سروے!
کیا عمران خان کل پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں۔
#چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
@AajKamranKhan کامران صاحب
🇵🇰ناکام ریاست نہیں اسکو چلانے والے ناکام ہوگئے صحافی جنکو عوام سُنتے ہیں اورجو عوام کی رائےبناتے ہیں جانبدار ہوں جس ملک کے سیاستدان رسہ گیر، جاگیردار سرمایہ دار ہوں اور جنکی سیاست علاقہ میں بدمعاشی چودھراہٹ اور دولت کے گرد گھومتی ہو یہی کُچھ کریں گے جو🇵🇰کیساتھ ہوا ہے!
@AajKamranKhan Apolitical and then journalists are pulling their role political. There is no need of declaration for being of Army is an institution of whether is political or not. Meanwhile Mandate government is doing in drop panning the situation to wash out the dirty corruption and so far.
@AajKamranKhan Kamran Khan sahab, General Aasim Munir sahab koun say qoumi ittefaaq e raaye ki baat kar rehay hain. Is waqt Pak fouj kay saaye talay aik qoumi hukumat qaayem hai, jo kay tamaam ki tamaam qoum kay choroun lotairoun oure corrupt toulay per mushtamil hai. Ab kaya sayapa hai.😂😂😂
@AajKamranKhan جنرل عاصم منیر قومی اتفاق رائے کی پکار تو دے رہے ہیں لیکن اس قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں CM KPK کو نہیں بلایا جدھر دیشت گردی سب سے زائدہ ہو رہی ہے جناب کس قومی اتفاق رائے کی بات کر رہے ہیں
@AajKamranKhan لیکن نواز شریف اور زرداری اور فضلنڈو کی وجہ یہ حال ہوا اوس سے کوی پوچی اب گھڑی والا کہا گیا اب تو کورٹ نے سب کا حساب مانگ رہے ہیں اج اپ نواز شریف کرتے ہوئے اوس پکڑ کر لاو جتنا مال چوری کیا واپس لے لو اوس سے