محترمہ فاطمہ جناح, بینظیر بھٹو اور مریم نواز: پاکستانی تاریخ کی حوصلہ مند اور طاقتور خواتین لیڈرز
Fatima Jinnah, Benazir Bhutto & Maryam Nawaz: Women Power in Pakistani History
ایران کی پراکسی حوثیوں کے ہاتھوں مرنے والوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے جن میں تین عدد کا تعلق پاکستان سے ہے
مال برادر جہاز کو باب المندب کے مقام پر نشانہ بنایا گیا تھا
وفات پا جانے والے پاکستانیوں کی خبر رات بارہ بجے کی کسی ہیڈ لائن میں ذکر نہیں ہے کسی پاکستانی مرانڈی کی غیرت نہیں جاگی ہے ایسے خاموش ہیں جیسے زبان جڑ سے باہر نکال لی گئی ہو
کوئی شرم کوئی حیا ؟
ایرانی محبت میں پاکستانیوں کا خون بھی بیچ بیٹھے ہیں
اگر سرکار اصل قیمت پہ پٹرول اور ڈیزل بیچے گی،
تو حرام خوروں کی گاڑیوں میں مفت کا ایندھن نہیں دے پائے گی،،
اور عوام کے اصل مجرم یہی حرام خور ہیں،،،
پارلیمنٹیرین،جج، وزیر، بیوروکریٹ،
اور تو اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی یہ ہمارا ماس نوچتے رہتے ہیں۔۔۔!!!
#درود_وسلام
عبدالله بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا:
اللّہ تعالیٰ نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا نہ اتاری ہو“۔
(سنن ابن ماجہ۔باب نمبر32۔حدیث نمبر3438)
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
کہتے ہیں ملک میں بولنے کی اجازت نہیں،زباں بندی ہے،
سب بکواس ہے،،
جتنی اس ملک میں آزادی ہے،دنیا میں کہیں اور نہیں۔۔
جس کتی کے بچے کا دل کرتا ہے، وہ حرامزادہ اس وطن کے خلاف بھونکتا ہے،بکواس کرتا ہے،کبھی ایرانیوں کی محبت میں،تو کبھی یہود کے عشق میں،
اور مجال ہے اسے کوئی پوچھے۔۔!!
ڈاکٹر آصف جو کہ امریکہ میں اپنی نوکری اور گرین کارڈ سب چھوڑ کر خیبر پختونخواہ میں آئے تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں، آج انکو تحریک انصاف حکومت نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے نکال دیا
یہ رہا 14 سالہ تبدیلی کا انجام!
اس نوسرباز ٹولے نے اوورسیز پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ذلیل کیا۔
نیازی کی رہائی کا شوشہ بالکل ویسا ہی ہے۔
جیسے ششٹم کی تبدیلی اور صوبوں کی تقسیم کا شوشہ چھوڑا گیا تھا۔
بیرون ملک بھگوڑے یوٹیومرز کی کمائی کا نیا طریقہ!
حلال اتحاد 2016:
ایک طرف نیتن یاہو کا کزن مودی ، امریکہ کا پالتو اشرف غنی اور 56 بہنوں کا اکلوتا بھائی خام نائی کا نمائندہ ایرانی صدر حسن روحانی ۔
آج تین مسلمان ممالک کیا اکھٹے ہوگئے تو گھوڑے کے روڑے کو چوم کر پیدا ہونے والوں کو تکلیف ہورہی ہے