@Pro_truthseeker معاویہ لشکر لے کر آئے اور پھر علی کی بیعت کی تھی اور انکے گورنر بن کر رہے۔ طلحہ اور زبیر نے جنگ کی اور قتل ہوئے۔ باغی کا اسلام میں یہی انجام ہے
@Pro_truthseeker قصاص کا انکار علی نے نہیں کیا تھا:کنانہ بن بشر: جنگ صفین میں حضرت علی کے مقابلے میں مارا گیا۔ سودان بن حمران اور قتیرہ: یہ دونوں بعد کے فتنوں میں قتل کر دیے گئے۔ حرقوص بن زهير السعدي:فتنہ نہروان میں حضرت علی کے ہاتھوں مارا گیا۔عمرو بن حمق الخزاعي: دورِ معاویہ میں قتل کر دیا گیا
@Pro_truthseeker مدینہ والوں نے اسی لیے حسین کا ساتھ نہیں دیا کیونکہ یزید کی امارت کی بیعت ہوگئی تھی۔ تم کو حسین کا اتنا غم کیوں ہے کہ رسول اللہ کے فرمان عالیشان کا مزاق اڑا رہے ہو.
@Pro_truthseeker «إِذَا بُويِعَ لِخَلِيفَتَيْنِ فَاقْتُلُوا الآخَرَ مِنْهُمَا» ترجمہ: “جب دو خلفاء کے لیے بیعت کر دی جائے تو ان دونوں میں سے بعد والے کو قتل کر دو۔” یہ صحیح مسلم، حدیث 1853 میں ہے، کتاب الإمارة
@Pro_truthseeker ابو بکر کے پاس امارت تھی تو علی نے نہیں چاہتے ہوئے بھی بیعت کی، کیوں؟ جمہوری نظام میں عمومی رائے اور احتجاج ہوتے ہیں۔ اسلام میں حکم ہے۔ قاتلو التی تبغی۔ اس گروہ سے لڑو جو زیادتی کرتا ہے۔
کچھ دن پہلے خواجہ فرید یونیورسٹی کے پروفیسر عقیل الرحمان کے خلاف سوشل میڈیا پہ سکرین شارٹ آئے ہر طرف طوفان برپا ہوگیا کہ
ایک ماتھے پہ محراب اور چہرے پہ سنت رسول ﷺ سجانے والا شخص ایسا ہوسکتا ہے جو ایک لڑکی کو فیل کرنے کی دھمکی دے کر اس کو مکان میں ملنے کا کہہ رہا ہے ۔
پھر کیا ہونا تھا ایک ٹاپک ملا بڑے بڑے ولاگرز نے ان پہ لفظوں کی بوچھاڑ کردی ۔
پولیس آئی گرفتار کرلیا ڈیپارٹمنٹل انکوائری شروع ہوئی ان کا موبائل وٹس ایپ اور لیپ ٹاپ سب فرانزک والے گئے ۔
اس بعد مختلف ٹیمز آئیں انہوں نے ایک ایک سٹوڈنٹ کو باری باری بلایا لیکن کسی نے بھی ان کی کردار کشی نہ کی انہوں نے کہا اگر میرے پاس سے کچھ بھی نکلا تو میں گنہگار ہونگا اور وہی ہوا ان کے موبائل اور لیپ ٹاپ سے کچھ نہ نکلا ۔
ان کی فیملی منہ چھپاتی پھر رہی تھی بچے اپنا دروازہ بند کرکے گھر میں قید ہوگئے رشتہ داروں نے لاتعلقی کردی ۔
سوشل میڈیا پہ گالیاں لوگ دینے لگے ان دنوں مجھے بھی یہ خبر پتا تھی میں کبھی کوئی بھی خبر تب تک نہیں لگاتا جب تک اس کا ثبوت نہیں ملتا یا وکٹم سامنے نہیں آتا ۔
اس لیئے میں خاموش تھا کہ ایک انسان جس کو جانتا تک نہیں اس کے کردار پہ کیسے بات کرسکتا ہوں اور وہی ہوا یہ بیچارے بے گناہ ثابت ہوگئے ۔
اب جب این سی سی آئی اے نے سوشل مڈیا پہ بغیر تصدیق کیئے سکرین شارٹ اپلوڈ کرنے والوں کی پکڑ دھکڑ شروع کی تو اب معافی نامے سامنے آگئے ۔
جس اکاؤنٹ سے سب کچھ اپلوڈ ہوا وہ فیک آئی جس نے آے آئی سے سب کچھ بنایا وہ ڈیلیٹ کرگیا
اب زرا سوچیں یہ انسان کس کو چہرہ دیکھائے گا اس کو اس چیز کی سزا ملی جو اس نے کام کیا بھی نہیں لوگ حسد اور جیلسی میں کیا کچھ کر جاتے ہیں
میں ان کے حق میں اس لیئے لکھ رہا ہوں کہ لوگوں کو پتا چلنا چاہیئے کہ ویوز کے چکر میں ہم کسی باعزت انسان کی زندگی خراب کر دیتے ہیں کیا آپ اس انسان کی زندگی بحال کرنے میں مدد کریں گے
@naziagoraya نجی اداروں کے پاس سب سے کم معیار سرکاری ادارے ہوتے ہیں۔ دوسری طرف حکومت پر پریشر آجاتا ہے کہ بھئی امیر نے تو اچھے ادارے میں پڑھا لیا علاج کروا لیا ۔ غریب آپ کی ذمہ داری اس کو بہتر کرو، آپکی اس منطق کے حساب سے نجی ادارے اور بہتر ہوتے جائیں گے۔ کیونکہ پیمائشی معیار بڑھ گیا۔
@wahidi4you@0zeroonly0 سب سے پہلے تو پاکستانیوں نے انگریزی اور ہندو حکومتوں کو شکست دے کر اسلام کے نام پر ایک الگ ملک بنایا۔ برطانوی راج میں تو سورج بھی غروب نہ ہوتا تھا۔ یہ بھی تاریخ ہے کہ روسی طیارے آج تک صرف پاکستانی پائلٹوں نے ہی گرائے اور اسی سال سے ہندووں کو باندھ کر رکھا ہے۔