صحافی فخر درانی نے را کی ایجنٹ لڑکی کی تمام کالز ریکارڈ کر لیں تھیں مکمل ثبوتوں ساتھ سٹوری بریک کی ھے را کی ایجنٹ لڑکی ساتھ ھونے والی گفتگو کی سنیں اور سوچیں قاسم سوری ،عمران ریاض اور صابر شاکر کیسے پاکستان سے باہر گئے
آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی بحالی کے انتظامات ایران خود طے کرے گا
یمن، باب المندب اور خطے کے دیگر تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں، ان مسائل کے حل کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں
عباس عراقچی، ایرانی وزیرخارجہ
سیاسی اختلاف بھاڑ میں جائے
اللہ کیلئے غور و فکر کریں
ایک کہتاھے مجھے خان کا پیشاب پاخانہ پسند ہے
دوسرا کہتاھےاگر خان کی سپورٹ نا کی تو ساری عبادتیں ضائع ہو جائیں گی
ایک کہتاھےاگر عمران نے نمرود کو بھی کھڑا کیا میں نمرود کو ووٹ دونگا
ایک کہتی ہے میری امی خان سے شادی کرنا چاہتی ہے
@RH_views In sab pae ALLAH KI LANAT HO or in ke mannay walon ko ALLAH hadayt ataa farmay aameen ir agar gumrahi in ka muqaddar he to in ko Jald jald sw tabah o barbad kar de آمین.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر "واسا" اور "ستھرا پنجاب" کی ٹیمیں صوبہ بھر میں بارش کے دوران متحرک رہیں۔ جدید مشینری اور مؤثر حکمتِ عملی کے ذریعے سڑکوں، بازاروں، رہائشی علاقوں اور انڈر پاسز سے بارشی پانی کی بروقت نکاسی اور صفائی کا عمل مکمل کر کے شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کیا گیا۔
ارشد شریف نے قوم کو بتایا تھا کہ
پی ٹی ای کو بھارت امریکا اور اس رئیل سے فنڈنگ ہوتی ہے اور جب نیازی کی حکومت ختم ہوئی تو اس بندے کے پاس ثبوت تھے اور اس کو نیازی نے ملک سے فرار کروایا تھا
اس شخص نے محسوس کیا کہ اس کا موبائل فون اچانک غیرمعمولی حد تک گرم ہو رہا ہے، تو اس نے موبائل فوراً میز پر رکھ دیا۔
چند ہی لمحوں بعد ایسا واقعہ پیش آیا جس نے وہاں موجود ہر شخص کو حیران کر دیا۔
کبھی بھی موبائل فون کے غیرمعمولی حد تک گرم ہونے کو معمولی بات سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔
حکومت سندھ اور PPP نے ہمیشہ نہروں کو متنازعہ بنا کر پنجاب کے خلاف پروپیگنڈہ کیا ہے، اس ویڈیو میں سندھ حکومت کے پروپیگنڈہ کو مکمل طور بینقاب کیا گیا ہے، تفصیل سے سنئے 👇
یہ کیا ہو رہا ھے
ان کے باپ نے تو ریاست مدینہ بنانا تھی
اور #حرامی اولاد کا باپ بن گیا
پھر بھی یوتھڑوں کا مرشد
امت مسلمہ کا لیڈر
ریاست مدینہ کا معمار
لعنت اس پر اور فالورز پر
کراچی: منگھوپیر روڈ سے بچے کے اغوا میں ملوث تمام ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کا کا کہنا ہےکہ منگھوپیر روڈ سے بچے کے اغوا میں ملوث مرکزی ملزم سمیت تمام ملزمان کوگرفتارکیاگیاہے۔
ایس ایس پی ویسٹ نے بتایاکہ 2 سال کےاذان کے والد کا دوست مرکزی ملزم ہے اور بچے اغوا میں براہِ راست ملوث ہے جبکہ ملزم کی جانب سے اغوا کے بعد 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیاگیا تھا۔
ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ملزم نےلالچ میں آکربرادر نسبتی اور دوست کے ہمراہ واردات کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد کیا۔
