لوگ کہہ رہے ہیں شہبازگِل کی حالت جھوٹ پر مبنی ہےانسےپوچھناتھا کہ ایک انتہائی بیماراورتشویشناک حد تک بیمارشخص کی بیٹی اپنےباپ کی دیکھ بھال کرنےکےلیےجیل سےباہرلائی گئی تھی،ابا جی سبکوعلاج کی گولی دےکرباہرچلےگئے بیٹی سالوں سےکس کی دیکھ بھال کررہی ہے؟نہ عدالت پوچھتی ہےنہ باقی چیتے۔😏
ڈاکٹر شھباز گل کو جس طرح سے treat کیا گیا ھے، اس سے میسج یہ نکلتا ھے کہ پاکستان شریف آدمی کے رہنے کی جگہ نہیں ھے! یہ سجادہ نشینوں، قبائلی سرداروں، مذہبی لشکروں اور ارب پتی ٹیکھےداروں اور ان کے گن مینوں کا ملک ھے، ھم سب بیکار کیڑے مکوڑے ھیں! سمجھیں! https://t.co/vAiSe296Xn
This is the daughter Ana Ali of Sheikh Danish. Her shoes can be seen in the photo, the same shoes poor girl was asked to lick and say sorry. Shameful!
#Faisalabad
They abducted her filmed her .The woman is also indulgef in this heinous activity but till now police didn't arrest her put a question mark on Police performance .CM Punjab Pervaiz Ilahi should take a legal action against it .#Faisalabad
آرف پچاس ہزار کے مچلکوں پر اس سرمایہ دار کی ضمانت مننظور کر لی گئی ہے
اب کیس کو اتنا لٹکا دیا جائے گا کہ متاثرہ فریق صرف پیشیاں بھگتا رہے گا
عصمت دری کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے
طاقتور قانون سے بالا تر کیونکر۔۔؟
@fsdpolice
1958سے 1971: فوج
1971 سے 1977: پی پی پی
1977سے 1988: فوج*
1988 سے 1990: پی پی پی
1990 سے 1993: ن لیگ
1993سے 1996: پی پی پی
*1997سے 1999: ن لیگ
1999 سے 2008: فوج*
2008سے 2013: پی پی پی
2013 سے 2018: ن لیگ
*اور ملک کی بربادی کا ذمہ دار ؟؟؟
بھارتی انتہا پسند ہندو حکومت آج پھر آپریشن بلیو اسٹار دہرا رہی ہے۔ سکھ نوجوانوں کو باقاعدہ پلاننگ کے تحت قتل کیا جا رہا ہے خاص کر ان سارے بااثر سکھوں کو مارنے کا منصوبہ ہے جنہوں نے کسان مظاہروں میں حصہ لیا تھا۔
ایک آزاد اور الگ خالصتان ہی واحد حل ہے۔