کور کمانڈرپشاور کہہ رہے ہیں ہم معدنیات کے لیے نہیں آئے امن کے لیے آئے ہیں اللہ کی قسم اٹھا کر کہہ رہے ہیں۔۔ ڈی جی اآئی ایس پی اآر کہہ رہے ہیں معدنیات اللہ نے دیے ہیں یہ کوئی جہیز میں لائے ہیں یہ پاکستان کے وسائل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بن��ہ کس کی مانے؟
مرشد جی آپ بے گناہ ہو کیوں کے مجرم کبھی کینسر ہسپتال نہیں بناتا کبھی غریبوں کو جیلوں سے رہا نہیں کرواتا کبھی ظالم کو للکار نہیں سکتا کبھی لنگر کھانے پناہ گاہیں اور صحت کارڈ یہ مجرم نہیں دے سکتا
کہتا زندہ رہا تو ثابت کر سکوں گا میں بے گناہ ہوں
جن کو ثابت کرنا ہے مرشد جی
وہ تو پچاس سال پڑھ کر
فیصلہ وہی کرتے ھین
جو جرنیل لکھ کر دیتا ہے لعنت انکی عدالتوں پے انکی مردانگی پے انکے چ��ف جسٹس بننے پے
آج کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں ابھی ایک صحافی دوست نے یہ ��یڈیو بھجوائی اور دعوہ کیا کہ احتجاج کے آغاز سے لے کر ابتک ایسا خوفناک حملہ پہلے نہیں ہوا۔
نانا پاٹیکر کی موت پر یہ ویڈیو سامنے آئی
لگتا ہے ہمیں ہی بول رہا ہے۔
“تمہاری یہ خواموشی کل تمہارے بچوں کے لیے رونا بن جائے گی۔ یہ قانون والے وردی والے، انھ��ں نے تو اپنا ایمام بیچ دیا، تمہارا ایمان کہاں تھا؟
ایک خبر :
5 کروڑ 77 لاکھ پاکستانی روزانہ 3 ڈالر بھی نہیں کما پاتے - عالمی بینک
دوسری خبر :
اعلی افسروں کا سوئمنگ پول گرم رکھنے کے لیے الیکٹرک واٹر بوائلر کا ٹینڈر جاری - اخباری سرخی