@realrazidada انسان کا اخلاق انسان کی پرورش کی اکاس ہوتی ہے اور بتاتی ہے کہ اس کی پرورش کس ماحول میں ہوئی ہے آیا کہ گھریلو ماحول درکار تھا یا بازارو ۔۔۔والدین کی نسل اصل اور حقیقیت کو ظاہر کرتی ہے ۔۔ اب یہ تو بندے پر ہی منحصر ہے کہ پردہ رکھتا ہے یا پردہ چاک کرتا ہے اپنے خاندان کا۔۔
@realrazidada تبصرہ تے بندہ وے ۔۔۔ اے بیمار لوگ نیں بچارے ذہنی طور تے۔۔۔ صبح اٹھ دے نال ہی کیندے نیں ہماری رعایا کو بتا دیا جاے کہ یہ بادشاہ سلامت کا حکم ہے۔۔۔ اگو جواب آندا وے بےغیرتی نہ لا۔۔ اے پھڑ ڈول تے نان چنے لے کے آ۔۔۔
@lawliga ویسے جس طرح شہباز شریف حکومت چلا رہے ہیں ۔۔۔ ایناں آتے لگ جاوے آرٹیکل 6 تے بہتر وے۔۔پٹرول کی پرائیس جتنی مہنگی ہو گی ہر چیز کی قیمت بڑھ جائے گی ۔۔۔
@KhawajaMAsif@realrazidada
نون لیگ وچ تاڈے نال دے جنٹلمین ہون دی وجہ تو اے جماعت خوبصورت اے کہ صعوبتاں برداشت کر کے وی مخالف نوں دعا دینا۔۔۔ دوسرا ذرا چاچو نوں کوو پٹرول ولوو ہتھ ہولا کردے کہ عوام بار نکل آوے۔۔۔
@realrazidada سمجھ یہ نہیں آرہی کہ عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے میں شادیانے بجانے کا کیا مط��ب۔۔ عمران خان کو جیل میں ایک ایمپائیر ملی ہوئی جہاں وہ شہانہ زندگی گذار رہا ہے ہر سہولت موجود سائیکل بھی میسر ہے تو پھر ہسپتال کے مخصوص کمرے میں منتقل ہونا ۔۔ یا تو ڈیل یا پھر زلیل کرنا مقصود۔
@miandawoodadv جناب وکیل محترم صاحب اپنے مختص�� فیصلے کے ساتھ اپنا تفصیلی فیصلہ بھی سنا دیں۔۔اور بتائیں کہ کس طرح ڈبویا ہے۔۔۔ دنیا ہماری معترف ہو رہی تاڈی تکلیف زیادہ ہوندی جارہی اے۔۔۔ اوورنائیٹ سب ٹھیک نہیں ہوتا آہستہ آہستہ ہوگا ۔۔ ہم سب کو کنٹریبیوٹ کرنا ہوگا صرف اسٹیٹ کو تنقی�� نہ کریں۔۔
@geonews_urdu چلو اس بات کو اگر وقتی طور پر مان لیا جائے کہ نون لیگ نیں دھاندلی کر کے یا بقول شرجیل میمن صاحب فارم 47 پلس جیتے۔۔۔ جناب صرف اتنا بتا دیں کہ پیپلز پارٹی کو عوام کس وجہ سے ووٹ دیتی۔؟ جو حال آپ نے کراچی جیسے شہر کا کیا ہے وہ ہی کشمیر کا کرتے۔۔۔
@ExpressNewsPK چلو اس بات کو اگر وقتی طور پر مان لیا جائے کہ نون لیگ نیں دھاندلی کر کے یا ب��ول شرجیل میمن صاحب فارم 47 پلس جیتے۔۔۔ جناب صرف اتنا بتا دیں کہ پیپلز پارٹی کو عوام کس وجہ سے ووٹ دیتی۔؟ جو حال آپ نے کراچی جیسے شہر کا کیا ہے وہ ہی کشمیر کا کرتے۔۔۔
@miandawoodadv جناب آپ ماشاءاللہ بہت اچھے وکیل اور انسا�� ہیں لیکن یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ہمارے ملک میں جج 15 لاکھ تنخواہ اور اتنی ہی مراعات لیکر بھی انصاف فراہم کرنے میں فیل ہو چکے ہوں تو لوگ خود ساختہ انصاف کرتے ہیں۔۔۔ ابھی تک ہم مرض کی تشخیص نہیں کر پا رہے۔۔
@WENewsPk کمال ہے ہمارے افسران پر ماشاءاللہ اتنی بھی بڑی منشیات سپلائر نہیں۔۔ جناب کتنی بڑی ہے۔۔ ؟ اتنی ہی سزا سنوا دیتے ۔۔۔ عام ادمی کو پروٹیکٹ نہیں کر سکتے اور منشیات فروشوں کے لئے ہمدردی کی طغیانی آئی ہوئی ہے۔۔
@Aadiiroy2@MaryamNSharif پولیس ریفارم ناگزیر ہوگیا پنجاب بلکہ خاص کر لاہور میں کیونکہ پولیس والے اپنے آپ کو ہر قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔۔ چیف منسٹر صاحبہ پلیز لاہور خاص طور پر شمالی لاہور جس میں مصری شاہ، بدامی باغ شادباغ اور گجر پورہ جیسے کرپٹ تھانوں کو چیک کریں۔۔۔۔
@SImranshafqat@MaryamNSharif بہت آسان ہدف ہوتا ہے حکمرانوں پر تنقید کرنا اور کرنا بھی چاہیے وہ ذمہ دار بھی ہوتے ہیں لیکن جس دندوں کے معاشروں میں رہ رہے ہیں۔۔کبھی جناب اپنا بھی احتساب کر لیا کریں۔۔۔ ہمیشہ تنقید نہیں اصلاح طریقہ کار بھی بتایا کریں۔۔۔
@ijaz21065@BBCUrdu بات حق اور سچ کی ہونی چاہئے اسٹیبلشمنٹ کے بغض میں مبتلا یوتھیے اپنے ملک کے نقصان کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔۔۔ یہ بی بی سی اور الجزیرہ ہمارے وطن کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔۔