب پر چلتے رہیں گے۔ انہیں پاکستان میں سب سے زیادہ سرکاری اشتہارات ملتے ہیں، وہ بند ہونے چاہییں ورنہ لوگ یہی کہیں گے کہ وزارت اطلاعات انہیں بچا رہی ہے۔
سرگودھا میں غبارے بیچنے والے بچے نے ریسکیو 1122 کو کال کی کہ میری غبارے اُڑ گئے ہیں میں یہی غبارے بیچ کر گھر کا خرچ چلاتا ھوں ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اونچی بلڈنگ سے بحفاظت غبارے اُتار کر بچے کے حوالے کر دئیے ❤️
میں حیران ہوں کوئ بھی ہارلیمنٹیرین گیس کی قیمتوں میں کمی کی بات کر رہا ہے نہ حکومت سے پوچھ رہا ہے کہ بھائ تیل کی قیمت 120 ڈالر سے اب 74/75 ڈالر پر ہے تو بجلی اور گیس قیمتیں کم کیوں نہیں کی جا رہی ان؟ حکومت نے تیل کی قیمت میں بھی پچاس روپے اضافی رکھے ہوئے ہیں۔۔ کیا لوگ ہیں۔۔
ایک سچ اور ہمارا بے حس نظام
کیا اپ جانتے اس شخص کو جسے پاکستان نے ہٹایا دنیا نے Times Square پر سجایا۔
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ایک ڈیٹا نکال کر دکھایا تھا جس نے پاکستان کی حکمران اشرافیہ کی نیندیں اڑا دی تھیں۔ وہ انکشاف یہ تھا کہ 20 لاکھ پاکستانی ہر سال بیرونِ ملک جاتے ہیں مگر ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیتے۔
یہ کوئی اندازہ نہیں تھا یہ سب نادرا کے اپنے ڈیٹا بیس سے نکلا ہوا ڈیٹا تھا جسکی اک ٹھوس حقیقت تھی۔
یہ وہ ڈیٹا تھا جو طاقتوروں کے چہروں سے نقاب اٹھا سکتا تھا اور یہی اس کا جرم بھی ثابت ہوا۔اسکو جانا پڑا
طارق ملک نے نادرا کے تحت پاکستان میں 14 کروڑ 50 لاکھ شہریوں کو رجسٹر کیا جو ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک مثال بن گیا۔
انہوں نے Roshan Digital Accounts کے لیے محفوظ تصدیقی نظام بنایا جس کے ذریعے بیرونِ ملک پاکستانیوں نے 7 ارب ڈالر سے زائد پاکستان بھیجے۔
انہیں دنیا کے 25 بہترین ڈیجیٹل شناختی دماغوں میں شامل کیا گیا اور New York کے Times Square پر Nasdaq ڈیجیٹل اسکرین پر پاکستانی پرچم کے ساتھ ان کی تصویر چلتی رہی۔
لیکن پاکستان نے اس بہترین دماغ سے فائدہ نہی اٹھایا ۔ کیونکہ اشرافیہ بے نقاب ہو جاتی
طارق ملک نے جون 2023 میں اپنی میعاد پوری ہونے سے ایک سال پہلے ہی استعفیٰ دے دیا۔ اپنے تین صفحات کے استعفے میں انہوں نے لکھا: میں ایک سیاسی طور پر بوجھل اور پولرائزڈ ماحول میں کام کرنا مشکل پاتا ہوں جہاں پیشہ ورانہ دیانتداری کی بجائے سیاسی وفاداری کو ترجیح دی جاتی ہے۔
انہوں نے وزیرِ اعظم سے یہ بھی گزارش کی کہ ان کی جگہ کسی ریٹائرڈ افسر کو نہیں بلکہ ٹیکنالوجی کے کسی ماہر کو لایا جائے۔
پھر کیا ہوا؟
استعفے کے بعد معاملہ ختم نہیں ہوا بلکہ شروع ہوا
FIA نے طارق ملک اور 12 دیگر افسران کے خلاف 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد کی مالی بدعنوانی کا مقدمہ درج کیا۔ الزام یہ تھا کہ سمارٹ شناختی کارڈز 3 سینٹ فی کارڈ مارکیٹ ریٹ کی بجائے 99 سینٹ فی کارڈ خریدے گئے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں 14 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات بھی عائد کیے گئے۔
FIA نے ان پر سفری پابندی بھی عائد کر دی۔
اصل سوال
طارق ملک نے جو ڈیٹا نکالا اس نے یہ ثابت کیا کہ لاکھوں پاکستانی بیرونِ ملک آتے جاتے ہیں پیسہ باہر لے جاتے ہیں مگر ٹیکس؟ وہ نہیں دیتے۔ اور یہ لوگ کوئی عام آدمی نہیں یہ وہ طبقہ ہے جو نظام چلاتا ہے۔
اسی سچ نے طارق ملک جس نے دنیا میں نام روشن کیا اسے مجرم بنا دیا گیا۔
یہاں سے اندازہ لگا لجیے کیسے چن چن کر پورے پاکستان سے کرپٹ ناتجربہ کار لوگ ڈھونڈے گے انہیں عہدے دیے گئے اب ملک کی حالت اپکے سامنے ہے ۔
