عمران خان اس جعلی نظام کے نہ گارنٹر بننے ہیں۔ اور نہ بننے گے۔
وقت ثابت کرے گا"
نوٹ!
بلکہ اس نظام کو زمین بوس کر کے پاکستانی عوام کی مدد سے ایک نیا نظام کھڑا کرے گے۔
جس میں جمہوریت ہوگی آئین اور قانون کی حکمرانی ہوگی جس میں ہر ادار اپنی آئینی میں رہکر کام کرے گا۔⬇️
2017 کی بات ہے لاہور میں شہبازشریف وزیراعلیٰ تھے مرکز میں شاہد خاقان عباسی وزیراعظم اور میاں نواز شریف پانامہ بھگت رہے تھے منظور پشتبین نے لاہور موچی دروازہ پر خطاب کرنا تھا علی الصبح جلسہ گاہ میں پانی چھوڑ دیا گیا میاں نوازشریف پیشی بھگتنے عدالت پہنچتے ہیں میں نے میاں صاحب سے پوچھا پنجاب اور مرکز میں آپ کی حکومت ہے منظور پشتبین نے خطاب کرنا تھا جلسہ گاہ میں آپ نے پانی چھوڑ دیا۔ میاں صاحب حیرانگی سے میری طرف دیکھ رہے تھے اور بولے یہ کام ہم نے نہیں کیا۔ آج لاہور میں جو کچھ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہوا یقینا میاں نوازشریف اور مریم نواز کو اس کا علم بھی نہیں ہو گا کیونکہ وہ کل بھی کٹھ پتلی تھے اور آج بھی ان کی اوقات اس سے زیادہ نہیں۔
جادو ٹونے سے چلنے والے پنجاب میں گندم کا ریٹ ملتا تھا، کماد شوگر مل پر پھینکتے تھے تو فوری payment ہوتی تھی، ابھی تو پچھلے سال والے پیسے پھنسے ہیں
جادو ٹونے والے پنجاب میں کرشنگ سیزن بروقت شروع ہو جاتا تھا، اب نہیں ہوتا۔ شرم بھی نہیں آتی
اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کیلئے آخر جرگوں میں بددعا کی ضرورت کیوں پڑی؟؟؟
دعا،بددعا کی بات نہیں ہے،نہ ہی دعا بددعا اس مسئلے کا حل ہے،حل یہ ہے کہ وضاحت ہوجائے کہ
24-1 سالوں میں 24 فوجی آپریشنز کیوں ناکام ہوگئے۔
2- 24سالوں میں آپ ہی کے کئے گئے 7/8 امن معاہدے کیوں ناکام ہوگئے؟؟
3-جب افغان بارڈر پرباڑ ہے،پولیس ہے،ایف سی ہے،فوج ہے اور انٹیلیجنس ادارے ہیں،ڈرون ٹیکنالوجی ہے تو یہ دہشتگرد کہاں سے آتے ہیں، 24 سال سے امن کیوں نہیں آیا؟؟
4-افغانستان کبھی آپ کا سٹریٹجیک ڈیپتھ اور چائے کا ہم پیالہ ہوتا ہے کبھی دشمن۔۔۔۔عوام کو یہ ابھی تک سمجھ نہیں آئی؟؟؟
قبائلی اضلاع میں گزشتہ 24 سال سےانتظامی، سیکیورٹی کی ذمہ داری فورسز کی ہے،قبائلی اضلاع زندگی کے تحفظ سے محروم، جان مال عزت و آبرو کی حفاظت نہیں، تعلیم صحت ترقی میں افریقہ کے سب صحارا ریاستوں سے بھی پیچھے ہے،آخر ایسا کیوں؟؟؟
پاکستان کے عام میڈیا،سیاسی جماعتوں کی۔لیڈرشپ، غیر جانبدار مبصرین کو براہ راست حالات کو دیکھنے قبائلی اضلاع جانے کیوں نہیں دیا جارہا؟؟؟
جھاں تک منرلز اور صوبائی وسائل پر صوبے کے دستورِی حق کی بات ہے خیبرپختونخوا اس سے محروم ہے یہ ایک حقیقت ہے،اوریہ دعاوں ،بددعاوں سے نہیں دستور کے آرٹیکلز 153،158،160،161،172 پر اس کے حقیقی روح کیمطابق عملدرآمد سے ہوگا۔۔
رانا ثناء اللہ کی زندگی کا بڑا سادہ سا اصول ہے، مخالف کمزور ہو، مشکل میں ہو تو سینہ تان کر بدمعاشی دکھاؤ، طاقت کا رعب جھاڑو اور خود کو بڑا بدمعاش ثابت کرو، لیکن جیسے ہی مخالف طاقتور ہو جائے تو ساری بدمعاشی بھول کر اس کے قدموں میں لیٹ جاؤ اور رینگنا شروع کر دو
میری یہ ٹویٹ سنبھال کر رکھ لیں، اگلے دو چار دن میں یہیں رانا ثناء اللہ محسن نقوی کی تعریفوں کے پل باندھتے اور ان کے گن گاتے نظر آۓ گا
جناب مولانا فضل الرحمن ، جناب بلاول بھٹو زرداری، جناب نواز شریف صاحب ۔۔ عمران خان صاحب کا آپ کے نام ایک پیغام ہے۔۔
Thank you very much for your attention!
