آج ایک بار پھر فوجی ترجمان نے “سیاسی ترجمان” بن کر پریس کانفرنس کی, خیبر پختونخوا کی پولیس اور حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے صاحب یہ جواب دیں گے کہ:
پولیس جب طالبان کو پکڑتی ہے تو انہیں آپ کی ایجنسیز کیوں چھڑواتی ہیں؟
گڈ طالبان اور بیڈ طالبان کی پالیسی کیوں چلاتے ہیں؟
باردڈر پر باڑ ہے تو دہشتگرد کیسے واپس آئے؟
خیبرپختونخوا کے نمائندوں نے دہشتگردوں کو واپس لانے کے خلاف امن تحریک چل��ئی تو انہیں سیکیورٹی رسک کس نے اور کیوں قرار دیا؟
اس اسرائیل کی ایجنٹ کو کیسے معلوم تھا کہ عاصم منیر آرمی چیف بنے گا ؟؟؟ یہ اب کسی کیلئے جاننا مشکل نہیں کہ عاصم منیر کی منظوری کس نے اور کہاں سے دی ۔۔۔!!!
معید پیرزادہ کا پنجاب کے نام پیغام 🛑
پختونخوا میں اسوقت جو ہو رہا ہے, پنجاب کے لوگ اس کے زمیدار ہے, پنجاب کو جاگنا ہوگا!!
اسٹبل��منٹ اور اسرائیل کا ایک ہی بیانیہ ہے!!
پشاور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت اللہ نے صحیح کہا تھا کہ"بچے مر گئے تو کیا ہوا؟ اور بچے پیدا کر لو
جنرل ہدایت اللہ پاکستانی قوم کی نفسیات اچھی طرح جانتا تھا
اور سبھی ایک ایک کروڑ لے کر گھر واپس ��لے گئے کہ "چلو مزید بچے پیدا کرتے ہیں"
"اگلی بار ڈیڑھ کروڑ روپے ملیں گے"🔥
یہ مبینہ طور پر پاکستانی فضائیہ کے اپنی ہی آبادی پر گزشتہ رات خیبر پختونخوا کے تیراہ ضلع میں بمباری کے نتیجے میں ہوا وقوعہ ہے، جہاں فوجی بمباری مہم میں تقریباً 23 شہری، جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں، ہلاک ہوئے۔ پاکستانی فوج اس کا الزام دھماکہ خیز مواد کے ذخیرے کے دھماکے پر ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے، تاہم اب تک کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔
🚨⚠️ گزشتہ رات خیبر پختونخوا کی تیراہ وادی میں پاکستانی فوج (امکاناً فضائیہ) کی بمباری میں 23 شہری، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق ہوگئے، جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے۔ متعدد مکانات مکمل طور پر تباہ ہو��ئے اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
وادی تیرہ میں پاکستانی ایئر فورس کی بمباری سے 23 افراد شہید ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں
اب بھی یقین نہیں آرہا کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ؟؟؟؟