زندگی نے ایک بار پھر موقع دیا ہے کہ ہم اپنے اجداد کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کریں کہ جن کی بدولت ہمیں آزاد مملکت نصیب ہوئی
آؤ سب مل کر مملکت خداداد پاکستان کی سلامتی و امن و استحکام میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں
آؤ سب مل کر آزادی منائیں
تمام اہل وطن کو 75 واں یومِ آزادی مبارک
پاکستانی عوام یا تو صورتحال کو سمجھنے سے قاصر ہیں یا پھر انھیں ریاستی معاملات سے مکمل طور پر الگ تھلگ کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ دو سالوں سے میرا یہ مؤقف رہا ہے کہ مغربی طاقتوں کے اشارے پر کام کرنے والی اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو ناحق چار سال قید میں رکھا ہے، جس کے نتیجے میں وہ ذہنی طور پر مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ چنانچہ، اب نہ تو وہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے کوئی خطرہ ہیں اور نہ ہی غیر ملکی طاقتوں کے مذموم عزائم میں رکاوٹ بن سکتے ہیں؛ وہ کوئی فعال سیاسی کردار ادا کرنے کے قابل نہیں رہے۔ اسٹیبلشمنٹ انہیں اب طبی بنیادوں پر رہا کرے یا کسی اور مقصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کرے، عوام کو اس سے کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔ عمران خان کی موجودہ ابتر حالت کے اصل ذمہ دار خود پاکستان کے انتشار کا شکار عوام ہیں۔
Trump has warned that this is the last chance for Iran to sign any document, if they succumb to Israeli pressure and launch a major attack today or tomorrow, Iran will respond in a very surprising way this time.
جی ہاں آپ سب جانتے ہیں جب 27 ویں ترمیم آنے لگی تھی ہم نے اسی وقت سے خبردار کرنا شروع کردیا تھا یہ کام نہ کریں عمران خان سمیت تمام سیاستدانوں کا مستقبل ختم ہوجائیگا پاکستان کے بدعنوان سیاستدانوں نے اپنی دولت بچانے کی خاطر موجودہ اسٹیبلیشمنٹ کو جو خالصتا مغرب اور اسرائیل کے اشارے پر لائی گئ ہے کا ساتھ دیکر اپنے اپنے تابوت تیار کرلیئے ہیں میں نے چند ماہ قبل واضح طور پر بتایا تھا شھباز شریف اور زرداری جود کو بچانے کی خاطر نئے صوبہ بنا کر اسٹیبلیشمنٹ کے حوالے کرینگے کیونکہ جتنا چھوٹا صوبہ ہوگا اتنی کمزور مخالفت ہوگی یہ عناصر یہاں مصر یا شمالی کوریا جیسا نظام لانا چاہتے ہیں
In response to the behind the scenes actions of U.S. allies, Iran has contacted the leaders of fellow Muslim nations, including Pakistan and Saudi Arabia. Tehran warned that any country supporting the U.S. will be dragged into the flames of war, noting that it is closely monitoring regional land and air borders. Iran added that it will deliver a massive, unexpected response to any American strikes.
(The departure of an plane from the city of the brotherly Islamic country can be clearly seen)۔
یہ اس ’’ہائبرڈ سسٹم‘‘ کی ناکامی کا اعتراف ہے جسے اسٹیبلشمنٹ 70 سال سے چلا رہی ہے۔ یہ بات عالمی ریکارڈ پر موجود ہے کہ اسٹیبلشمنٹ پاکستانی ریاست کی تمام داخلی اور خارجی پالیسیاں بناتی ہے اگر نظام ناکام ہوا ہے تو اسکی پوری ذمہداری انکے لائے ہوئے سیاستدانوں کے ہمراہ اسٹیبلیشمنٹ پر بھی عائد ہوتی ہے ۔ موجودہ دہائی میں جس طرح سے عوامی مینڈیٹ کو چرا کر اور آئین پاکستان کو نظر انداز کر کے ’’غیر آئینی پارلیمنٹ‘‘ قائم کی گئی اور اسی پارلیمنٹ کے ذریعے 26ویں اور 27ویں ترمیم کے ذریعے جو ظالمانہ اور آمرانہ نظام قائم کیا گیا وزیر داخلہ کا یہ بیان اسی غیر منصفانہ نظام کی ناکامی کا اعتراف اور اسکے خلاف چاج شیٹ بھی ہے ۔ اس اعتراف کے بعد عاصم منیر اور ان کی پوری کابینہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس تجربے کی ناکامی کے بعد فوری طور پر مستعفی ہوں، عبوری قومی حکومت تشکیل دیں اور فوری (آزادانہ اور منصفانہ) انتخابات کا اعلان کریں، کیونکہ انکے تجربوں کے بعد پاکستانیوں کو مہنگائی، بڑھتے ہوئے قرضوں، تباہ حال معیشت کا سامنا ہے ، بیرونی سطح پر ان کی فوجی سفارت کاری مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور پاکستان عالمی طاقتوں کے "مبینہ ڈرٹی گیمز" میں پھنستا جارہا ہے ، موجودہ سول اسٹیبلشمنٹ کے اس ڈھانچہ کے ذریعے ریاست میں کوئی بہتری نہیں آسکتی۔