واضح رہے منگھوپیر روڈ پر قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 2 سال کا اذان علی 18 جولائی کو اغوا ہوا تھا اور اس واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی تھی۔
عمران خان کا "ریاستِ مدینہ" کا منتر ہو یا پرویز مشرف کا "میثاقِ مدینہ" کا شوشہ—یہ سب لفاظی کے وہ دلفریب جال ہیں جن میں سادھو اور چور دونوں مل کر عوام کو پھانساتے ہیں الفاظ کا یہ خوبصورت لبادہ صرف نگاہوں کو دھوکہ دینے کے
لیے سیا جاتا ہے
شیطان نے بھی آدم سے یہ نہیں کہا تھا کہ یہ گندم کا دانہ تمہیں جہنم کے راستے پر لے جائے گا بلکہ اس نے بھی ابدیت اور فرشتہ بننے کا لالچ دیا تھا یہاں کا ہر ٹھگ اپنے پاس دھوکے کا وہی پرانا نسخہ رکھتا ہے اور شربت میں ملا کر بڑی صفائی سے پلا دیتا ہے جب تک تم الفاظ کے اس دجل اور دلفریب نمائش پر سجدے کرتے رہو گے یوں ہی لٹتے رہو گے اور تمہیں خبر بھی نہیں ہوگی
غزہ والوں کے پاس خوشیاں بہت کم ہیں اور غزہ والے فٹ بال کے بھی بہت شیدائی ہیں اس ویڈیو کا انتظار تھا کہ دیکھ سکوں سپین کی جیت اہلیان غزہ نے کیسے سیلبریٹ کی
غزہ سے ایسی ویڈیو کم ہی آتی ہے یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ غزہ والے خوش ہیں اللہ ہمیشہ خوش رکھے
حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ، خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے والدِ ماجد تھے۔ آپ کا تعلق قریش کے معزز خاندان بنو ہاشم سے تھا اور آپ حضرت عبدالمطلب کے نہایت محبوب فرزندوں میں شمار ہوتے تھے۔ اپنی پاکیزگی، حسنِ اخلاق، حیا اور شرافت کی وجہ سے آپ اہلِ مکہ میں ممتاز مقام رکھتے تھے۔
تاریخی روایات کے مطابق حضرت عبدالمطلب نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ تعالیٰ انہیں دس بیٹے عطا فرمائے تو وہ ایک بیٹے کو اللہ کی راہ میں قربان کریں گے۔ جب قرعہ اندازی ہوئی تو حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کا نام نکلا، لیکن بعد میں اہلِ مکہ کے مشورے سے سو اونٹ فدیے میں پیش کیے گئے اور اللہ تعالیٰ نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کی جان محفوظ فرما دی۔ اسی نسبت سے بعض سیرت نگار آپ کو "ابن الذبیحین" کے لقب سے بھی یاد کرتے ہیں۔
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کا نکاح حضرت آمنہ بنت وہب رضی اللہ عنہا سے ہوا، جو اپنے خاندان کی نہایت معزز اور باوقار خاتون تھیں۔ اللہ تعالیٰ نے اسی مبارک گھرانے کو اپنے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کے لیے منتخب فرمایا۔
شادی کے کچھ عرصے بعد حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ تجارتی سفر پر روانہ ہوئے۔ واپسی پر وہ بیمار ہو گئے اور یثرب (مدینہ منورہ) میں اپنے رشتہ داروں کے ہاں قیام کیا، جہاں ان کا وصال ہو گیا۔ اس وقت رسول اللہ ﷺ ابھی حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا کے بطنِ مبارک میں تھے، اسی لیے آپ ﷺ دنیا میں یتیم تشریف لائے۔
اگرچہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کی زندگی مختصر تھی، مگر اللہ تعالیٰ نے انہیں وہ عظیم شرف عطا فرمایا کہ وہ سیدالمرسلین حضرت محمد ﷺ کے والدِ ماجد بنے۔ ان کی زندگی پاکیزگی، شرافت، اطاعت اور اعلیٰ کردار کی روشن مثال سمجھی جاتی ہے۔
