9مئی کے جھوٹے اور بے بنیاد کیس میں 10 سال سزا سے باعزت بری ہونے کے بعد، سہیل ،شاہزیب اکرم اور میرا خان اڈیالہ جیل سے رہا۔ ان کا جذبہ اور ہمت پہلے سے زیادہ بلند اور مضبوط ہے۔
الحمدللّٰہ
آج ہم نے تحریکِ انصاف اسلام آباد کے چار کارکن جنہیں دہشتگردی کے جھوٹے مقدمات میں دس دس سال قید بامشقت کی سزا ہوئی، انہیں باعزت بری کروا لیا۔ میں اپنی لیگل ٹیم آمنہ علی، سردار مصروف، مرتضٰی طوری، زاہد ڈار، فتح برکی اور فرہاد ملک کو اعلٰی معاونت پر مبارکباد دیتا ہوں۔
عامر سالار وزیر عمران خان کا بہادر سپاہی! بہت شکریہ آپ نے اٹک جیل کی قید کے دوران میرے لئے اپنے ہاتھ سے اتنا خوبصورت pen بنایا اور میرا نام لکھا۔ یہ قلم میرے لئے بہت قیمتی ہے!
آج مورخہ 20 فروری 2025 اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمہ نمبر *544/24* تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ نمبر *1222/24* تھانہ آبپارہ میں مقدمہ نمبر *714/24* تھانہ مارگلہ میں مقدمہ نمبر *543* تھانہ سیکرٹریٹ 127 ورکرز کی درخواست ضمانت پر آج دلائل ہوۓ۔چیف جسٹس اور جسٹس محمد آصف نے کیس کی سماعت کی۔ اللہ کا شکر ہے کہ عدالت نے تمام درخواست ضمانت منظور کر لیں۔
*سردار محمد مصروف خان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ*
درجنوں کے حساب سے میرے اوپر ایف آئی ارز ہے آج میری اڈیالہ جیل میں بھی پیشی تھی اور اب صبح مجھے پتہ چلا کیا اسلام آباد سیشن کورٹ میں میرے وارنٹ جاری ہوئے
تو میں اڈیالہ جیل والی پیشی سے پہلے یہاں پہنچی ابھی جج صاحب نے وارنٹ منسوخ کردئیے
اور 12 مارچ کی پیشی دی
I strongly the arrest of our colleague Faisal Fareed Advocate Supreme Court of Pakistan and stand with his family during this unjust situation.
#Release Faisal fareed
@MashwaniAzhar@intazarpanjutha Intazar HussainPanjota is undoubtedly the right choice during this critical period,an examplary professional and upright person. We firmly believe that he will play a pivotal role in strengthening the ILF, bringing fresh perspectives and bolstering our collective mission.