وہ جو ہمکلام ہو تو پھول کھلیں ہر سو بہار کے
سائیکالوجی کی ٹرم ہے جسے Co_regulation کہتے ہیں جس سے پسندیدہ شخص کی موجودگی انسان کو ذہنی سکون دیتی ہے
سچ ہے خدا نے من پسند شخص میں بڑی شفا رکھی ہے .!!
#حق_مرشدسرکار#متاعِ_دل
اعتبار , خلوص , وفا کے دعوے داروں کو!!!
سپرد سب کر دیتا ھوں , اپنی ذات نہیں کرتا
لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ
مگر ھر فرد پہ ضائع , سب جذبات نہیں کرتا
تذلیلِ محبت ھے , بے حسوں سے محبت کرنا
پتھروں پہ عیاں اپنے , احساسات نہیں کرتا
#متاعِ_دل
_طلوعِ صبح تیرے رخ کی بات ہونے لگی_
_تمہاری زلف جو بکھری رات ہونے لگی 🙌🏻_
_تمہاری مست نظر کا خمار کیا کہنا_
_نشے میں غرق ساری کائنات ہونے لگی...!!
#متاعِ_دل
سورۃ آلِ عمران،آیت 9 کا نہایت گہرا پہلو ہے کہ جس دل کو قیامت کا یقین ہو،وہ جانتا ہے کہ آج کا اختیار،دولت،شہرت اورتعلقات سب عارضی،اصل ملاقات اُس دن ہوگی جب سب کو اللہ کے حضور جمع ہونا ہے۔
اسی لیے مومن کی دعا صرف دنیا کے لیے نہیں ہوتی، بلکہ اس کی نظر انجام پر ہوتی ہے
#متاعِ_دل
خاموش رات، ہاتھ میں جام، آنکھوں میں سوال
چہرے پہ ٹھہری ہوئی، گزری ہوئی اک شام
اب نہ کسی سے شکوہ، نہ کسی سے گلہ ہے
جو دل میں تھا کبھی، وہ آج بھی تنہا ہے
بس اتنا سا قصہ ہے میری خاموشی کا
میں خود ہی تماشائی ہوں اپنی زندگی کا
#متاعِ_دل
اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں تو میں اس شخص کو منتخب کروں گی جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو...❤️