Trump once again sought the assistance of his ally, Pakistan, to secure a 13-day ceasefire. However, after Iran refused, he turned to Iraq. When Iran rejected that overture as well, Trump made the announcement himself. The reason behind this is that, alongside his military strategy to seize control of the Strait of Hormuz, he is playing another game behind the scenes. He has already taken Oman into his confidence regarding this matter; a delegation from Oman is set to visit Iran tonight or tomorrow, marking the beginning of a new phase that also involves the deployment of US special forces. @BowesChay@rizwan_media
🚨 Pakistani rulers, who have not condemned America's repeated attacks on Iran until now, but today strongly condemn the targeting of Saudi tankers by the Yemeni Houthis, are looking for new excuses to fight the Yemeni Houthis for the sake of Saudi Arabia and say that the Houthis have blocked the Bab al-Mandab route from which Pakistan gets energy, so we are free to take any action, meaning that Pakistan will not hesitate to take military action here. This is an attempt by the Shahbaz regime to stir up new "strife" in the region. It should be noted that Pakistan is the first non-Arab country that has no connection with the geographical situation of the Middle East, despite this, Pakistani rulers have made such a strong statement in support of those fighting against Iran, while India and China are also supplied through the same route. This reaction of Pakistani rulers shows that Pakistani rulers have become war allies of anti-Iranian Arab countries to support their declining popularity and economic situation.
نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لیا تھا"
پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔
کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟
امریکہ کی اتحادی پیوٹن اور بشارالاسد کی مخالفت کرنے والی مسلم ریاستوں / حکمرانوں کیلئے یہ خبر بڑی خوشی کا باعٹ ہوگی کہ اسرائیل نے شام کے 450 مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا اور مقبوضہ علاقوں میں ملٹری چیک پوسٹیں بھی قائم کرلی ہیں۔
شامی عوام اب تنہا اپنی سرزمین کے دفاع کی خاطر اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت مزاحمت کر رہے ہیں۔
اسرائیل اب تک شام کے مندرجہ ذیل 12علاقوں پر قبضہ کرچکا ہے : : :
1- القنيطرة 2- الجولان 3- جبل الشي4-قمةلقلمون
5- منطقة الأربعين خيط 6- البجورية 7- البطمية
8- البغالة 9- الثلجيات 10- البصالي 11- قمة النبك
12-السويداء
🚨 🇺🇸 🇵🇰 🇮🇷 US had lost the war with Iran. By attempting to mediate at Trump’s behest, the Shehbaz regime played a dangerous game and must now face the consequences. I warned that this was a conspiracy to trap Iran. We should never have been a part of it. If given the time, America always pursues a major war and that time has arrived. US is now launching a massive war against , the devastating fallout of which will be felt across the entire region. The ultimate responsibility for this catastrophe lies squarely with Pakistan’s current military and civilian leadership, who made catastrophic decisions on a knife edge just to secure their own power.🇺🇸 🇵🇰 🇮🇷.
