𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚 𝙞𝙨 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣?
A few simple questions. No politics, just transparency, accountability, and the right to know.
If everything is lawful and transparent, let the facts be independently verified.
@PakPMO@UN@amnesty@hrw@Reuters@AP#WhereIsImranKhan
#EndKhansIsolationNow
🧵Part 1/n
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
سالانہ 822 ارب روپے فوج کی پنشن میں جارہے ہیں۔ فوج کے باقی دفاعی اخراجات ، موجودہ تنخواہیں اور عیاشیاں اپنی جگہ۔ 822 ارب روپے سالانہ ازخود خطیر رقم ہے۔ اسکے بدلے پاک فوج نے پاکستان کو کیا دیا ہے؟
چار مارشل لاء لگائے ہیں
ملک توڑ دیا ہے
کشمیر آزاد نہیں کروا سکے
امریکی سائفر کے آگے لیٹ گئے
ملکی معیشت تباہ کردی
کبھی لاپتہ کرتے ہیں کبھی لاشیں مسخ
ڈیڑھ لاکھ لوگ بم دھماکوں میں مر گئے
بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک زوروں پر ہے
پختونخواہ میں دہشتگردی عروج پر ہے
پورا کشمیر احتجاج کررہا ہے
”پی ٹی آئی کے پاس عمران خان کی قید تنہائی کو ختم کرنے اور انہیں فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی میں بہتر علاج کے لیے شفاء انٹر نیشنل ہسپتال منتقل کروانے کا دباؤ کے لیے جون کا مہینہ ہی واحد موقع ہے“۔
علیمہ خان
#WhereIsImranKhan .
سیاسی استحکام کوئی پاکستان تحریک انصاف کی وجہ سے تو نہیں ہے؟ بلکہ سیاسی استحکام نہ ہونے کی 4 وجوہات ہیں: "عمران خان کی غیر قانونی قید، عدلیہ میں مداخلت، مینڈیٹ کا چھیننا اور ٹریبونل کو میرٹ پر فیصلے نہ کرنے دینا"۔ مسلسل 8 ماہ سے عمران خان صاحب کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اور فیملی کی موجودگی میں ان کا علاج نہیں کرانے دیا جا رہا۔ یہ سارا الزام حکومت وقت پر ہی ہے۔
بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
عاصم منیر اور اس کے مسلط کردہ چوروں پر مشتمل جتھے کی حالت دیکھیں کہ عمران خان کے آخری سال 2022 میں تعلیم پر GDP کا 1.77٪ اور صحت پر GDP کا 1.4٪ خرچ ہو رہا تھاـ
جبکہ اب چار سال بعد یہ بڑھا نہیں بلکہ گرتا جا رہا ہے اور صرف 0.8٪ اور 0.8٪ ہی رہ گیا ہے-
کیونکہ عوام بھیڑ بکریاں ہیں، جس کی انھیں بلکل پرواہ نہیں ہے-
#WhereIsImranKhan
آپ سے تو انگریز بہت بہتر تھا۔ وہ ہمیں کالونائز تو کر رہا تھا، لیکن ہماری آزادی میں مداخلت نہیں کرتا تھا، ہمارے بچوں کی بے عزتی نہیں کرتا تھا، اور نہ ہی ہماری خواتین کے ساتھ تھانوں میں ایسا سلوک کرتا تھا۔ اس نے ہمیں بہترین مواصلاتی نظام، ریلوے، سڑکیں اور تعلیمی ادارے دیے، حالانکہ وہ حکمران تھا۔ یہاں یہ طریقہ چلنے والا نہیں ہے۔
بلوچستان کے ساتھ آج بھی وہی رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ ایوب خان کے دور میں بھی یہی کچھ ہوا تھا۔ نواب عیسیٰ خان زہری جیسے معزز سرداروں کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، کیا احتجاج کا یہی طریقہ ہے؟ سینٹرل ایشیا کے لوگ بھی اسی طرح احتجاج کرتے ہیں جب وہ ناراض ہوتے ہیں۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
کنری میں شاہ محمود قریشی کی جلد رہائی کے مطالبات کے ساتھ ریلی کا انعقاد۔
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی طویل اسیری ان کے عزمِ صمیم کو کمزور کرنے میں ناکام رہی۔ آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی حقِ نمائندگی کے لیے ان کا کھڑا ہونا تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ہمیں کامل یقین ہے کہ انصاف کے تقاضے فتح یاب ہوں گے اور حق اپنی منزل پائے گا۔
@SMQureshiPTI
خدمات کے شعبے کی حالت دیکھیں:
یاد رہے کہ اس شعبے میں کوئی خام مال نہیں لگتا، زرعی پیداوار سے اس پر فرق نہیں پڑتا-
یہ خدمات دینے کا شعبہ ہے اسے صرف بہتر طریقے سے چلانا ہوتا ہے، اس میں بھی 6.2٪ سے 4.09٪ گراوٹ ہو چکی ہے-
#WhereIsImranKhan
دنیا دیکھ رہی ہے کہ عمران خان کو غیر قانونی قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے،جو کہ نہ صرف پاکستان کے قانون کی بلکہ عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے-
کیوں؟
صرف عمران خان سے یہ خواہش پوری کروانے کے لئے کہ وہ اللہ کو ہی خدا نہ مانے، عاصم منیر کو بھی خدا مان لے؟
#WhereIsImranKhan
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
DAWN - جس کی بنیاد جناح نے رکھی اور جسے ان کے خود ساختہ وارثوں - نواز شریف اور شہباز شریف نے تباہ کر دیا۔ #IStandWithDawn :مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
صرف پلستر خٹک ہی نہیں پوری کی پوری کابینہ ڈرامے باز ہے۔۔۔۔
اڈیالہ کے باہر پلستر خٹک نے ایکٹنگ کی اور اب باقی کابینہ نے کل 26 نمبر کے باہر ایکٹنگ کی۔۔۔۔
ویسے ان کو ایکٹنگ کرنی چاہیے، ڈراموں میں کام کرنا چاہیے
مزاحمت ان کے بس کی بات نہیں ہے
وفاقی بجٹ 2026 -27
⬅️اضافے
1. دفاع:
2550 ارب سے بڑھ کر 3000 ارب
2. بینظیر انکم سپورٹ
838 ارب سے بڑھ کر 850 ارب
⬅️کٹوتیاں
تعلیم
93 ارب سے کم ہو کر 74 ارب
صحت
80 ارب سے کم ہو کر 22 ارب
اس پر فٹے منہ روکنے کیلئے پیکا آرڈیننس ہے
خدا کی قسم، میرا پاکستان ایسا نہیں تھا!
پاکستان کے چپے چپے پہ آگ لگی ہے، یا محرومیاں عروج پہ ہیں، یا بھوک و افلاس کے ڈیرے ہیں، یا مہنگائی کی چکی میں پستی عوام ہے، یا بدترین فسطائیت کا شکار عوام ہے۔
یہ آیا نہیں
اسے لایا گیا ہے!
مقصد پاکستان کو کھوکھلا کرنا ہے.
#WhereIsImranKhan