🤲 دعا:
اللہ تعالیٰ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ہمیں اہلِ بیتِ اطہار اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی سچی محبت نصیب فرمائے، اور نبی کریم ﷺ کی کامل اتباع کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#HazratAbdullah #SeeratUnNabiﷺ #IslamicHistory #AhlulBayt #Makkah #BanuHashim #ProphetMuhammadﷺ #IslamicHeritage #UrduNews
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
14 سو سال پرانی مسجد الدرا جو ابھی تک مدینہ میں اپنی اصل حالت میں موجود ھے۔۔
حضورِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جب غزوہ احد کی جنگ پر جانے لگے تو اس مسجد میں قیام فرمایا اور نماز عصر ادا کی۔۔
چھوٹے دکانداروں کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باعث وہ رکشہ یا دیگر گاڑیاں کرائے پر لینے کے بجائے موٹر سائیکلوں پر سامان منتقل کرنے پر مجبور ہیں۔ ان کے مطابق ٹریفک اہلکار اکثر ان کی مجبوری کو نظر انداز کرتے ہوئے انہیں روک کر تنگ کرتے ہیں، جبکہ بڑی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے کی جانے والی کھلی ٹریفک خلاف ورزیوں پر مؤثر کارروائی دیکھنے میں نہیں آتی۔ دکانداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ قانون کا اطلاق بلاامتیاز کیا جائے اور چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے ساتھ منصفانہ رویہ اختیار کیا جائے۔
#SmallBusinesses
#TrafficPolice
#Shopkeepers
#BusinessCommunity
ریفری کی وسل بجتی ہے اور اعلان ہوتا ہے کہ اسپین فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا۔
پورا اسٹیڈیم جشن میں ڈوب جاتا ہے، اسپین کے کھلاڑی خوشی سے جھوم رہے تھے...
مگر اسی شور میں ایک منظر ایسا تھا جس نے دل جیت لیا کیونکہ کیمرے اُسی کھلاڑی کو تو ڈھونڈ رہے تھے۔
لامین یمال گھٹنوں کے بل بیٹھ گئے، سر جھکا کر اپنے رب کا شکر ادا کرنے لگے۔
یہی ایک سچے مسلمان کی پہچان ہے کہ کامیابی کا پہلا سہرا اپنے رب کے سر باندھتا ہے،
ورلڈ کپ جیتنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے، لیکن اس خواب کی تعبیر ملنے کے بعد بھی اگر زبان پر شکر اور دل میں اللہ کی یاد ہو، تو یہی اصل کامیابی ہے۔
تائیوان سے تعلق رکھنے والی ایک معمر بدھ مت راہبہ (Buddhist Nun) کا 50 سال تک مندر میں خدمات سرانجام دینے کے بعد اسلام قبول کرنا دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک انتہائی خوبصورت اور ایمان افروز معجزہ ہے۔
تائی پے کی گرینڈ مسجد میں گواہوں کی موجودگی میں ان کے کلمہ شہادت پڑھنے کی جذباتی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر لاکھوں دلوں کو چھو لیا ہے، جہاں انہوں نے زندگی کا ایک طویل حصہ بدھ مت کی تعلیمات کے فروغ میں گزارنے کے بعد بالآخر کلمہ پڑھ کر سچی ہدایت پا لی۔
اس یادگار لمحے پر وہاں موجود مسلم کمیونٹی نے انہیں گلے لگا کر مبارکباد دی، جبکہ دنیا بھر کے مسلمان عمر کے اس آخری حصے میں ان کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر سبحان اللہ کہہ رہے ہیں اور ان کے ایمان پر ثابت قدمی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