انڈیا میں ایک خاتون کو اس کے شوہر نے زنا کی سزا کے طور پر چمڑے کی پٹی سے 100 کوڑے مارے، ہجوم کے سامنے بے ہوش ہونے سے پہلے، جس نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کیA woman in India was whipped 100 times with a leather belt by her husband as punishment for adultery, before being knocked unconscious in front of a mob, who sexually assaulted her.
سردار امان کا اہم پیغام!!
فضل الرحمان اور محمود اچکزئی کو غلط بریفننگ دی گئی ہے, کہ یہ پاکستان دشمن لوگ ہے!!
ہم پاکستان دشمن نہیں ہے, آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں, پاکستان پر کسی بھی حملے میں کشمیری ملوٹ نہیں پایا گیا!!
باقی جموں کشمیر کا حکم کشمیری عوام کی رائے سے جوڑا ہے!!
چکوال کی تحصیل چوآ سیدن شاہ قصبہ دوالمیال میں نئی نویلی دلہن کو دوست کے ساتھ ہمبستری کرنے پر مجبور کرنے والے درندہ صفت شوہر کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ بیوی کو جبری زیادتی کا نشانہ بنانے والے شوہر کے دوست کو بھی حراست میں لے لیا گیا...
وفاقی پولیس کے سابق سب انسپکٹر نے گھریلو تنازعہ پر اہلیہ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا انسپکٹر طارق ایک سال قبل اسلام آباد پولیس سے ریٹائرڈ ہوا تھاسب انسپکٹر طارق نے غوری ٹاؤن میں واقع گھر میں اہلیہ کو قتل کیا کورال پولیس نے سابق سب انسپکٹر طارق کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کر لیا
پنجاب پولیس کا ایک اور سیاہ کارنامہ عالمی میڈیا کی شہ سرخی بن گیا!
سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی معصوم ہانیہ احمد کی المناک موت اب آسٹریلیا کے میڈیا تک پہنچ چکی ہے۔ 9 نیوز پرتھ کی رپورٹ نے مریم نواز حکومت کے گڈ گورننس کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔
ایک ایسی ریاست جہاں شہری حج سے واپس آکر اپنی بیٹی کی لاش اٹھانے پر مجبور ہوں، وہاں قانون کی حکمرانی نہیں بلکہ ریاستی جبر کا راج ہوتا ہے۔
ہانیہ احمد صرف ایک نام نہیں، بلکہ پنجاب میں بے لگام پولیس گردی اور حکومتی نااہلی کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے۔
دنیا دیکھ رہی ہے، اب انصاف ہوگا یا ایک اور قتل فائلوں میں دفن کر دیا جائے گا؟
@S_HassanMurtaza@NadeemAfzalChan@faheemgohar1@SImranshafqat@imdad_soomro@HabibAkram
تاریخ یاد رکھے گی کہ جس وقت پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں کشمیری عوام کے خلاف کھڑی تھیں اور ان کے قتل عام پر خاموش تھیں
اس وقت پاکستان تحریک انصاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اور ان کے حقوق کیلئے احتجاج ریکارڈ کروا رہی تھی
پاکستان کی 25 کروڑ عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے
اصل پہچان تو درد میں ساتھ کھڑا ہونا ہے،
ایک جوکی درد سے چور اپنے گھوڑے کے ساتھ کھڑا ہے۔
بس جب ایسا لگا کہ جوکی ناامید ہے، قدرت خدا کی گھوڑا خود ہی کھڑا ہو گیا،
اور ہجوم سے تالیاں گونجنے لگیں
تعلق ، محبت ، اپنا مقام رکھتے ہیں 💪👇
ابصار عالم جیسے منافق بدترین دوغلے لوگ بھی کشمیریوں کو طعنے دے رہے اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو تم پر اور تیرے جیسوں پر جو جھوٹ کا منجن بیچ رہے سچ کو چھپا رہے ان شا اللہ تعالیٰ تم بہت جلد رو رہے ہوگے جیسے پہلے تیرا رنڈی رونا لگا رہتا تھا
گولیاں، گرفتاریاں اور الزامات اپنی جگہ، مگر کشمیر کے عوام نے آج بھی انسانیت کا دامن نہیں چھوڑا۔
کشمیر کے احتجاج میں ایک مظاہرین اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو پانی پیش کرتے ہوئے۔ یہی ہماری روایت ہے: حق کے لیے ڈٹ جانا، مگر انسانیت سے کبھی دستبردار نہ ہونا۔
#RightsMovementAJK