السلام علیکم!
*"وقت، بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں، انکو کبھی بھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے "*
اے پاک پروردگار ھماری رھنمائی فرما۔ ھمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما دکھوں اور تکلیفوں کو ھم سے ھمیشہ کیلئے دور فرما دے۔
#داستان_دل
*اصل رشتے وہ نہیں ہوتے، جو اَنا اور ضد میں الجھ جائیں...* 😑
*بلکہ وہ ہوتے ہیں جہاں ایک خاموشی سے ناراض ہو جائے تو دوسرا محبت سے منا لے.* 😍
*ناراضگیاں آتی ہیں تو آنے دیں لیکن* *ساتھ ہی منانے کا ہنر بھی زندہ رکھیں.* 😊
#اکیلی_ہوں_تنہا_نہیں
*کبھی کبھی خاموشی اس لیے نہیں ہوتی کہ کہنے کو کچھ نہیں ہوتا،*
*بلکہ اس لیے ہوتی ہے کہ انسان سمجھ جاتا ہے کہ ہر بات ہر کسی کو سمجھائی نہیں جا سکتی۔* 💯❤️🥀
#اکیلی_ہوں_تنہا_نہیں
*کبھی کبھی خاموشی اس لیے نہیں ہوتی کہ کہنے کو کچھ نہیں ہوتا،*
*بلکہ اس لیے ہوتی ہے کہ انسان سمجھ جاتا ہے کہ ہر بات ہر کسی کو سمجھائی نہیں جا سکتی۔* 💯❤️🥀
#اکیلی_ہوں_تنہا_نہیں
محبت میں سونے کا نوالہ کون مانگتا ہے بھلا !
محبت تو توجہ اور اہمیت چاہتی ہے
آپ کو آواز دی جائے اور آپ ماتھے پر بنا بل ڈالے کہیں، *میں حاضر !*
#اکیلی_ہوں_تنہا_نہیں
جو آپ کے99 اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی 1 غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں اور جو آپ کی 99 غلطیوں کو بھول کر آپ کے 1 اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے *الرحمان*" کہتے ہیں🕋
#تہی_دامنِ_آرزو
پتہ ہے پوشیدہ گناہ کونسا ہے ؟
جب آپ وفادار نہیں ہوتے تو
وفادار ہونے کا دعویٰ کرنا
جب آپ دوست نہیں ہوتے تو
دوستی کا ڈھونگ کرنا
جب آپ مہربان نہیں ہوتے تو
مہربان بن کر دکھانا
ہر وہ چیز جو ہم میں نہیں ہے
اس کا دکھاوا کرنا پوشیدہ گناہ ہے
کیونکہ اللہ نیتوں سے خوب واقف ہے
`اللّٰہ تُمہیں ڈھانپے رَکھتا ہے__`
یَہاں تک کہ لوگوں کو گمان ہوتا ہے کہ تُم زَمین کے پاک ترین لوگوں میں سے ہو ۔۔۔
حَالانکہ تُم خُود جانتے ہو کہ تُم کیا ہو۔!🫠
جو آپ کے99 اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی 1 غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں اور جو آپ کی 99 غلطیوں کو بھول کر آپ کے 1 اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے *الرحمان*" کہتے ہیں🕋
#تہی_دامنِ_آرزو
السلام علیکم،
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ۔
@Legacy_Leavers_
کو فالو کریں
لیگیسی لیورز پاکستان