لاہور محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کے دفاتر بالخصوص ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کے دفتر میں سائلین خوار ہو کے رہ گئے، چارج نرسز کی ٹرانسفر پوسٹنگز کیلیے نائب قاصد ایجنٹ بن گئے، فائلیں دبا کر مک مکا کرنا معمول، سیکرٹری احمد جاوید قاضی نوٹس لیں
پنجاب
پولیس پاکستان میں ریڑھ کی ہڈی جیسی حثیت رکھتا ہے جس طرح ریڑھ کی ہڈی میں خرابی پیدا ہو جانے سے انسانی جسم چلنے پھرنے کی طاقت کھو بیٹھتا ہے اسی طرح پنجاب پولیس میں رشوت خوری کے نظام کی وجہ سے جرائم میں اضافہ ہوا ہے
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@OfficialDPRPP@ICT_Police
لاہور:ڈاکووں نے لاہور پولیس کے چھکے چھڑوا دئیے،بڑھتی ہوئی وارداتیں سی سی پی او کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئیں، تقریبا گزشتہ دو ماہ کے دوران سینکڑوں شہری لٹ گئے،ہزاروں کی تعداد میں مقدمات درج،ڈاکووں کی گرفتاریوں کے باوجود بھ�� چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں نہ تھم سکیں