پنجاب پولیس،
پاکستانی جھنڈا اٹھانے پر، ریحانہ ڈار کو سیالکوٹ سے گرفتار کر رہی ہے۔
ریحانہ ڈار کو چاہیے, آمریکہ یا اسرائیل کا جھنڈا اٹھاتی, پھر پنجاب پولیس آپکو ہاتھ لگانے کی ہمت نا کرتے!!
میری عمر 86 برس ہے ۔۔۔۔ پاکستان میں 86 برس جینا بیغیرتی کی نشانی ہےکہ ان حالات میں ایک شخص 86 برس زندہ ہے ۔۔۔لیکن میں اپ کے لیے زندہ ہوں ۔۔۔
انور مقصود
توں کہہ کرمخاطب کرناکیا پڑھےلکھے بندےکا کام ہے؟ RPO فیصل آباد سہیل سکھیرا کےرویہ پر لیگی رکن پنجاب اسمبلی استحقاق کمیٹی میں برہم۔😱🫢😱
ذہن میں رکھیں کہ عوام کی خدمت کیلئے سروس میں آتے ہیں۔
ہم صاحب کہہ رہے ہیں یہ “ تُوں تَڑاق “ کر رہے ہیں۔
سہیل سکھیرا نےکیاکہا پہلے سن لیں۔ 🧐😱🧐
ایک لمحے کے لیے اس ویڈیو پر نظر پڑی تو میں سوچنے لگا کہ شاید یہ لوگ بجلی کے مہنگے بلوں کے خلاف نکلے ہیں، شاید مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، اس لیے آواز اٹھانے آئے ہیں۔ شاید پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، کہ پوری دنیا میں پیٹرول سستا ہو رہا ہے اور پاکستان میں مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔
میں نے سوچا شاید یہ لوگ ان جابروں کے خلاف اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
لیکن دوسرے ہی لمحے دیکھا تو معلوم ہوا کہ لنگر کی دیگوں کے ڈھکن کھلتے ہی لوگ اس طرف دوڑ پڑے ہیں۔پھر دل میں سوال اٹھتا ہے کہ جس قوم کو اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا چاہیے، اگر وہ لنگر کی دیگ کے پیچھے دوڑنے پر مجبور ہو جائے، تو اس قوم کی تقدیر آخر کیسے بدلے گی؟
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
ایسا لگتا ہے بلوچستان بنگلہ دیش کی تاریخ دوہرانے کو ہے ۔
فوجی بکتر بند گاڑیوں کا مقابلہ پتھروں سے کرتے بچے بوڑھے جوان خواتین ۔۔۔ آہ یہ فوج ملک کو کس موڑ پر لے آئی ہے ؟
جنگ جب ہوتی ہے تو لوگ گانے بناتے ہیں میمز بناتے ہیں جنگ کے دوران گانے بنانے کی کوئی تک بنتی ہے ؟
لیکن ہر معاشرے کا کوئی بھی شہری ہو وہ اپنے اپنے طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرواتا ہے ۔
جنگ جب ہوتی ہے تو لوگ گانے بناتے ہیں میمز بناتے ہیں جنگ کے دوران گانے بنانے کی کوئی تک بنتی ہے ؟
لیکن ہر معاشرے کا کوئی بھی شہری ہو وہ اپنے اپنے طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرواتا ہے ۔
دنیا کے 5 بڑے کرکٹرز گراؤنڈ میں اکٹھے کھڑے آپس میں بات چیت کر رہے تھے.. عمران خان آئے اور ان سے 20 فٹ دور اکیلے کھڑے ہو گئے 5 منٹ بعد وہ پانچوں عمران خان کے پاس خود چلے گئے اور پھر عمران خان بولتے رہے وہ پانچوں سنتے رہے....