اقتدار کو طول دینے کے لیے ریفرینڈم
اگر ملک میں اسلامی نظام چاہتے ہیں تو مجھے صدر بنا دیجئے
ایک اسلامی ملک میں بھلا کون اس سوال کا جواب نفی میں دے سکتا تھا
سرکاری خبروں کے مطابق
98 فیصد ووٹروں نے حق میں ووٹ دیا
بی بی سی کے نامہ نگار نے رپورٹ دی صرف 10فیصد ووٹ پڑا
جنرل صاحب نے حکم دیا نامہ نگار یہ رپورٹ واپس لے یا اسے ملک سے نکال دیا جائے
بی بی سی کے ڈی جی نے کہا آپ ہمیں لکھ کر دے دیجئے کہ آپ کی رپورٹنگ صحیح اور ہماری غلط ہے
تو ہم اپنی رپورٹ واپس لے لیں گے
جنرل صاحب خاموش ہوگئے ،نامہ نگار کو نہیں نکالا 😂
یہ منہ اٹھاکے آجاتا ہے گلا پھاڑنے۔ بندہ پوچھے عزت صرف چند اداروں اور انکے چند لوگوں کی ہے بس، یہ جعلی ویڈیوز والا گندہ دھندہ چلتا رہا بلکہ جاری ہے اس پہ کتنے ایکشن لئے NCCIA نے، کتنے اکائونٹس کے خلاف کاروائی کی۔ گلا پھاڑنے کی بجائے اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کرو
کہانی زریاب اور زامل سے شروع ہو کر ، زریاب اور ابوبکر تک پہنچی اور خوش بخت اور امان گجر کی داستان تک آ گئی ہے۔ مرکزی کردار بالکل غائب کرکے مومینٹم توڑ دیا۔ بہتر ہوتا خوش بخت کی اسٹوری فلیش بیکس میں ساتھ آ جاتی۔ اب تو لگ رہا ہے کوئی اور ڈرامہ شروع ہو گیا ہے۔ not a good idea!
کچھ ساتھی بار بار بتا رہے ہیں کہ تیمور جھگڑا فرار ہوگئے
ایسا نہیں ہے
جوڈیشنل کمپلکس میں جب تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی ضمانت منسوخ ہوئی تو تینوں جوڈیشنل کمپلکس سے متصل پشاور ہائیکورٹ کیلئے نکل پڑے تاکہ وہاں ضمانت کیلئے درخواست دائر کریں
اسی جلدی کو سب نے فرار سمجھ لیا
تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم نکل گئے لیکن کامران بنگش کو پولیس اہلکاروں نے گھیر لیا جس پر عرفان سلیم واپس آئے اور وہ بھی گھیر لئے گئے تاہم وکلا نے دونوں کو چھڑوا لیا
تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم تینوں بعد ازاں پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے کمرہ عدالت پہنچ گئے
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ جیل کے عملے کو انکے سوال کا جواب دینے کی اجازت نہیں ، تاکہ انکو مزید بیمارکیا اور دکھایا جا سکے عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ انہیں برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بہت بڑھ چکا ہے۔ اس سب کا ذمہ دار عاصم منیر ہے۔ اسکی ذمہ دار فوج ہے۔