سلمی بٹ خو بتا چکی ہیں کہ انہوں نے سی ایم پنجاب کو کہا کہ وہ اس وازرت کا تجربہ نہی رکھتی انہوں نے کہا تم کر لو گی ۔ باقی انکے فنی ٹوٹے مجھے بتانے کی ضرورت نہی ہے وڈا ٹوٹا چھوٹا ٹوٹا نکا ٹوٹا والا کلپ دیکھ لجیے ۔
دوسری طرف خواجہ اصف کی بھانجی لگا دیا گیا شیزا فاطمہ جن کا کوی تجربہ نہی ہے وہ عوام کے گھروں پر قابض ہونے کیلے ٹاور بل لے ائیں ۔
یہ تو صرف دو مثالیں ہیں باقی جس وزارت کو دیکھیں کارکردگی گوگل کر لجیے گا ۔ فری میں بلڈ پریشر بڑھ جاے گا ۔
جب سی ایم پنجاب خود فرما چکی ہیں کہ ہم پاکستان کے بہترین دماغ ایکسپورٹ کریں گے تو اس سے اندازہ لگا لجیے گا کہ ملک کو کیسے چلایا جارہا ہے ۔
عمرہ ادائیگی کے لیے سعودیہ جانے والوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے آف لوڈ کرنے پر میاں بیوی سمیت تین شہری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ عدالت کو بتایا کہ ریٹرن ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ دکھانے کے باوجود اس کی تصدیق نہیں کی اور ہوٹل بکنگ نا ہونے کا کہہ کر آف لوڈ کر دیا کیونکہ پیسوں کے تقاضے پر رشوت نہیں دی گئی تھی۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ہے
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
آج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت کے لیے کمیٹی بنا دی ہے تو یاد کروا دوں دو ڈھائی مہینے پہلے الیٹ کے ان غیر قانونی اپارٹمنٹ پر بھی کمیٹی بٹھائی تھی اور آج تک وہ کمیٹی لاپتہ ہے
سینئر صحافی شہباز رانا کی ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد امپورٹ ڈیوٹی کم کردی ہے اور عمر کی حد بھی ختم کردی گئی ہے، لیکن بچوں کی پنسلوں اور کاپیوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کے لیے آئی ایم ایف سے اجازت حاصل نہیں کی جاسکی۔ اس سے ملکی ترجیحات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے
They spent $75 billion fighting Iran, then another $300 billion rebuilding Iran, just to reopen the Strait of Hormuz that was already open before the war started.
USA the superpower 🤡🤡😂😂
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عرف بھکاری پرو پروگرام
سالانہ 838 ارب
اگر ایک فیکٹری 50 کروڑ میں لگتی ہے تو 838 ارب روپے میں سالانہ 1676 فیکٹریاں لگائی جا سکتی ہیں
اگر ایک فیکٹری میں کم سے کم بھی 1000 لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے تو 16 لاکھ 76 ہزار لوگوں کو روزگار دیا جا سکتا ہے
لیکن حیرت ہے قوم کو مزید بھکاری بنانے کیلئے یہ حکومتیں کیوں ایسے فیصلے کرتی ہیں
کے ایف سی پاکستان کا نیا فراڈ
اس نوجوان نے کے ایف سی کے اس ڈرامہ کو بینقاب کرتے ہوے کہا کہ یہ لوگ ہر بل پر سولہ پرسنٹ جی ایس ٹی لیتے ہیں بار جوڈ فیک لگا ہوا ہے ۔۔
اس نے کہا جب میں نے یہ بات کے ایف سی عملے سے پوچھنی چاہی انہوں نے شیشہ بند کر دیا ۔۔
انداہ لگائیں عام کاروباری شخص ٹیکس نہ دے تو اس کیلے مشکلات بن جاتی ہیں ۔۔
یہاں کیونکہ باہر کی کمپنی ہے وہ ہمارے ملک کا ٹیکس چوری کر رہی ہیں فیک بار کوڈ لگا کر عام پاکستانی سے ٹیکس لیکر اسے پر مال پانی بنایا جارہا ہے ۔
اور یہاں کوی پیرا فورس ریٹ پوچھنے کیلے صفای کا انتظام دیکھنے کیلے مہنگای کنٹرول کرنے کیلے ٹیکس سسٹم دیکھنے کیلے ان کی رسیدوں پر لگے بار کوڈ چیک کرنے کیلے نہی جائیں گے ۔۔
کیونکہ انکا زور بھی ریڑھی والے پر ٹھیلے والے پر چھوٹی دوکان پر چلتا ہے ۔۔
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan