مُزّمل و یٰسین و مدّثر و طٰہٰ
کیا کیا نئے القاب سے مولا نے پکارا
کیا شان ہے اس کی کہ جو اُمّی لقبی ہے
وہ میرا نبیﷺ میرا نبیﷺ
میرا نبیﷺ ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
🌹____🌹_____🌹_____🌹
My body holds little value, my life bears no significance. Even if they kill me, do not count it as our loss as long as you remain steadfast on the principles of Imam Hussain
إنّا لله وإنا إليه راجعون
#SupremeLeader#AyatollahKhamenei
This is Periyatar village in Madhya Pradesh, ruled by BJP for decades.
No Electricity, No Healthcare, No Proper Drinking Water, No Road ❌
MLA : BJP
MP : BJP
CM : BJP
PM : BJP
People here are still living like the 19th century. Who will tell them that India is 4th in GDP now?
سپریم کورٹ کی آئینی بینچ فیصلے کے بعد پاکستان اب'' اسلامی جمہوریہ پاکستان'' نہیں رہابلکہ '' سلطنت پاکستان '' بن گیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#SupremeCourtofpakistan
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے جو شرمناک فیصلہ ہے وہ انصاف کے بے رحمانہ قتل اور عدالتی تاریخ کے ایک سیاہ فیصلے کےطورپر ہمیشہ یادرکھاجائے گا۔ اس شرمناک فیصلےنے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بنیادوں کوہلاکررکھ دیا ہے جس کے بعد تمام باشعور لوگ پاکستان میں جمہوریت اورعدل وانصاف پر'' اناللہ واناالیہ راجعون'' پڑھ رہے ہیں کیونکہ جہاں کوئی قتل یاموت واقع ہوتو وہاں یہی پڑھا جاتاہے۔
ملک کے عوام انصاف کیلئے ہرجگہ سے مایوس ہوکرعدالتوں کارخ کرتے ہیں لیکن پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ آف پاکستان کی آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں انصاف کاننگا اور بے رحمانہ قتل کرکے نہ صرف انصاف کاقتل کیاہے بلکہ 14اگست 1947ء کوقائم ہونے والے پاکستان کابھی خاتمہ کردیا ہے۔ اس فیصلے کے بعدپاکستان اب ” اسلامی جمہوریہ پاکستان “ نہیں رہابلکہ ” سلطنت پاکستان “ بن گیا ہے جس میں اب کوئی آئین، قانون اورعدالت نہیں بلکہ صرف شہنشاہیت ہے اوراس سلطنت کے شہنشاہ فیلڈ مارشل عاصم منیرہیں۔
اس سے قبل سپریم کورٹ کی13رکنی فل بینچ نے 12جولائی 2024 کو 8ججز کی اکثریت سے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کافیصلہ دیاتھالیکن سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے نظرِ ثانی درخواستوں کو منظورکرتے ہوئے سپریم کورٹ کے 12جولائی 2024ء کے فیصلے کوکالعدم قراردے دیا اور پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں کچے اور پکے کے ڈاکوؤں اورلٹیروں کی جماعت پیپلزپارٹی اورچوراچکے شریف خاندان کی مسلم لیگ ن اوردیگر جماعتوں کودینے کاحکم دیاہے۔
آئینی بینچ کے اس فیصلے کے نتیجے میں اب سلطنت کے شہنشاہ کی منظور نظر حکمراں جماعتوں کوپارلیمنٹ میں دوتہائی اکثریت حاصل ہوجائے گی ،پھر اس نئے شاہی نظام میں ربراسٹمپ پارلیمنٹ سے شہنشاہ کی مرضی و منشا کے قوانین بنوائے جائیں گے جن کی فائنل توثیق نئی سلطنت کے شہنشاہ کریں گے۔ 26ویں آئینی ترمیم کی طرح آئین میں مزید ترامیم کی جائیں گی،جنہیں کوئی چیلنج نہیں کرسکے گا اور اگر کوئی چیلنج بھی کرے گا توسپریم کورٹ کی کینگرو آئینی بینچ اس پٹیشن کوبے رحمی سے مسترد کردے گی ۔
اب ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ مکمل شہنشاہیت کا راج ہوگا ، فیلڈمارشل عاصم منیر اس نئی سلطنت کے بادشاہ ہیں اور صدرآصف زرداری، وزیراعظم شہبازشریف ، چاروں صوبوں کے گورنرز،وزرائے اعلیٰ اورتمام وفاقی وصوبائی وزراء ان کے پیادے ہیں اور عوام اس ملک کے شہری نہیں بلکہ شہنشاہ کی رعایا ہیں۔ جوشہنشاہ کے پیادے ہوتے ہیں انہیں سلطنت میں قتل وغارتگری، لوٹ مار اور سلطنت کی مظلوم رعایا پر ہرقسم کاظلم وجبر کرنے کی مکمل آزادی ہوتی ہے۔
سپریم کورٹ کی آئینی بینچ کے اس شرمناک فیصلے نے میرے ان خدشات کودرست ثابت کردیا ہے کہ چند ماہ قبل آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس اور ججوں کی تقرری کے قوانین میں جو تبدیلی کی گئی ہے اورسپریم کورٹ سے بھی اوپر آئینی بینچ قائم کی گئی ہے وہ انصاف کے لئے نہیں بلکہ جمہوریت کا گلا گھونٹنے، انصاف کا قتل کرنے اورحکمرانوں کی خوشنودی اوران کے مقاصد کی تکمیل کے لئے قائم کی گئی ہے ۔
سپریم کورٹ کے اس ظالمانہ فیصلے پر تو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اورووٹرز کوپورے ملک میں باہر نکل آناچاہیے تھااور سراپا احتجاج بن جانا چاہیے تھا لیکن تحریک انصاف نے اتنے بڑے ظلم پر جس طرح خاموشی اختیار کررکھی ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے جبکہ پی ٹی آئی کی قیادت کا طرزعمل یہ ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو ان کے حال پر چھوڑ دیاہے۔ صرف عمران خان کی تین بہنیں ہی ان کے ساتھ رہ گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت عمران خان کے فیصلوں اورہدایات کے خلاف عمل کررہی ہے جس پر عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہہ دیاہے کہ عمران خان کومائنس کردیاگیاہے۔
پی ٹی آئی کے کارکنوں سمیت تمام سچے جمہوریت پسندوں اورترقی پسندوں کو پاکستان کوسلطنت بنانے، شہنشائیت قائم کرنے اورانصاف کے قتل پر میدان عمل میں آکراحتجاج کرناچاہیے ۔
الطاف حسین
(ٹک ٹاک پر فکری نشست نمبر 277سے خطاب)
27جون 2025
(Watch complete address)
https://t.co/Ct6QKFGhGN
So @Uz_Khawaja is banned by the @ICC from putting a dove on his bat supporting peace in the Middle East but @ICC chairman Jay Shah, son of India’s home affairs minister, can openly support the Indian military during conflict. Staggering hypocrisy!!! https://t.co/UDnniiNiwf
@BhavikaKapoor5 Political supremacy keeps playing the patriotic card it’s pure nonsense. Innocent people die on both sides. As humanitarians, sensible political leaders must resolve this at the table, not on the battlefield. #PeaceNotWar#HumanityFirst