عمران خان رہائی سٹریٹ موومنٹ:
ایم این اے اقبال آفریدی سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے ڈی ٹور روڈ پر موجود ہیں ۔
🚨نوجوانوں !! عمران خان تمھارا ہمارا انتظار کررہا ہے ، پوری قوم نوجوانوں کا انتظار کررہی ہے تو اب اقبال کے شاہینوں وقت آگیا ہے
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
کچھ الباکستانی کہہ رہے تھے کہ ایران نے غزہ میں سیزفائر کا کیوں مطالبہ نہیں کیا۔
اب ایران نے غزہ میں بھی سیزفائر کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کہا ورنہ ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے۔
اب ان الباکستانیوں کو چاہیے پاکستان کی حکومت سے بھی غزہ پیس بورڈ کے بارے میں پوچھے کہ ابتک اس کی کارکردگی کیا ہے۔
خان صاحب کل رات میرے خواب میں آئے اور انہوں کہا کہ شہباز میرا یہ پیغام اکبر ایس بابر کو پہنچا دو: پیغام ہے:
“اکبر ایس بابر آپ بھی بے غیرت ہو اور آپ کے ہینڈلر بھی۔ اور خصوصا ٹیبل سٹوری کرنے والے ہینڈلر ز کے پالتو صحافی بھی “
ہم نے 27 ستمبر کو 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد کی جانب روانہ ہونے کا وعدہ کیا ہے، انشاءاللہ صرف ضلع خیبر سے 1 لاکھ لوگ لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا اعلان
ایجنسیوں کے پاس مکمل معلومات تھیں کہ عمران خان کیساتھ کون وفادار ہے کون نہیں ایک ایک کا فون اور گھر بگڈ ہوتا ہے اسلئے ہر اس شخص کو مار پیٹ کے پارٹی سے نکالا گیا یا لمبی قید میں ڈال دیا جو پکا وفادار تھا پیچھے چھان بولرا ہی بچا ہے!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صاحب نے ابھی ابھی مجھ سمیت چند اینکرز سے ملاقات میں واضح کیا ہے کہ لانگ مارچ یا کسی بھی طرح کی تحریک کا مقصد عمران خان صاحب کی رہائی ہے اور ان کے گزشتہ روز کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جبکہ علیمہ خان صاحبہ کے لئے احترام سے بھرپور جملے دیتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہناتھا کہ پشاور جلسے کی کامیابی میں علیمہ خان صاحبہ کی اسٹریٹ موومنٹ نے بھرپور کردار ادا کیا اور علیمہ خان سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں فیک تھی
اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو ہم سینیٹ اور قومی اسمبلی سے استعفے دے دیں گے ، محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کا مشترکہ بیان
دیر آۓ درست آۓ 🔥
ہماری بچیوں کو سارا دن تھانے میں رکھا گیا، اگلے دن گئے تو کبھی کہتے تھے کسی اور تھانے میں ہے کبھی کہتے تھے ایس پی کے پاس بھیج دیا ہے، پھر 5 بجے کال آتی ہے کہ دونوں کہ ڈیتھ ہو گئی ہے، ماموں کی گفتگو
حَسْبِيَ اللَّهُ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
میرے لیے اللہ کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسا کیا ہے، اور وہی عرشِ عظیم کا رب ہے۔