جمعیت علمائے اسلام کے قیادت کو اس بدترین مہنگائی پر کھل کر آپنا موقف حکومت وقت کو دینا چاہیے ورنہ یہ خاموشی برابر کا جرم تصور کیا جائے گا
#آٹاچور_پی_ٹی_آئی
بیس کلو آٹا۔ 3000
مرغی 750/
سیاہ سی نسبتوں کو فی الحال ایک طرف رکھ کر زندہ ضمیر لوگوں کو اب حتی المقدور اس ظلم عظیم کے خلاف آواز اٹھا دینی چاہیے۔
#آٹاچور_پی_ٹی_آئی
ابابیلوں گزارش ہے کہ ایک تو کاپی پیسٹ سے پرہیز کریں، اور اپنے ٹویٹ میں ان یوتھیا صحافیوں کو منشن کریں، باقی جہاں تک ہوسکے اور جن کا ٹویٹ بھی نظر سے گزرا ریٹویٹ دونگا۔۔ سلسلہ جاری ہے ٹویٹ اور ریٹویٹ پر توجہ دیں۔ شکریہ
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
تمام دوست بھرپور حصہ ڈالیں اور ہر ساتھی کی ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
ان شاءاللہ ایسا جواب دیں گے کہ بیرونی آقا یورپ اور مغرب بھی حیران رہی گے 💪👊
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
مولانا صاحب نے مغربی تہذیب سے پردہ اٹھا لیا ہے سلام پیش کرتا ہوں مفتی محمود کو اللہ تعالیٰ تیری قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
جس دن سے عمران خان نے پاکستانی میں بیرونی ایجنڈے کے مطابق فحاشی وعریانی کو فروغ دینے کےلیے میدان عمل میں قدم رکھا اسی دن سے مولانا صاحب نے اس کا پیچھا شروع کیا اور آج الحمد للہ مکمل طور پر بےنقاب کردیا
ویلڈن مولانا
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
قسم سے میں تو حیران ہوں پاکستان تحریک انصاف کے یوتھیوں کو خان جھوٹ پہ جھوٹ بولے جارہے ہے اور یہ یوتھیے اس کو فرشتہ ثابت کرنے پہ تلے ہویے ہے
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
@TariqJamilOFCL قوم لوط میں ایک بہت بُری عادت تھی لیکن پھر بھی قرآن مجید نے انہیں ذکر کیا ھے اِس لئے کسی قوم میں اگر بُرائی ہو تو رد کرنے کے لئے اُس بُرائی کا ذکر غلط کیوں ؟
اگر بُرائی کھلے عام ذکر غلط لگ رہا ھے تو کھلے عام کرنا کیوں غلط نہیں لگتا ؟