یہ بلوچستان ھے 💕
بلوچستان میں تکتوں پہاڑ پر فضل محمد اور اسکے ساتھیوں دارو خان اور سیف اللہ نے ایک بیمار مارخور کو پکڑا اور اسکو علاج کے لیے کوئٹہ لیکر جا رہے اسکے صحت یاب ھونے کے بعد اسے دوبارہ اسی پہاڑ پر واپس چھوڑ دیا جائے گا
#Balochistan
خوارجی عمر دین عرف جذبہ کا اعترافی بیان منظرِ عام پر
سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے خوارجی عمر دین عرف جذبہ نے اپنے اعترافی بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اس نے 12 جنوری 2025 کو ٹی ٹی پی میں شمولیت اختیار کی۔
اس کے مطابق اس کے خوارجی مرکز میں 60 سے 70 افغان خوارجی موجود ہیں جبکہ مختلف خوارجی عناصر نے افغانستان اور وزیرستان میں اسلحہ اور راکٹ چلانے کی تربیت حاصل کی۔
اعترافی بیان کے مطابق خوارجی نیٹ ورک شادی خیل بیس پر حملے اور کوٹہ خواہ روڈ پر آئی ای ڈی دھماکے میں بھی ملوث تھا، جس کے نتیجے میں رمضان المبارک کے دوران 7 پولیس اہلکار شہید ہوئے
خوارجی عمر دین نے مزید انکشاف کیا کہ خوارجی تنظیم کے ارکان منشیات کے عادی ہیں اور مرکز کے اندر اخلاقی بے راہ روی، بدفعلی اور دیگر غیراخلاقی سرگرمیاں عام ہیں جبکہ متعدد خوارجی کمانڈروں نے نوجوان لڑکوں کو بھی اپنے بد فعلی کے لیے اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے
خوارجی عمر دین کے مطابق فتنہ الخوارج کو افغانستان میں موجود خوارجی کمانڈروں سے مالی معاونت حاصل ہوتی ہے۔ یہ گروہ ٹیکس کے نام پر بھتہ خوری، گاڑیوں کی چھینا جھپٹی اور بچوں کے اغوا برائے تاوان جیسی مجرمانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث ہے۔
گرفتار خوارجی کے اعترافی بیان کے مطابق خارجی کمانڈر نوجوانوں کو شریعت کے نفاذ اور جہاد کے نام پر ورغلاتے ہیں، حالانکہ حقیقت میں انہیں ہتھیاروں، پیسے اور عیاشی کا لالچ دے کر تنظیم میں شامل کیا جاتا ہے۔
گرفتار خوارجی نے اعتراف کیا کہ انہیں پروپیگنڈا ویڈیوز کے ذریعے گمراہ کیا گیا اور بعد میں معلوم ہوا کہ یہ راستہ تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں
گرفتار خوارجی کے اعترافی بیان سے واضح ہوتا ہے کہ فتنہ الخوارج مذہب کا نام استعمال کرکے نوجوانوں کو گمراہ کرتا ہے جبکہ اس کے اصل مقاصد بدامنی پھیلانا، بھتہ خوری، اغوا، منشیات اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں کے ذریعے اپنے مذموم عزائم کو آگے بڑھانا ہیں۔
یہ ہے پشتون طالبانی دہشتگردی
پشتون طالبان افغانستان میں تاجک، ازبک، ہزارہ اور نورستانی (تمام غیر پشتون اقوام) قوموں کا قتل عام کیسے کررہے ہیں وہ دیکھیں
اگر آج اِن جنگلی دہشتگرد پشتونوں کو اس خطے میں کوئی لگام ڈالنے کی طاقت رکھتا ہے تو وہ پنجابی شیر ہے
اگر جاہلیت کا نوبل انعام ہوتا تو یوتھیے ہر سال نوبل انعام پاکستان لاتے
اور کہتے دیکھا عمران خان نے پاکستان کو نوبل انعام یافتہ بنوا دیا
گلگت کے پہاڑوں پر پڑنے والی برف عمران خان لایا جس وجہ سے وہاں ٹورزم بڑھا
جب ترقیاتی منصوبوں پر سوال ہوا
تو ٹاؤٹ صحافی کہہ کر نکل لیے
🤣🤣
یہ جاہل بھی پاکستان کا صدر رہ چکا ہے
اس کا یہ بیان آج بھی ریکارڈ ہے
اللّه نے ایسی پاپولر ٹی کہی نبیوں کو بھی نہیں دی جتنی عمران نیازی کو دی ان ایک فتنہ ہے اور ان سے بحث مت کیا کرے کیوں کے یہ نیازی کو اپنا سب کچھ مان چکے ہیں
امریکی صدر ٹرمپ کےبعد روسی صدر پیوٹن نے بھی پاکستان کی تعریف کی اور انڈین صحافی کو جواب دے کر بولتی بند کردی
انڈین صحافی نےکہا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہےجو مکمل طور پر چین کے کنٹرول میں ہےجس کےجواب میں پیوٹن نےکہا کہ ایسا نہیں ہے پاکستان ایک بڑا ملک ہے۔
یہ انڈین تجزیہ کار بتا رہا کہ دنیا میں اکیلا پاکستان ھی ھے جو اسرائیل کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ھوتا اسی پاکستان نے عرب اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے طیارے گرائے تھے جو آج تک کوئی اور نہیں گرا سکا اور اس پر پاکستان آج بھی فخر کرتا ھے ٹرمپ کے دباؤ کے باوجود پاکستان نے ایک بار پھر
گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی، بالخصوص بہترین انفراسٹرکچر، معیاری سڑکوں اور ہیلتھ سیکٹر میں حفیظ الرحمن صاحب کے مثالی دورِ حکومت کو عوامی سطح پر بھرپور پزیرائی مل رہی ہے۔ عوام کا ماننا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عملی خدمت اور پائیدار ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی ہے
One of the most horrifying scenes in human history has been revealed.
When Israel forced thousands in Gaza to collect flour mixed with sand due to severe famine.
A moment the world must never forget.
ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کی بیگم کو فون کر کے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو لبنان پر حملے سے پیچھے نہ ہٹا تو پھر میں تم لوگوں کے سر سے اپنا ہاتھ اٹھا لوں گا تمہارے بیٹے کو امریکہ سے نکال دوں گا الیکشن میں تم ہار جاؤ گے اس کے بعد تم جیل چلے جاؤ گے لیکن اگر تم میری بات مانتے ہو لبنان پر حملے سے باز ا جاتے ہو تو میں تم لوگوں کو اپنے جہاز پر امریکہ لے کر جانے کو تیار ہوں