ذرائع
اب تک پاکستان نے افغانستان کی بارڈر پر موجود 19 افغان پوسٹوں، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے, پر قبضہ کر لیا ہے، سیکورٹی ذرائع
پوسٹوں پر موجود افغان طالبان یا مارے جا چکے ہیں اور باقی جان بچا کر بھاگ چکے ہیں، سیکورٹی ذرائع
پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ پاکستان کا منہ توڑ جواب
افغان جارحیت کو ناکام بنانے کے بعد پاک فوج کے جوان کا لہو گرما دینے والا پیغام
الحمد اللہ ہم نے افغان فوجیوں اور بھارتی پالتو کتوں کا غرور خاک میں ملا دیا ہے، فوجی جوان
ہم نے قبضہ کی گئی چوکیوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیئے ہیں، فوجی جوان
وطن کی مٹی کی حفاظت کیلئے پاک فوج کے جوان مستعد اور چوکس ہیں
پاک فوج کے جوانوں نے ثابت کیا ہے کہ ہم جاگ رہے ہیں اور ملک کی حفاظت کر رہے ہیں
پاک فوج کے جوانوں کو پاکستان کی غیور عوام کا سلام
اب ہم گھس کر ماریں گے ۔ خواجہ آصف
اب ہم گھس کر اپنا جھنڈا اُن کی چوکیوں پر لگا رہے ہیں
تم ہمارے پرچم کی توہین کرتے تھے لو اب دیکھ لو نمک حراموں
شیر جوان کیسے چاک و چوبند کھڑے ہیں شہزادے ہیں یہ شہزادے ❤️🙌🏻🙌🏻
پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ
طالبان کی قبضہ ہونے والی ایک اور پوسٹ پر ہلاک ہونے والے طالبان اور خارجیوں کی ویڈیو منظر عام پر، سیکورٹی ذرائع
زیادہ تر طالبان اور خارجی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں یا مارے گئے ہیں، سیکورٹی ذرائع