No matter the extent of the arrests, torture, and killings by #AsimMunir and the #NapakArmy, they will forever be known as BloodyServants. As Pakistanis, we despise them for their actions against Pakistan and #ImranKhan
Verified my Nodepay account to grow the rewards pool for everyone. My B Tier on @nodeplay_games. Check yours before verification closes 👇 https://t.co/A6t9ksRxYp
اصل میں ان یتیم یہو بارہ جماعت پاس پھدو دماغوں کے پاس بیانیے کے نام پر ہیں ہی یہ اے آئی ویڈیوز ، خوفناک نتائج اور پٹے ہوئے تبصرہ پاڑ۔ بیچارے بس ان کی مدد سے اتنی ہی اور ایسی ہی یئیں یئیں کرسکتے۔
عاصم منیر کی ٹوٹل کارکردگی
ایک سیاسی جماعت کو کرش کرنے کی کوشش اس پہ ظلم کی تمام حدیں پار ۔
نا کوئی جنگ جیتی نا کوئی ملک کا فائدہ ہوا
میں 7 لاکھ فوج سے پوچھنا چاھتی ہوں کیوں رکھاہوا اسے ؟؟؟
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔
شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔
شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔
میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️
میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
اٹک کے میجر(ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات ختم کروا دیئے ، سلمان اکرام راجہ، لطیف کھوسہ اور نیاز اللہ نیازی کو اکٹھا کر دیا.
اگر اندرونی اختلافات ختم ہو جائیں تو عمران خان کی رہائی کے لیئے موثر طریقہ اپنایا جا سکتا ہے
بڑی خبر 🚨🔥
ترکی کے پارلیمنٹ میں عمران خان کی تصویر پہنچ گی عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ ترک اپوزیشن پارٹی yeni کے رکن بلال بیلیچی نے عمران خان، بشری بی بی، علمیہ خانم کے حق میں آواز بلند کر دی
سینٹر کامران مرتضٰی جے یو آئی؛🚨
ہم یہ سمجھ رہے ہیں 9 مئی جیسے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے اور اسکا وکٹم جے یو آئی کو بنانے کی سوچ کہیں موجود ہے۔
بیشک اللہ الحق ہے،جب بات اپنے اوپر آئی تو مخالفین بھی کہنے لگے، کہ مئی9 تحریک انصاف کے خلاف ایک سازش تھا۔"
وہ آپ کو بندوق سے کنٹرول نہیں کرتے بلکہ آپ کو اٹھ صفحوں سے کنٹرول کیا جاتا ہے
* How to Control People — لوگوں کو کیسے قابو کیا جائے۔
* Give Them an Enemy — انہیں ایک دشمن دو۔
*ان سے سب کچھ لے لو اور پھر تھوڑا تھوڑا کر کے تو وہ تمہاری شکر گزار رہیں گے
*کبھی بھی اس کو سزا نہ دو جو سوال پوچھے بلکہ اسے غدار ڈکلیئر کر دو
*
* Keep Them Tired — انہیں مسلسل تھکا ہوا رکھو۔
* Say the Same Lie Every Day — ہر روز ایک ہی جھوٹ دہراؤ۔ کہ وہ سچ لگنے لگے
* Make Them Defend You — انہیں اپنا دفاع کرنے پر مجبور کرو۔
اب پتہ نہیں یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو کس کا خیال ائے گا 😂
چلو میں تو ہوگیا ارب پتی آدمی۔ زیادہ تر اے آئی والے یا بے نامی اور سوشل میڈیا والے کوئی جاب وغیرہ کرتے ہیں ، کئی مزدوری وغیرہ کرتے ہیں ، اے آئی ٹولز کی سبسکرپشن بھی بمشکل دیتے ہیں ، اکثریت کے اکاونٹ مونیٹائزڈ نہیں۔ لیکن آپ ان کا کونٹینٹ دیکھیں ، محنت ، ریسرچ ، آئیڈیاز۔ دوسری طرف پاک فوج کے پاس لامحدود مالی وسائل ، مین پاور ، ہر طرح کی ٹیکنالوجی ، لیکن نتیجہ ؟ بلاول کی چمی چاٹے کی ویڈیو ، اسعد رحمان کی ویڈیو ، بلوچ قمیضیں پہنا کر نیم برہنہ ویڈیوز کا پراپگنڈہ ۔ کبھی سوچا یہ کیوں ہورہا ہے ؟ نئیں وسدے گھر بدنیتاں دے۔
