عمران دنیا کا واحد شخص جس کو جیفری ایپسٹین اپنے شکنجے میں نہ پھنسا سکا بلکہ اُسکو اپنے لئے خطرہ سمجھتا تھا
دیکھیں Raftar کا عمران خان کو زبردست خراج تحسین
مریم نواز کو ائیر فورس کے خصوصی ��یارے لے کر بیرون ملک جاتے ہیں اور میرا پاسپورٹ بلاک کر رکھا ہے۔ ایسے امتیازی سلوک سے صرف نفرتیں پیدا ہوتی ہیں اور دوریاں بڑھتی ہیں۔ وزیراعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی
این اے 129 میں یک دم ٹرن آؤٹ 5 سے 10 فیصد پر چھلانگ مار گیا ایک گھنٹے میں ہی۔ یہ سب وہ پولنگ اسٹیشن ہیں جن کا نتیجہ ہمیں نہیں دیا گیا۔ ان میں ہی ٹرن آؤٹ بھی بڑھایا جا رہا ہے۔ دھاندلی کے لئے بھی جو بنیادی عقل چاہیے وہ ان میں موجود نہیں۔
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
فرد واحد نہ صرف ادارے بلکہ ملک کے لیے بھی خطرناک ہو چکا ہے ، سارا پروفیشنلزم اڑا کر رکھ دیا ہے ، ہر ادارہ تباہ کر دیا ہے صرف اور صرف اپنا اقتدار اپنی کرسی بچانے کے لیے ❤️🩹
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
آج رات ساڑھے 8 بجے تحریک شروع ہو چکی ہے
اتنی چیخوں پکار ہونی چاہیے تمام ایوان لرز اٹھیں
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
محمود خان اچکزئی
ضمنی الیکشن این اے 129 🚨23 نومبر کو انتخابی نشان "گیزر" پر ٹھپہ لگائیں"عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار "ارسلان احمد" کو کامیاب بنائیں
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا پیغام
جرات و بہادری، وفا اور شجاعت کا پیکر ہیں ہمارے حامد رضا۔ جو تاریخ صاحبزادہ حامد رضا نے رقم کی ہے کوئی سجن اس حد تک جانے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچتا ہے۔
صاحبزادہ حسن رضا