امریکی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل کردیا گیا ٹیم کو گرائونڈ پہنچنے میں 90 منٹ لگتے تھے ، محسن نقوی
مطلب امریکہ کے پاس ایس ایس یو جیسی فورس اور سڑک بند کرنے کا جدید نطام نہیں ہے
#t20#worldcup
بار بار ری کائونٹنگ ہار جیت ،جیت ہار سے تنگ آکر اگلے الیکشن میں بینک کیشئیرز کو ریٹرننگ افسر بنانے کی تجویز پر غور شروع کردیا گیا
ارسطو
Ps115 ppp won
IND: لسن
جے ڈی سی کو دس سال میں بائیس ارب دینے کا معاملہ خطرناک شکل اختیار کرگیا پیر کو صوبائی کابینہ کا اجلاس کا امکان صوبائی وزیر صحت نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھ کر سیکریٹری صحت کی شکایت کردی میرے علم میں لائے بغیر رقم منظور کی گئی #sindhgov#jdc
ٹیکس کہ عدم ادائیگی پرایف بی آر کا بول چینل پر چھاپہ
بول انتظامیہ پر 1168 ملین روپے کے واجبات ہین
نوٹسز دینے کے باجود ٹیکس جنع نہیں کرایا گیا
ایف بی آر کی ٹیم نے پریس کلب کے باہر کھڑی بول ٹی وی کی ڈی ایس این جی تحویل میں لے لی
صہیونی کس طرح الدجیشہ کیمپ میں داخل ہوئے
اسلام اور مجاہدین کی پیٹھ میں چھرا گھونپے والی مصر حکومت نے انسانی امداد کی آڑ میں رفح بارڈر کے ذریعے ایمبولینسوں اور ریفریجریٹڈ ٹرکوں کے ذریعے اسرائیلی فوجی دستوں کو اس طرح الدجیشہ کیمپ میں داخل کیا
یہ ہے منافق مصرکی انسانی امداد ہے!
🗣