آرمی نمبر 3480905 سپاہی مدثر اقبال والد نیامت علی ۔ یونٹ 2 کمانڈو بٹالین ۔ کی زبانی سنیں کہ پاکستانی آرمی نے کس طرح پشاور آے پی ایس میں قتل عام کی منصوبہ بندی کی تھی ۔ مدثر اقبال کے مطابق موقع پر موجود میجر جواد نے زندہ بچ جانے والے بچوں کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا
ان نوجوانوں کو کم علم اور دہشت گرد کہہ کر شعور کی توہین نہیں کر رہے
یہ دلیل سے بات کرتے ہیں نام نہاد دانشوروں سے بہتر تجزیہ کرتے ہیں اب دلیل کی بات ہی سمجھیں گے
نو مئی کو کوئی پی ٹی آئی کا بندہ نہیں تھا سب انکے اپنے بندے تھے۔
یہ پولیس نے جان بوجھ کر کیا۔
صداقت عباسی کا 16 مئی کو دیا گیا انٹرویو۔
اتنا بہت ہے یا اور کچھ بھی نکالیں؟
اسکا مجھ پر ھمیشہ کے لئے حق اور میرے حصے کی ذمہ داریاں ختم نہ ھوں گی-
اسکے ساتھ تھا، ھوں اور رھتی دنیا تک رھوں گا- انشاء اللہ
آپ سب بھی شہزادے کو دیکھ لیں-
اللہ کریم ھے- اللہ رحیم ھے- اللہ بے نیاز ھے-
پاکستان زندہ باد- 🇵🇰
اسی طرح بلوچیوں، پختونوں، مہاجروں کے بچے اٹھا کے انکو مار کے مسنگ پرسن بنا دیتے تھے ، آج کھلے عام سب کرنے پر اتر آئے ہیں. سوال ، کیا ملا اس بچے کی جان لے کے ؟؟
یقین کریں اللہ غارت کرے گا ان فرعونوں کی اولاد کو ، وہ وقت دور نہیں جب یہ سب اللہ کی پکڑ میں ہونگے.
#justiceforAmmar
ٹکٹ ہولڈر پی پی 149 میاں عباد فاروق کا بیٹا عمار عباد اپنے والد ، والدہ اور دادی کی گرفتاری اور پولیس کی جانب سے بار بار گھر والوں کو ہراساں کرنے پر دماغی توزان کھو بیٹھا آئی سی یو میں وینٹلیٹر پر زندگی اور موت کی کشمکش میں اپنے والد کی راہ دیکھ رہا ہے
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور