راوی ٹاؤن میں فیصل میر اور ڈاکٹر عائشہ شوکت نے 109 بلدیاتی امیدواروں میں کاغذات نامزدگی تقسیم کئے ۔ اس موقع پر نیب صدر لاہور عامر نصیر بٹ ، صدر راوی ٹاؤن حمزہ عباس اور سینئر نائب صدر میں فیضان کے علاوہ ٹاؤن، زونل اور یونین کونسلز کے عہدیداران بھی موجود تھے
راوی ٹاؤن میں فیصل میر اور ڈاکٹر عائشہ شوکت نے 109 بلدیاتی امیدواروں میں کاغذات نامزدگی تقسیم کئے۔ اس موقع پر نائب صدر لاہور عامر نصیر بٹ، صدر راوی ٹاؤن حمزہ عباس اور سینئر نائب صدر میاں فیضان، ارشد، بلا، سجاول، راحت بی بی، فوزیہ بی بی کے علاوہ ٹاؤن، زونل اور یونین کونسلز کے عہدیداران بھی موجود تھے۔
I am happy to share that the SUFI group won all 4 seats in the Sindh University Syndicate election.I fulfilled my dream of achieving a 50% share for women:two of the four seats are held by women. We made history by winning the election and set a record by winning it for 15 years
کے پی میں صحت انصاف کارڈ کے ذریعے فرضی مریضوں کے نام پر پیسے نکالے جا رہے ہیں۔
کچھ ایسے اسپتالوں کو بھی اس پروگرام میں شامل کیا گیا جو مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اترتے تھے۔
سینیئر صحافی طارق آفاق
@tariqafaq
پی پی پی حکومت نے 2010 میں صوبہ جنوبی پنجاب کی ایک پارلیمانی کمیٹی بنائی اور مسودہ تیار کیا جو سینٹ نے دو تہائی اکثریت سے پاس کیا ، جب قومی میں لایا گیا، ن لیگ نے بائیکاٹ کردیا، ن لیگ جنوبی پنجاب نہیں بننے دینا چاہتی تھی اسلیئے انہوں نے بہالپور کا شوشہ چھوڑ دیا
@SyedMusaGillani
"پاکستان پیپلز پارٹی کے لاہور دفتر میں نشتر ٹاؤن کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں عامر نصیر بٹ، افضل نقوی اور دیگر اراکین نے شرکت کی۔"
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے الائیڈ ونگز کی تنظیم نو شروع
جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے پیپلز یوتھ اور پی ایس ایف وسطی پنجاب کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔
درخواستیں پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کو 15نومبر 2026 تک بھیجنے کی ڈیڈ لائن مقرر۔
#LAHORE: #PPP Lahore has invited applications from candidates seeking party tickets for the upcoming local government elections in the city, with October 27 set as the deadline.
https://t.co/foy0lOHXx9
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
Pakistan has demonstrated its diplomatic prowess through mediation efforts in the Iran-US conflict. Recognition by all parties as a mediator reflects global confidence in Pakistan and its positive diplomatic role.
Honoured to attend the reception hosted by H.E. Ina Lepel to commemorate the Day of German Unity at Serena Hotel, Islamabad.
Loved the beautiful evening filled with warm hospitality — a heartfelt reminder of the strength of unity, freedom and peaceful reunification, and a wonderful opportunity to reaffirm the longstanding Pakistan-Germany partnership. 🇩🇪🇵🇰
#GermanUnityDay #PakistanGermany
@GermanyinPAK
لاہور: پیپلز پارٹی کا شہر بھر میں تمام تنظیمی عہدیداران کو بلدیاتی انتخابات میں اتارنے کا فیصلہ
لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کی مرکزی، ٹاؤن، زونل اور یونین کونسل تنظیموں کے تمام عہدیداران بلدیاتی امیدوار ہوں گے
لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے 579 امیدواروں کی ابتدائی فہرست آج صوبائی قیادت کو ارسال کی جا رہی ہے
لاہور: تمام تنظیموں کو یونین کونسل عہدیداران اور بلدیاتی امیدواروں کی فہرستیں 24 اکتوبر تک جمع کروانے کی ہدایت
لاہور: فہرستیں پیپلز پارٹی لاہور کے دفتر میں جمع کروائی جائیں گی
لاہور: چیئرمین، وائس چیئرمین، میئر اور ڈپٹی میئر کے لیے پارٹی ٹکٹ کی درخواستیں بھی 24 اکتوبر تک طلب
لاہور: شہر کے بلدیاتی امیدواروں کی فہرستیں 25 اکتوبر تک صوبائی قیادت کو فراہم کی جائیں گی
لاہور: پیپلزپارٹی کے امیدواران الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی 27 سے 30 اکتوبر تک الیکشن کے دفاتر میں جمع کروائیں گے
@faisalmirppp@SurgeonAyesha
پیپلز پارٹی لاہور نے میاں عبدالرؤف کو یونین کونسل 14، شالیمار ٹاؤن سے کونسلر کی نشست پر انتخاب لڑنے کے لیے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ انہیں یونین کونسل کے چیئرمین کے لیے بھی پارٹی کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی لاہور کی تمام 433 یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی اور میاں عبدالرؤف جیسے 5,000 سے زائد امیدوار میدان میں اتارے گی۔ چیئرمین BBhuttoZardari@ کے وژن کے مطابق پیپلز پارٹی لاہور شہر کے عام شہریوں کو بااختیار بنائے گی۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین محترمہ ادی فریال تالپور سے ملاقات۔
ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سینیٹر نیئر حسین بخاری سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
PPP Lahore has awarded Mian Abdul Rauf a party ticket to contest the councillor seat in Union Council 14, Shalimar Town. He has also been nominated as the party’s candidate for chairman of the union council. PPP will contest the local government elections in all 433 union councils of Lahore and field more than 5,000 candidates like Mian Abdul Rauf. PPP Lahore will empower the city’s ordinary citizens in line with the vision of Chairman @BBhuttoZardari@SurgeonAyesha