🇵🇰 شكراً باكستان… موقف يُكتب بماء الذهب
شكراً لقيادةٍ اختارت الحكمة بدل التصعيد،
وشكراً لدولةٍ وقفت لتُطفئ نار الحرب لا لتشعلها.
ما قدمتموه من وساطة ليس عملاً سياسياً عابراً،
بل موقف رجال يسعون لحماية الأرواح واستقرار المنطقة.
وقف إطلاق النار—even وإن كان مؤقتاً—
هو خطوة عظيمة تُحسب لكم،
ودليل على أن صوت ال��قل ما زال له مكان بين ضجيج الصراعات.
باكستان… كنتم صوت التهدئة حين ارتفع صوت الحرب،
وكنتم جسر السلام حين انقطعت الطرق.
🇵🇰 باكستان زندہ باد… نعم، تستحقون الإشادة والاحترام.
ایک چھوٹا کالم
لوٹ اور کھسوٹ ، پہلے ستیاناس پھر سوا ستیاناس :
یہ DHA والے بھی کتنے معصوم ہیں، یا سب کو معصوم (الو کا پٹھا ) سمجھتے ہیں - مل جل کر کیسے ��وٹتے ہیں اور پھر بڑے پردھان بھی بنتے ہیں - لاہور میں DHA -13 کا اعلان کیا ، ہزاروں لوگوں سے کوئی 50 - 60 ارب روپے ہتھیا لئے ، 2009 میں یہ کام شروع کیا 2020 تک صرف خط (فائلیں) ہی بانٹتے رہے ، پھر کچھ افسر ریٹائر ہو گئے، کچھ الله کو پیارے ہو گئے اور ہزاروں لوگ ابھی تک اپنے پانچ اور 10 مرلے کے پلاٹس کا انتظار کر رہے ہیں - وہ اربوں بھی گئے اور لوٹنے والے بھی -
اب نئے بھائی لوگ افسر بن گئے ہیں اور بجائے اسکے کے وہ لوٹا ہوا مال ڈھونڈیں ، حکومت پنجاب سے کہ رہے ہیں آپ ہمیں اربوں دے دو ہم لوگوں کو پلاٹس دے دیں گے - کتنے سال گزر گئے اور DHA کا نام بھی ڈبو دیا - اخبار ڈان نے 2016 میں ایک خبربھی چھاپ دی تھی https://t.co/cJLhU3Gcqc ، مگر فوجی چیف کے بھائی کو کون ہاتھ ڈالتا -
مزہ یہ ہے پنجاب کی رانی کو اب ایک اور موقع مل گیا ہے ، کیونکہ فوجی بھائی مانگ رہے ہیں تو پیسے تو دینا ہی پڑینگے مگر رانی کا اپنا حصّہ بھی نکل آئے گا - چوری بھی اور سینہ زوری بھی اور موجاں ہی موجاں -
ایک خط کی نقل حاضر ہے - نتیجہ کچھ نہیں کیونکہ سب مال اپنا ہی تو ہے یا اپنے ابو کا ہے -
@SMunirMaan عورت ہی عورت کی دشمن ہے یہ ہمارے ملک میں انسان جو ہے نا پاکستانی یہ سمجھو جیسے کتا کتے کا ویری ہوتا ہے نا ایسے ہی پاکستانی پاکستانی کا دشمن ہے اللہ رحم فرمائے ہمارے ملک پر
@OfficialDPRPP پاکستانی قوم دنیا کے منافق ترین قوم ہے یہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ لڑ سکتے ہیں اور کوئی یہ بکواس کرتے ہیں سارا دن جو ہے نا حکمران ٹھیک نہیں حکمران ٹھیک نہیں حکمران سب ٹھیک ہیں ہم لوگ ٹھیک نہیں جس دن ہم لوگ ٹھیک ہو گئے حکمران بھی ٹھیک ہو جائیں گے