“They tried to break him mentally and that’s a very tough thing to do, because he is a very tough person, but it is not working so now they are trying to finish him off”
Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 raised alarms regarding on his father’s life.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان کا خط ؟
کچھ چیزیں زرا تسلی سے سمجھ لیں
ایک تو یہ خط ہے، کوئی بیان نہیں ہے نہ کوئی ٹویٹ ہے نہ کسی جلسے سے خطاب ہے۔ خط کی زبان اور خاص طور پر عدالت کو لکھے گئے خط کی زبان،،،، کسی بھی بیان، ٹویٹ یا جلسے کی تقریر سے مختلف ہوتی ہے اور پھر اگر اس خط کو ایک وکیل لکھے تو اور بھی الگ م مختلف اور محتاط ہوتی ہے
عمران خان نے خود یہ خط نہیں لکھا انہیں کوئی کاغذ قلم یا جیل میں کمپیوٹر نہیں فراہم کیا گیا کہ یہ لیں خط لکھیں۔
ظاہر سی بات ہے انہوں نے اپنے وکیل سلمان صفدر کو پوائنٹس لکھوائے کہ ان نکات پر میرا خط لکھ کر عدالتوں کو پہنچا دینا۔ اس لئے خط کی زبان وہ تو ہو نہیں سکتی جو بیانی، تقریری یا ٹویٹ کیی زبان ہو ، وہ خط کی زبان ہوگی اور ساتھ میں یہ عمران خان کی نہیں ایک وکیل کی قانونی زبان ہے
جب آپ کسی بھی معاملے پر اپنے کسی وکیل کے ذریعے کوئی چیز عدالت تک پہنچاتے ہیں تو کیا وہ آپ کی زبان ہوتی ہے اگر آپ کی زبان ہو تو آپ کو الٹا لٹکا دیا جائے، ظاہر سی بات ہے وکیل دیکھتا ہے کہ کون سی بات عدالت کے سامنے کیسے رکھنی ہے؟
اب آپ کو اعتراض کس پر ہے آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟عمران خان نے کوئی خط لکھنے کو نہیں کہا اور نہ لکھوایا ؟ یا عمران خان نے خط لکھوایا مگر سلمان صفدر نے زبان اور پوائنٹس بدل دیئے ؟
خط میں ایسی کون سی چیز ہے جس پر آپ کو اعتراض ہے ؟
کیا عمران خان نے خط میں کسی سے کوئی معافی مانگی ہے ؟ ہرگز نہیں۔ کیا عمران خان نے خط میں کوئی ڈیل مانگی ہے؟ ہرگز نہہں۔ کیا عمران خان نے خط میں منت ترلہ کیا ہے ہرگز نہہں ؟
آپ کو عمران خان کی کون سی بات ان کی کمزوری لگ رہی ہے اور کیوں ؟
کیا عمران خان عدالتوں کو لکھے گئے خط میں یہ کہتے کہ آپ جنرل عاصم منیر کے کہنے پر مجھے انصاف نہیں دے رہے
کیا عمران خان خط میں ججز کے نام لیکر کہتے کہ آپ ناجائز غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں؟ اگر ایسا کہتے تو پھر ان ناجائز ججز کو خط ہی کیوں لکھتے ؟
عمران خان نے اپنے خط میں آئینی اور قانونی طریقے سے تمام نکات عدالتوں کے سامنے رکھ دیئے ہیں۔ انہوں نے اپنے اور بشری بی بی کے آئینی اور قانونی حق کا ذکر کرتے ہوئے انصاف مانگا ہے اور اپنے وکیل کے ذریعے مانگا ہے؟
آپ کو اگر عمران خان کے وکیل پر بھی اعتبار نہیں تو پھر معاملہ خطرناک ہے۔ اور اگر یہ معاملہ ہے تو آپ کے پاس اس کے علاوہ اور کیا آپشن ہے؟ اور آپ نے ابھی تک وہ آپشن کیوں اختیار نہیں کیا؟ اور اگر وہ آپشن اختیار کیا تو اس کے اب تک کیا نتائج نکلے اور اگر آپ کے پاس کوئی آپشن نہیں یا آپ کے آپشنز کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا تو یہ پھر اور بھی خطرناک ہے
کچھ خدا کا خوف کریں اللہ بہتر کرے گا انشا اللہ
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
عمران خان۔
کیسے عظیم انسان کے 4 سال یہ غدار فوج کھا گئی جس وقت پوری قوم ایک لڑی میں پروئی جاچکی تھی لوگ رنگ نسل زبان اور فرقے کی قید سے آزاد ہوکے اس عظیم شخص کیساتھ مل کے ملک کی تعمیر نو کیلئے تیار ہیں تو رستے میں غدار فوج کھڑی ہوگئی ملک کی تعمیر کی سب سے بڑی دشمن!
