@ImranRiazKhan The nuclear power holder , world best army , best navy force , best of best air force fighters
The chief of the army Hafiz Muneer be mature 🥺
This is not your caliber..
کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں کو گریجویشن کی ڈگری دینے کی تقریب ہوئی، قیدیوں میں گریجویشن کی ڈگری صوبائی وزیر جیل خانہ جات،ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری نے تقسیم کیں۔قیدیوں نے آئی ٹی ڈپلومہ،گرافکس کے علاوہ مختلف زبانوں میں گریجویشن مکمل کی۔ قیدیوں نے چینی اور عربی زبان سمیت دنیا کی دیگر زبانوں میں گریجویشن کی ڈگری وصول کی،یہ کورسز اور ڈگری پروگرام الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے کروائے گیے ہیں
#TOKAlert #Karachi