سعودی حکمرانوں کو چاہیے کہ پاکستانی حکمرانوں کو تحفے میں فقط آب زم زم کی بوتل، کھجور کا پیکٹ اور جائے نماز دیا کریں
مفادات کے کھیل میں ہم مذہبی ٹچ استعمال کرنے والے لوگ ہیں، ہمارے ایمان کو اربوں روپے کی مالیت پر مت آزمائیے
﷽
_*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*_
رسُول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کو اپنی آوازوں سے زِینت بـخشو
(سنن نسائی 1016)
Wahab Bhugti who got famous after singing “Kana yari” at coke studio has been living in dire conditions due to the floods in Balochistan. His mud house was destroyed and his family has been living without a home.
@NKMalazai کوئی احساس نہیں ہوگا ان کو الیکٹرونک مارکیٹ صدر میں سٹار سٹی مال جہاں unite charge کیے جاتے ہے وہاں 3 دن سے مسلسل کاروباری ٹائمنگ میں لوڈ شیدڈنگ ہو رہی ہے اور ٹھیک مارکیٹ بند ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے لائٹ آجاتی ہے۔
@NKMalazai کے الیکٹرک ان لوگوں کے گھروں کو روشنی دیتی جہاں سے ان کو سپورٹ ملتی۔ یہ کسی کے گھر کچھ بھی بل لگا کر دے ان سے کوئی کچھ بھی نہیں پوچھ سکتا۔ سو سال بعد بھی یہی ڈسکسس ہو رہا ہوگا۔ بجلی کب آئےگی اور کب جاےگی۔
غریب کو روٹی کم کھانے اور چائے کم پینے کے مشورے ملتے ہیں۔ اس سرمایہ دارانہ نظام میں سیاسی جماعتیں، افواج، عدلیہ اور اشرافیہ کلب کے دیگر ممبران بس اپنے طبقاتی مفادات کم نہیں کرتے۔ اشرافیہ کلب کے ممبران کی آپس کی لڑائیاں اپنا اپنا حصہ بڑھانے کے لیے ہوتی ہیں۔ عوام یہ سمجھ نہیں پاتے۔
آج نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹرنفیس نعیم ناظم آباد کراچی سےلاپتہ ہوگئے۔ اپنے گھر کے قریب سودا خرید رہے تھےکہ سادہ لباس افراد موبائل وین میں اپنے ساتھ لے گئے۔عینی شاہدین
@PoliceMediaCell @HamidMirPAK@SaleemKhanSafi@MaryamNSharif@ImranKhanPTI
آج کے منافق
دلوں میں کفر ، لبوں پر حمایتِ اسلام
چھری بغل میں دباۓ ہوۓ ہیں ، منہ پر رام
مکالمہ ہے جنوں سے تو عقل سے بھی کلام
لبوں پہ نعرۂ تحسین ، ذہن میں دشنام
بنی رہے جو سبھی سے ، بنا رہے گا کام
'یزید سے بھی تعلق ، حسین کو بھی سلام '
ناصرہ زبیری
9 اپریل کا حساب 21 مئی کو برابر
چیف جسٹس اطہر من اللہ نےدونوں پارٹیاں خوش کر دیں ،
مدثر نارو لاپتہ
ایڈوکیٹ فہد ملک قتل کیس
اسامہ ستی کیس
اسلام پولیس لیڈی کانسٹیبل قتل کیس
سمیت کم و بیش 16ہزار زیر التوا مقدمات کے بوجھ کےساتھ امرا کیلئےانصاف کابول بالا کرنےپر آپ کیلئے
تالیاں
روضہ رسول پر لکھی آیت کاترجمہ
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
کراچی: نیٹی جیٹی کے پل پر سے خاتون نے تین بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگا دی
خاتون اور بچوں کو بچالیا گیا
خاتون عائشہ منظور کالونی کی رہائشی ہے، ایس پی بلدیہ
خاتون نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر بچوں سمیت خودکشی کی کوشش کی،
@BBhuttoZardari@CM_Sindh@ShaziaAttaMarri
اب گوجروانولہ کے احسن جیمل گجر اور فرح صاحبہ کو پاکستان واپس لوٹ آنا چاہئیے۔جناب عثمان بزدار صاحب بھی تونسہ جانے کا خیال دل سے نکال دیں۔پاک پتن کے مانیکا تو بالکل نہ گھبرائیں۔ قوم ان کے ساتھ ہے۔