Now the state is firing shells and bullets on those who want to know why is Maulana Khanzeb killed. And no one can dare give coverage to this story. Pakistan wake up. This is not Israel killing Gaza, this is Pakistan killing Bajaurh.
@AimalWali
اے اللہ مزید
اے اللہ مزید۔
جو تصویریں پہلے غزہ سے آتی تھیں وہ آج تل ابیب سے آرہی ہیں۔الحمدللہ۔
🔴 اب تک جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا:
تل ابیب کا مالیاتی مرکز
وزارتِ دفاع
وزارتِ معیشت
تل نوف ایئرپورٹ
حیفہ کے مختلف علاقے
ڈیمون نیوکلیئر سائٹ
غزہ کے قریب سمندر میں گیس کا پلیٹ فارم۔
ایران کی اسرائیل پر بھرپور میزائل حملے، تل ابیب پر میزائیلوں کی بارش ۔
اللہ تعالٰی صہیونیوں، دہشتگرد ناجائز ریاست اسرائیل کے مقابلے میں ایران کی مدد و نصرت فرمائے آمین۔
شوکت یوسفزئی نے ہمیشہ دوسروں کا مذاق آڑایا ہے کہ باقی پارٹی والے علاج کیلئے لندن کیوں جاتے ہیں،خود پختونخوا کا ہیلتھ منسٹر بھی رہ چکے ہے لیکن مجال ہے کہ ان کاعلاج یہاں ممکن ہوجائے اورشوکت خانم پر ان کا بھی بھروسہ نہیں تبھی علاج کیلئے باہرچلے گئے۔
@AimalWali@ANPMarkaz
بحیثیت سیاسی ورکر میں دفعہ 144 جیسے کالے قانون کا سیاستدانوں کے خلاف استعمال سختی سے مسترد کرتا ہوں۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کی خاندان کے ہمراہ گرفتاری نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ہمارے پشتون روایات اور اقدار کے بھی سراسر منافی ہے۔
@AimalWali@NaeemRehmanEngr