امریکی وزیر جنگ ایران سے لڑانے کے لئےامریکی فوجیوں میں ٹیسٹوسٹیرون (مردانگی) کے انجیکشن لگانے کا سوچ رہے تاکہ ان میں خوف ختم ہو اور مردانگی پیدا ہو یہ ٹیکے پاکستان کے سیاسی رہنماوں کو بھی لگنے چاہیئے تاکہ انکے دلوں سے بوٹوں کا خوف ختم ہو یہ سیاسی رہنما پردے کے پیچھے اس نظام کو گالیاں دیتے ہیں اب مولانا نے اس نظام کو للکارا تو سارے سیاسی رہنما بوٹوں کے خوف سے مولانا سے معافی کا مطالبہ کررہے جمہوریت کی بحالی کی تحریک کیلئے سیاسی رہنماوں کو ان ٹیکوں کی امریکی افواج سے بھی زیادہ ضرورت ہے ۔۔۔ 😅
🚨 لوگوں کی اکثریت نے فضل الرحمن کے اقدام کی سنجیدگی سے انکار کیا ہے جس سے عوام کے سیاسی شعور کا پتہ لگتا ہے کہ انھیں حقائق پتہ نہیں اور نہ ہی وہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں، بتاچکا ہوں کہ مولانا اس بار کوئی سیاسی کھیل نہیں کھیل رہے انھیں پتہ چل چکا ہے کہ "سالوں سے جس اسٹیبلیشمنٹ کے ہاتھ وہ پاکستان کی خاطر مضبوط کرتے رہے اب وہی اسٹیبلیشمنٹ ملک کو تباہ کرنے کے بعد اب انکے ہاتھ بھی کاٹنے جارہی ہے" اس لئے مولانا اب سچائی کیجانب چل پڑے ہیں وہ ڈر جائیں یا دب جائیں تو اور بات ہے لیکن اس بار پیچ حقیقت میں سخت پڑا ہے ،،،
@juipakofficial@AsadMahmoodJUI
🔴 عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی:
"45 برس تک یہ تاثر دیا جاتا رہا کہ ایران خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، اور اسی جواز پر خلیجی خطے کو غیر معمولی حد تک عسکری بنا دیا گیا۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج سب سے بڑا خطرہ تہران سے نہیں بلکہ تل ابیب سے آ رہا ہے۔ موجودہ حالات سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے اور ماضی کی غلطیوں میں الجھنے کے بجائے مستقبل کی جانب دیکھنا چاہیے۔"
These are American-origin Islamic countries that are determined to defeat an Islamic state (Iran) with the help of America based solely on differences in jurisprudence. That is why Iran is being continuously attacked from here because, in their opinion, the Crusader religion is better than "Jafari jurisprudence".
Pakistan's most powerful religious party, JUI's leader Fazlur Rehman traditionally a staunch ally of the military establishment, has finally realize that the establishment routinely uses politicians to legitimize democracy, only to later betray them and dismantle democratic institutions. Consequently, the party now asserts that neither this parliament nor the establishment holds any true significance.
گرفتاری سے قبل عمران خان کا قوم کے نام وہ تاریخی پیغام جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے!🚨
حقیقی آزادی: آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، زنجیریں خود نہیں گرتیں بلکہ انہیں توڑنا پڑتا ہے!
جدوجہد کا مقصد: یہ جنگ میری ذات کی نہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل اور نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔
لا الہ الا اللہ کا نظریہ: کلمہ حق ہمیں انسانوں کی غلامی سے نجات دلا کر صرف ایک خدا کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
آخری حد تک پرامن جدوجہد: جب تک ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنے کا بنیادی حق نہیں مل جاتا، پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
ملک کو کسی "قبضہ گروپ" کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اب نہیں تو کب؟
ہمیں یقین تھا کہ پاکستان کے فوجی جرنیلز پر ملک کے اندر اپنے سیاسی مفاد اور اقتدار پر ناجائز قبضہ کیلئے فساد اور خونریزی کرانے کے بھارت اور افغانستان کے الزامات جھوٹ ہوتے ہیں، لیکن آج پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی جماعت اور (پی ڈی ایم ) جو موجودہ فوجی قیادت کی منظور شدہ حکومت ہے کہ سربراہ آج سرعام کہہ ر ہے ہیں کہ جرنیل ہم پس پردہ مجبور کررہے ہیں کہ ہم اسلحہ لیکر حکومت مخالف عوامی گروہوں کے خلاف نکلیں جنھیں حکومت دہشت گرد کہتی ہے یہ تو عاصم منیر پر بہت بڑی خانہ جنگی کرانے کا الزام ہے، میرے خیال سے یہ تو 9 مئی سے بھی زیادہ خطرناک اقدام ہے، عمران خان نے تو کبھی فوج پر دہشت گردی اور قتل عام کا الزام نہیں لگایا وہ کیوں جیل میں ہے ؟ اگر عاصم منیر اس خطرناک سازشی حملے پر انھیں گرفتار کرکے سزا نہیں دیتے تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ہوگا کہ عاصم منیر کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج بیرون ملک اور اندروں ملک فوج کی عزت اور وقار کو شدید نقصان پہنچا ہے ، وردی پر دہشت گردی کا الزام عوامی سطح پر لگنا میرے نزدیک ریاست کی تباہی کی نشانی ہے ،،،
🇾🇪🇸🇦| Air raid sirens have started sounding in Jeddah, Pakistan's 🇵🇰 military should be ready, the time for implementing the defense agreement is about to begin, major attacks on Saudi Arabia from Yemen are expected.
As previously warned, Shehbaz Sharif's alleged mediation drama in Islamabad orchestrated by Trump to boost his unconstitutional regime's global standing is just a delay tactic. It gives the US and anti Iranian forces time to prepare for war. This scheme will fail. Once Iran learns the truth, its reaction will be swift and harsh. Rather than peace, Iran will seek war and revenge, leading to widespread destruction. This outcome is inevitable.