بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اے ایمان والو ! انصاف قائم کرنے والے بنو، اللّٰہ کی خاطر گواہی دینے والے، چاہے وہ گواہی تمہارے اپنے خلاف پڑتی ہو ، یا والدین اور قریبی رشتہ داروں کے خلاف۔
(النساء) #Quran
السلام علیکم 🌹
جب لوگ تمہاری شخصیت سے متاثر ہوں تو
انکے متاثر ہونے پر خوش نہ ہونا، بلکہ اس بات
پر خوش ہونا کہ اللہ پاک نے کتنی خوبصورتی
سے تمہارے عیبوں کی پردہ پوشی کی ہے، بے
شک اللہ ہی عزت دینے والا ہے !!
#صبح_بخیر_زندگی#صدف_کے_موتی 🌹
ہم ڈارک ویب اور زینب جیسی بچیوں کو روتے ہیں یہاں جوان بچے محفوظ نہیں...
یہ محمد مسعود فرید جسکی عمر 18 سال تھی جو کہ FSc کا طالب علم تھا اسکو چار درندوں نے زیادتی کے بعد بے دردی سے گلا دبا کر قتل کر دیا ۔ قاتل گرفتار ہیں مگر انصاف شاید کبھی نا ہوگا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔
(صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اللہ پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کی خیر۔ آمین
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَ��ْعُرُوْنَ(۱۵۴)
ترجمہ: کنزالایمان
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں
Proud of our Shaheeds
&
Sher Jawans
Sultan Warsi who played Sultan Bhai in KHKT talked about DKI 's professionalism 👇👇
Why she is different from all other actress nd why I'm loving and respecting her nd why fans are loving her.👏🙌
#DipikaKakar is complete professional nd she was not at all irritated in set.
ا��سانیت شرمندہ ہے۔ جب میں سر عام پھانسی کی بات کرتا ہوں تو کچھ مغرب زدہ افراد کو برا لگتا ہے۔ جب تک اسلام کے مطابق سزائیں نہیں دی جائیں گی یہ درندے باز نہیں آئینگے۔
اللہ کا واسطہ ہے ان درندوں کے خلاف ان معصوموں کے بچاؤ کیلئے سخت اسلامی قوانین بنانے کے حق میں آواز اُٹھائیں۔
🌹السلام علیکم🍇
﷽
🌲اور ہم اپنی آیات تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ لوگ ( اللہ کی طرف) رجوع کریں○🌺
اور اس شخص کا حال بھی پڑھ کر سُنائیں جسے ہم نے اپنی آیات عطا کیں تو وہ اُن سے صاف نکل گیا پھر شیطان اس کے پیچھے پڑ گیا تو وہ گمراہ ہو گیا○🌺
📚الاعراف#75-174🌻
🌹صبح بخیر💝
السلام علیکم!
امتحان کی اس گھڑی میں ان کاضرور سوچیں اور مدد کریں جو مزدور ہیں جو روز کے دہاڑی دار ہیں
جو روز کام کرتے ہیں تو ان کے بچے رات کو کھانا کھاتے ہیں نہیں تو وہ اور ان کے بچے اور بوڑھے ماں باپ رات کو بھوکے سوئیں گے
یہ وقت ہے یہ ثابت کرنے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں
Yes WE CARE
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اللہ پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کی خیر۔ آمین
Itne sare scenes karna pad raha hai Saab cast members ko.. pata nehi yeh virus ka drama kaab tak chalega..Ronakshi scenes milega ya nehi?? #PleaseExtendKHKT#KahaanHumKahaanTum
#KahaanHumKahaanTum
What an episode tonight!
When u can convey things silently it has the way to reach your heart. As an audience #Ronakshi have touched my heart in all ways possible.
We need #ExtensionForKHKT
Are u listening @StarPlus
Trust us, Its totally worth it!
#KahaanHumKahaanTum was always your game changer @StarPlus. It ha stage best ensemble cast! You have done wonders with the show globally.
So let it stay on. Give us #ExtensionForKHKT. It's your best & you know that very well!
@SandiipSikcand