یزید کا سب سے بڑا گناہ نا جائز طریقے سے اقتدار حاصل کرنا تھا
اور اس اقتدار کی لالچ میں امام سے بیعیت لینے کی غرض سے ہر قدم ظلم کی طرف بڑھاتا رہا حتیٰ کہ امام کو شہید کر دیا گیا یہی نہیں پورے خاندان پہ ظلم کیا گیا امام کو توڑنے کیلئے تاکہ بیعت لی جا سکے
آج پھر یزید مسلط ہے
ہم سب قوفی ہیں قوفی
آج پھر یزید زور طاقت پہ اقتدار پہ قابض ہے اور ایک شخص اپنے خاندان سمیت حسینیت پہ ڈٹا ہوا ہے اور یزید کی بیت نہیں کر رہا
پورا ملک پوری دنیا دیکھ رہی ہے ہم یزید کے خوف کی وجہ سے آج پھر چپ ہیں
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
ایسے بہت سے مواقع پی ٹی آئی ضائع کر چکی ہے
ایسے موقع سنہری ہوتے عوامی پریشر اتنا ہوتا ہے کہ ان کو کہیں سے بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی پاکستان میں یہی تو مسئلہ یہ بھیڑ بکریوں کا ریوڑ ہیں
یہی وقت ہے PTI اسلام آباد کی طرف مارچ کرےاور گلگت کی عوام اپنے مینڈیٹ کے تحفظ الیکشن کمیشن کے دفتر کو گھیر لے۔کراچی کی عوام اپنے حقوق کیلئے نکلے۔اور بلوچستان کی عوام اپنے حقوق کے لئے نکلے
صوبائی کابینہ پوری کرنا
فیصل کریم کنڈی سے ائے روز ملاقاتیں
مولانا فضل الرحمان صاحب سے ملاقاتیں
وفاقی وزیر احسان اقبال سے ملاقات
آج شہباز شریف سے بجٹ پر ملاقات
بجٹ میں 305 ارب روپے وفاق کو دینا
صوبائی بجٹ تیار کرنا اور کابینہ سے پاس کرنا
یہ سب کچھ اپنی مرضی سے کر رہا ہے لیکن جب سوال ہوتا ہے کہ خان صاحب کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کا کرو تو آگے سے کہتے ہے کہ جب خان صاحب کا حکم ائے گا تب ہم نے کرنا ہے باقی ہر ایک کام خان کی مرضی اور مشاورت کے بغیر ہو رہا ہے لیکن جو اصل کام ہے خان صاحب کی رہائی کی تحریک وہ کام یہ نہیں کر رہے ۔۔!