The Government, myself and the people of Pakistan are deeply grieved by the tragic news of the helicopter crash in Ras Tanura, Kingdom of Saudi Arabia, which has claimed the 14 precious lives.
Pakistan extends heartfelt condolences to the Government and People of the Kingdom.
Our thoughts and prayers are with the victims of this tragic accident and their grieving families.
Pakistan stands in complete and unwavering solidarity with our Saudi brethren in this hour of national grief.
سستی شہرت اور ویوز کی ہوس میں معاشرے کا امن داؤ پر لگانے والوں کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ لندن کے محفوظ ماحول میں بیٹھ کر ریحان طارق کی جانب سے پیش کی جانے والی مضحکہ خیز 'معافی' محض ایک شاطرانہ چال اور نیا ڈرامہ ہے، جسے شعور رکھنے والی عوام مسترد کرتی ہے۔ جس شخص نے دانستہ طور پر جھوٹ، انتشار اور نفرت کو ہوا دی، وہ چند بناوٹی الفاظ بول کر اپنی مجرمانہ ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکتا۔
افسوسناک بات یہ ہے کہ جو پلیٹ فارمز انٹرویو کے نام پر ایسے تماشوں کو اسکرین فراہم کرتے ہیں، وہ صحافت نہیں بلکہ ویوز کی غلیظ تجارت کر رہے ہیں۔ اصولوں کو بیچ کر ل/اشوں پر منڈلانے والے ان گدھوں کا مقصد معاشرے کی اصلاح نہیں، بلکہ مال کی ہوس میں قوم کو تقسیم کرنا ہے۔
اب فیصلہ عوام اور اداروں کو کرنا ہے کہ ایسے متنازعہ کرداروں کا دفاع کرنا ہے یا انہیں نشانِ عبرت بنانا ہے۔ یہ واضح پیغام دینے کا وقت آ گیا ہے کہ صحافت یا ویوز کی آڑ میں جو بھی نفرت کا پرچار کرے گا، اس کے لیے نیشنل اسکرین پر کوئی جگہ نہیں ہوگی۔
حقائق اور شواہد کے لیے منسلک ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے، جہاں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حساس موضوعات کو چھیڑ کر انتشار کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔
#MediaEthics #StopHateSpeech #Accountability #ZeroTolerance
ایکشن کمیٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے آزاد کشمیر کو پاکستان سے علیحدہ کیا جائے اور یہ کلپ اس وقت ہندوستان کے تمام چینلز پر دوڑایا جارہا ہے اور بتلایا جارہا ہے کہ کشمیری ہندوستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں
خواجہ محمد آصف آپکو سلام ہے جنہوں نے ان نمک حراموں کو آئینہ دکھایا ہے
ایکس پر اس وقت ٹیچرز کا وزیر تعلیم بارے ٹرینڈ ٹاپ کر رہا ہے پنجاب میں تین لاکھ ٹیچرز جو روز روز کی تذلیل سے تنگ آ چکے ہیں
تنگ آمد بہ جنگ آمد والا معاملہ ہے
#RemoveEducationMinisterPunjab
بے شرمی کی انتہا ھے،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ھورھی ھیں اور یہاں ایل ڈالر فی بیرل بھی بڑھنے پر فوری اضافہ کردیا جاتا ھے لیکن کم ھونے پر ریلیف دینے کا کوئی رواج نہیں۔
سینئر صحافی و اینکر پرسن افتخار احمد صاحب کے بھائی آغا اقبال احمد خان صاحب کی وفات پر بہت افسوس ہوا۔ آج تعزیت کے لیے ان کی رہائشگاہ پر حاضر ہوا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور افتخار احمد صاحب سمیت مرحوم کے اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
پاکستان کے دشمن ایک ایک کر کے بے نقاب ہو رہے ہیں۔ کالعدم انڈین ایکشن کمیٹی کی حمایت میں پاکستان مخالف عناصر خود سامنے آ رہے ہیں۔ افغانی محمود اچکزئی بھی پیچھے نہ رہا۔
آزاد کشمیر سے ایک بھائی نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرواتے وقت سبز ہلالی پرچم اوڑھ کر ثابت کر دیا کہ کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ 🇵🇰❤️
چند شرپسند عناصر پوری کشمیری قوم کی نمائندگی نہیں کرتے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
کشمیر پائندہ باد ❤️
بلاول چپٹڑے بالوں کے ساتھ ٹام کروز بن کر اسمبلی میں بھاشن دیکر ہیرو بننے کی بجائے یہ بتائے کہ بلوچستان سے آزاد کشمیر تک جہاں بھی انکی حکومت ہے وہاں تباہی بربادی کیوں ہے ؟ مسلح تحریکیں کیوں زور پکڑ گئی ہیں ؟
اب کگلگت میں اقتدار چھین کر کیا نیا چاند چڑھانا ہے ؟؟!
چلیں یہ مسئلہ بھی حل ہو گیا کافی پروپیگنڈا بھی کیا گیا آخر کار اس بل میں ترمیم کر دی گئی،نجی جائیدادوں پر موبائل ٹاور لگانے کیلئے مالک کی رضامندی اور باہمی معاہدہ شرط ہوگی ترمیمی بل 2026 پر کمیٹی کی عبوری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی ہے۔جائیداد تک رسائی مالک کی رضامندی کے تحت ہوگی قانون کا اطلاق تمام اداروں اور حکومتوں پر ہوگا۔
32 رافیل..." 👀
بھارتی فضائیہ کے افسر نے لائیو بریفنگ میں 36 کے بجائے 32 رافیل کہہ دیے۔ بعد میں فوراً 'ڈیمیج کنٹرول' کرتے ہوئے بات تو سنبھال لی، لیکن اب سوشل میڈیا پر کیڑے نکالنے والوں نے ویڈیو پکڑ لی ہے۔ حساب کمزور ہے یا کوئی گہرا راز؟ جنتا جواب چاہتی ہے! 😂🔥
اماں جان، ہم آپ سے معذرت کرنا چاہتے ہیں
کیونکہ آپ کی حمایت کرنے سے پاکستانی صحافیوں کو غیر ملکی این جی اوز کی فنڈنگ نہیں ملتی، عالمی ادارے ان صحافیوں انسانی حقوق کی کانفرنس میں نہیں بلاتے
آپ غریب ہیں اسلئے آپ کے بیٹے کے حق میں کوئی نہیں بولے گا
ان اماں جان کا بیٹا سپاہی شبیر بلوچ تھا