ایک طرف مری جانے کیلیئے کئ ہزار گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہیں
دوسری طرف کئی ہزار گاڑیاں جھیل سیف الملوک کی طرف رواں دواں ہیں
جب پکنک سے فارغ ہوں گے تو یہی لوگ X اور فیس بک پر بیٹھ کر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا رونا روئیں گے
ملک کے تمام ریسٹورنٹ فل ہونگے مگر غربت کا رونا روئیں گے
یہ ہمارا پاکستان ھے جہاں منافقت بھرپور موجود ھے
......
میرے پیارے جمیعت کے بھائیوں!
یہ سیاسی گدھ ہیں جن کو مردار نوچنے کا شوق ہوتا ہے۔ صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔
پہلے بولتے تھے کہ مولانا کو فوج نے تحریک کذاب کے خلاف لانچ کیا ہے۔ اب مولانا کو ابو جی بنا لیا ہے۔
یہ کسی کے سگے نہیں ہوتے۔ صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔
ثبوت دیکھ لو۔
چول شخص ،تو پی ٹی آئی کا ترجمان ھے؟بےغیرتوں دکھاوے کی ھی صحافت کرلیا کرو۔ان لوگوں کو جب تک عوام چوک چوراہوں میں ذلیل نہیں کریگی تب تک یہ عمران خان کی دلالی سے نہیں ھٹیں گے۔
ویلڈن وزیراعلیٰ مریم نوازشریف، واسا، ستھرا پنجاب اور دیگر تمام ادرے 👏
لاہور میں کل 263 ملی میٹر بارش ہوئی, اور 2 دن کے دوران 342 ملی میٹر بارش ہوئی. سارا شہر پانی پانی ہوگیا تھا, لیکن لاہور میں بارش رکنے کی دیر تھی، سارا شہر صاف کردیا، انڈرپاسز کھول دیے گئے.
#پنجاب_ہر_لمحہ_تیار
بات اب جنوبی پنجاب کے مٹی کے گھر دکھانے تک آ گئی ہے تو بات پھر پہاڑوں میں بنے غاروں تک جائے گی
پنجاب میں مٹی کے گھروں کے سامنے بھی ستھرا پنجاب نظر آ رہا ہے یعنی ستھرا پنجاب بہترین کام کر رہا ہے
کچھ نہ کرکے بھی KPK کا بجٹ کس سیٹھ کی جیب میں جاتا ہے ؟
Wayne Rooney on the half-time show:
“My favourite bit of the half time show was when it finished… I like all of them artists but I thought it was crap.” 😂😂
نورین خان صاحبہ نے انٹرویو کب دیا ، کس کو دیا اور چینل نے کب نشر کیا؟ ان سب باتوں سے قطع نظر سوال یہ ہے کہ انہیں یہ الفاظ اپنے ملک کی فتح اور عزت کے بارے میں کہنے چاہئے تھے؟ کیا دلیل دی جا رہی ہے کہ چینل کو ڈیلیٹ کرنے کا کہا تھا مگر کلپ لگا دیا گیا یہ کیوں نہیں کہتے غلط کہا تھا۔
2013 سے لے کر آج تک یہ بے نقاب ہوئے ہیں اور اب تو یہ قابل رحم ہیں ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں تو بہتر ہے ، کبھی اداروں پر شلواریں ٹانگتے ہیں ، کبھی ملک جلانے کی باتیں کرتے ہیں ، کبھی 9 مئی کرتے ہیں ، کبھی اداروں کے سربراہان کے خلاف بولتے ہیں اور اب دشمن ملک بھارت کی زبان بول رہے ہیں ، کہ معرکہ حق ڈرامہ تھا یہ ایسے بے شرم لوگ ہیں کہ اپنی سیاست کی خاطر یہ ملک کی کامیابی اور ترقی کا بھی لحاظ نہیں کرتے عمران خان کی بہن کا بیان قابل مذمت ہے اور شرمناک ہے ، آپ لوگوں کو بھی فکس کیا ہے ، اور مودی کو بھی دلیری سے فکس کیا ہے آئندہ اگر کسی نے غلطی کی تو نتائج اس بھی بھیانک ہوں گے
تہمت لگا کے ماں پر جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے
نورین خان کا بیان انکی ذہنی پستی اور نفرت
کی عکاسی کرتا ہے یہ لوگ نفرت میں اس حد تک چلے گئے ہیں کہ پاکستان کو تباہ ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں یہ سوچ صرف نورین خان کی نہیں بلکہ عمران کی بھی رہی ہے، جس کا ماننا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کو اقتدار دینے سے بہتر ہے کہ پاکستان پر ایٹم بم گر جائے پی ٹی آئی کی بھی یہی نفرت بھری سوچ ھے
کیسا گندا، گھٹیا اور پلید خاندان ھے۔
اگر مودی چاہتا تو پاک فوج کو 2منٹ میں فکس کردیتا، کیونکہ انڈیا ایک طاقتور ملک ہے، ایسی بات میجر گرو آریا نہیں بلکہ عمران نیازی کی بہن نورین نیازی کررہی ہے۔
پتہ نہیں پاکستان کی جان ایسے ناسوروں سےکب چھوٹےگی۔ یہ خاندان انڈیا کیوں نہیں چلاجاتا۔
10 مئی کو پاکستان نے بھارت کو جو عبرتناک شکست دی، اس کا اعتراف پوری دنیا کر رہی ہے۔ مگر افسوس کہ عمران خان کی بہن نورین نیازی اس عظیم معارکہِ حق کو 'ڈرامہ' قرار دے رہی ہیں۔