@PTI_ki_cheeti پارلیمنٹ کی تاریخ ایسے گندوں سے بھری پڑی ہے۔اب صرف اللہ تعالٰی نے ان لوگوں کی گندگی کے چند عملی نمونہ ہمیں دکھائے ہیں۔مفتی قوی۔ مفتی عزیز۔ حنا پرویز۔شازیہ خٹک۔شیریں رحمان۔ محمود اچکزئ۔ زبیر محمود اور تنظیم سازی ۔
Constable Ejaz of Sheikhupura police lost his life while performing MAJLIS DUTy at Muridkay . His rifle touched high VOLTAGE wires n got electric shock.
May God give patience to his parents to bear this loss
He was too young and nice fellow.
Rest in peace young cop.
@Obibhatti@OfficialDPRPP @ashwahab جب فریقین تھانہ آئے تو ان کے درمیان صلح ہوگئی۔جب آغا بشیر کی بیوی کے بھتیجوں کو پتا چلا تو انہوں نے بھی فریقین کی غیر موجودگی میں ان کے گھر کے باہر گالی گلوچ کیا وہاں کسی تیسرے شخص نے یہ ویڈیو بنائی۔جس کا ہم نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔
@Obibhatti@OfficialDPRPP @ashwahab فوزیہ نامی عورت کی آغا بشیر نامی شخص کے ساتھ محلے میں لڑائی ہوئی تھی جس میں آغا بشیر نامی شخص کی خواتین کو فوزیہ کے بھائی لوگوں نے گالیاں دیں اور زدوکوب کیا آغا بشیر نے اس وقوعہ کی درخواست برخلاف فوزیہ گزاری تھانہ آکر ایک درخواست فوزیہ نے برخلاف آغا بشیر گزار دی
@Obibhatti@OfficialDPRPP @ashwahab پیارے بھائی جان میںSHOفیروزوالا ہوں۔الحمد للہ اپنی ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر پوری ایمانداری سے سر انجام دیتا ہوں۔نہ تو فائر کرنے والا کوئی پولیس ملازم تھا۔اور نہ فائر کسی فوزیہ نامی عورت پر ہوا تھا اور نہ ہی فوزیہ نامی عورت نے اس فائر کی بابت کوئی درخواست تھانہ فیروزوالہ گذاری تھی
لبنان کے صدروزیر اعظم اور آرمی چیف تینوں عہدوں میں سے ایک سنی دوسرا شیعہ تیسراعیسائی ھوتا ھےسیاسی و معاشرتی انتشارعروج پر ھے۔جس سے جنوبی ھمسایہ اسرائیل خوب فائدہ اٹھاتا ھے اور آئے روز شازشیں اور شرارتیں کرتاھے۔
ساحلی شہر بیروت جو بے حیائی کا اڈہ رھاہےاورکئی بار تباہ و برباد ھواہے
لبنان بحیرہ روم کے مشرقی ساحل پر اسرائیل کا ہمسایہ ایک ایسا بدنصیب اسلامی ملک ھے جو روز اول سے ہی چار بڑے گروھوں میں تقسیم ہے جو ہمیشہ سے ایک دوسرے کے مدمقابل ھیں۔
1-سنی ملیشیا
2-شیعہ ملیشیا
3-عیسائی ملیشیا
4-حزب اللہ/ایران کی حمایت یافتہ ھے۔