جیل میں کسی کو مجھ سےبات کرنےیا میری بات کاجواب دینےکی بھی اجازت نہیں یہاں تک کہ جب میں کسی کو سلام کرتا ہوں یا قران پاک کی کوئی آیت سناتا ہوں تب بھی کوئی جواب نہیں دیتا،مجھےاس بات کا دکھ کہ القادرٹرسٹ کیس کی سماعت تو ہو رہی ہے مگر عدالتیں میری زندگی،میری صحت اور میرےحقوق کو نظرانداز کر رہی ہیں۔۔
عمران خان کا عدلیہ کےنام کھلا خط۔۔
مجھے اس خط میں چار مسئلے لگ رہے ہیں۔ جس سے شک گزرتا ہے کہ کچھ خط سے نکالا گیا ہے یعنی omit کیا گیا ہے اور کچھ تبدیل کیا گیا ہے۔ جب تک خان صاحب بہنوں کے ساتھ ملاقات میں اس کے متن کی تائید نہ کر دیں ہمیں بہت احتیاط کرنی چاہیے۔ وجوہات آپ کو معلوم ہیں۔
1۔ خان صاحب نے فقط جیل حکام کی زیادتیوں کا تذکرہ کیا ہے۔ جبکہ بہنوں کے ساتھ ملاقات میں خان صاحب نام لیتے ہیں کہ کون ان زیادتیوں کا ذمہدار ہے۔
2۔ حالات جیسے بھی ہوں مجھے یہ بات ماننے میں تامل ہے کہ خان صاحب کہیں گے کہ مجھے نہيں لگتا میں جیل سے زندہ باہر آؤں گا۔ یہ بات خان صاحب کے ایمان کے خلاف ہے۔ وہ ہمیشہ چیزوں کا روشن پہلو دیکھتے ہیں۔ ہمیشہ فتح کی بات کرتے ہیں۔ ہار ان کی ڈکشنری میں نہيں ہے۔
3۔ خط میں بار بار وہ اپنی ذہنی صحت کا ذکر کرتے ہیں۔ لیکن خط کا متن ایک ذہنی طور پر مکمل صحتمند انسان کا ہے۔ خان صاحب اس طرح نہيں سوچتے۔ نہ کمزوری دکھاتے ہیں۔ یہ چیز قابل ہضم نہيں ہے۔
4۔ ایک عالی ظرف انسان اور ایک فداکار شوہر کے طور پر خان صاحب اپنی زوجہ کی صحت اور سلامتی کو اپنی صحت و سلامتی سے مقدم خیال کریں گے لیکن کبھی یہ نہيں کہیں گے کہ جج صاحب میں تو اب مایوس ہو چکا ہوں اس لئے میری زوجہ کو ریلیف مہیا کیجئے۔ مجھئ ریلیف کی یا انصاف کی ضرورت نہیں ہے۔ خان صاحب انصاف طلب کریں گے کیونکہ یہ ان کا حق ہے۔