پوچھنا یہ تھا کہ
کورکمانڈر کے گھر سے مور چرانے والے کو تو 9 سال سزا سنائی گئی تھی
مگر ستر سال سے جو قوم کا ووٹ چوری کر رہے ہیں ان کیلئے کونسی سزا ہونی چاہیے
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی آن فائر 🔥
ٹی وی پر آ کر بکواس کر رہے ہیں!
ان کا پٹہ جس نے کھولا ہے اسے کہو باندھ کر رکھے، یہ مسخرے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں!
ان کی سیاست ماڈل ٹاؤن میں خون، کشمیر میں خون، بلوچستان میں خون - یہ ہمیں بتائیں گے دہشتگردی کا مقابلہ کیسے کرتے ہیں؟
خیبرپختونخوا کی حکومت عملًا مفلوج ہو چکی ہے۔ پہلے جن بینرز اور پوسٹرز کو نقاب پوش اتارا کرتے تھے، آج وہی کام دن دیہاڑے ٹی ایم اے عملے سے کروایا جا رہا ہے۔ صوبے میں حکومت نام کی کوئی شے باقی نہیں رہی
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
کشمیر لہولہان 🚩🚩
کیمرے کے سامنے دو کشمیری نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے سر پر گولی مار کر شہید کر دیا۔۔۔
ویڈیو غور سے دیکھے کیسے کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے
🚨 دو ٹوک
اسٹیبلشمنٹ اگر گورنر راج جیسا کوئی ایڈونچر کرنا چاہے گی تو وہ مس ایڈونچر ثابت ہوگا، " نا گورنر رہے گا نا گورنر ہاوس، یہ خیبرپختونخوا ہے عوام سب سے پہلے گورنر ہاوس کا ہی محاصرہ کرے گی، شفیع جان
”میرے والد ایسی صورتحال سے دوچار ہیں جسے اقوامِ متحدہ (UN) نے ’تشدد‘ قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ کا کہنا ہے کہ انہیں غیر انسانی حالات میں بلا جواز حراست میں رکھا گیا ہے۔ حکومتی نظام کی جانب سے میری پھوپھیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
اس ملک میں کوئی بھی اپنے خیالات کا آزادانہ اظہار نہیں کر سکتا۔ یہاں فوجی آمریت اور ایک ظالمانہ نظامِ حکومت ہے۔ دنیا کو اس بات پر توجہ دینی چاہیے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔“ — @CBCNews کے ساتھ @Kasim_Khan_1999 کا انٹرویو۔
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan
سہیل آفریدی نے اپریل 2022 والا ماحول بنا دیا ہے۔ لوگ خوف کے بت توڑ کر اپنے حقوق کی جدوجہد کیلئے تیار نظر آ رہے ہیں
حکومت میں سہیل آفریدی کے آج کے اعلان سے مزید Panic پھیل گیا کہ، "4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔
کسی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیڈلائن سے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے انشاءاللہ"
آج امریکہ (نیویارک، واشنگٹن) اور کل لندن میں اوورسیز پاکستانی عمران خان کے حق میں احتجاج کرنے نکل رہے ہیں۔
مکمل ویڈیو آپ یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں جس کا لنک کمنٹ سیکشن میں موجود ہے۔👇
عطاء تارڑ جی! بالکل ان کی کوئی تیاری نہیں تھی، تبھی تو آپ کی تیاریوں نے فاشزم کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے،
اور واقعی یہ بزدل ہیں، تبھی تو جیلیں کاٹ رہے، آپ کی طرح بہادر ہوتے تو ڈیل کرکے جدہ یا لندن جاچکے ہوتے
ارشاد بھٹی🔥
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو صاحب نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards یعنی اخلاقی طور پر بزدل قرار دیا جس پر آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے جوابا کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ہمیں اخلاقی بزدل کہا گیا، میرے لیے بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لیڈر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔
وہ تاریخی لمحہ جب کا/کے/کی مریم نواز نے ایک ہسپتال میں ٹک ٹاک ویڈیو بنواتےہوئے مریض سے کہا کہ
"اللہ کا شکر ہے کہ بغیر سرجری کے ہی آپ کا کینسر کا علاج ہو گیا۔
ویسے سرجری کے دوران آپ کو کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟"
ان لوگوں کو عوام پر زبردستی مسلط کر رکھا ہے