اسی انتظار میں 14سال گزر گئے ھیں اور ایک بے حس مافیا کہتا ھے کہ ھم نے متاثرین کے پیسوں سے اپنے لیے فارم ھاؤسز اورنہ جانے کیا کیا بنا لیے ہیں DhA PH 13 NOT DELIVER NO ACCOUNTABILTY FOR DHA OVERSEAS MUST NOT INVEST IN PAK WANT GRAB COSTLY LAND OF INVESTORS
@QamarBajwaCOAS@Offic
نہوں نے ماسوائے لوگوں کو ان کی جمع پونجی کے بدلے کاغذ کے ٹکرے بیچنے کے اور ککھ نہیں کیا ۔ مولا کریم اس بے شرم ٹولے سے ھماری حفاظت فرما اور انہیں ان کے کرتوتوں کے بدلے قرارواقع سزا دے۔DHA CITY LAHORE PH 13 NOT DELIVER SINCE 14YRS NO ACCOUNTABLY @DHALhr_Official@OfficialDGISPR
ڈی ایچ اے فیز 13 کی بھی کوئی خبر تو دے دو۔ متاثرین فیز13 گزشتہ دس بارہ سال سے آپ کی عہد شکنی ، لاپروائی اور بے اعتنائی کی سزا بھگت رھے ھیں ۔ سپریم کورٹ کی اوٹ میں چھپ کر آخر کب تک متاثرین کو اذیت میں مبتلا رکھو گے؟؟
ڈی ایچ اے فیز 13 کی بھی کوئی خبر تو دے دو۔ متاثرین فیز13 گزشتہ دس بارہ سال سے آپ کی عہد شکنی ، لاپروائی اور بے اعتنائی کی سزا بھگت رھے ھیں ۔ سپریم کورٹ کی اوٹ میں چھپ کر آخر کب تک متاثرین کو اذیت میں مبتلا رکھو گے؟؟ @OfficialDGISPR@QamarBajwaCOAS @SCPakistann