مطیع اللہ جان نے, محسن نقوی کو تن دیا!!
محسن نقوی تم ہوتے کون یہ بیان دینے والے کہ چھوٹے صوبے ہونے چاہیے, آپ کیسے م��تخب ہوئے, آپ خود تو غیر منتخب ہے, اور دوسروں کو لیکچر دینے آجاتے ہو!!
فیلڈ مارشل کی دھمکیاں کیوں دیتے ہو, تم ایسے بیانات کس حیثیت میں دیتے ہو!!
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
یہ تسلیم کرلینا کافی نہیں کہ سسٹم collapse کرچکا ہے۔ یہ سسٹم بنایا کس نےتھا؟ اس سسٹم کو قائم رکھنے کےلیے کتنے مظالم کیےگئے، ارشدشریف شہید سے لےکر راولاکوٹ کے شہداء تک سینکڑوں انسانوں کا خون بہایا گیا۔ اس سسٹم کےاناڑی فیصلوں سےغریب پِس گیا، ملک نیچےگیا، پہلے ان جرائم کا حساب دیں۔
سوال یہ بالکل نہیں کہ کشمیر میں گولیاں مارنے والوں کی شناخت کیا ہے ۔ وہ پاکستان کی فوج یا رینجرز سے ہیں' پنجاب پولیس کے ہیں یا آزاد کشمیر پولیس سے
سوال یہ ہے کہ ان میں پاکستانیت ' مسلمانیت اور انسانیت کچھ تو ضرور ہو گی پھر وہ ایسے احکامات پر سوال کیوں نہیں اٹھاتے؟
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خاص ہرکارے نے اعتراف کر لیا کہ سسٹم فیل ہو چکا ہے
یعنی ملٹری اسٹیبلشمنٹ فیل ہو چکی ہے
اور اب سیاستدانوں سے سب کچھ درست کروانا چاہتی ہے
جبکہ چودہ سیاسی پارٹیاں تو پہلے ہی ان کے ساتھ ہیں ؟؟
سسٹم صرف سسٹم کا باپ ہی ٹھیک کر سکتا ہے
نام ہے :
عمران احمد خان نیازی !
#عمران_خان
سو ارب ڈالر کا انقلاب۔۔
کرپٹو کا انقلاب۔۔
اڑان پاکستان کا انقلاب۔۔
امریکہ کو قیمتی معدنیات بیچنے کا انقلاب۔۔
پاکستان اب قرضہ لے گا نہیں، دے گا۔۔ یہ والا انقلاب۔۔
بیرون ممالک سے کروڑوں کی سرمایہ کاری کا انقلاب۔۔
اور اب چار سال بعد
"آپ مانیں نہ مانیں، نظام گر چکا ہے"
👏👏👏
راولاکوٹ مظفر آباد لانگ مارچ پر گولیاان چلانا افسوسناک ہے،اس بدترین حکومتی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں، حکومت فوری طور پر طاقت کا استعمال بند کرے،پرامن مظاہرین کو مظفر آباد لانگ مارچ منعقد کرنے دیں، جبر ،تشدد اور تکبر کو شکست ہوگی،جیت عوام اور مزاحمت کی ہوگی،ان شاءاللہ
اگر کسی پر ظلم کر کے، اس کا ناحق خون بہا کر حق کی آواز دبائی جا سکتی تو آج امام حسینٔ کا نام زندہ نہ ہوتا۔
لیکن یہ کیا؟ آج یزید کا نام مٹ گیا لیکن امام حسینٔ قرآن کے وعدے کے مطابق زندہ ہیں کہ شہید تو زندہ ہے اور اپنے رب سے رزق پا رہا ہے لیکن ہمیں اس رزق کا ادراک نہیں۔
ظلم اتنا کیجئے کہ اللّه کو جواب بھی دے سکیں۔ بےشک اللّه ظالم کو کبھی فلاح نصیب نہیں کرتا۔
جس حلقے میں پانچ سو ووٹ نہ پڑیں، اگر اس حلقے کے نتائج کے مطابق ایک امیدوار سات ہزار ووٹوں سے پہلے اور دوسرا پانچ ہزار ووٹوں سے دوسرے نمبر پر ہو ،تو ایسے نتائج دیکھ کر عوام کی الیکشن کرانے والوں سے محبت بڑھتی ہے یا نفرت؟؟؟
��اکستانی حکمرانوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلنا چاہیے یہ مسلسل سیاسی اختلافات کی بنیاد پر عوام کا قتل عام کررہے ہیں ، آج کشمیر میں کئ نہتے معصوم لوگوں کو بھاری ہتھیاروں کے ساتھ ناحق قتل کیا گیا اور بے شمار بےگناہ لوگوں کو زخمی کیا گیا عالمی برادری کو اسکا نوٹس ہوگا
نواز شریف کو کشمیر بھیجا گیا ، پوری ریاست کے وسائل انہیں میسر تھے ، پی ٹی وی ، پورا الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا ، ڈیجیٹل میڈیا کے 77 پراجیکٹس بمعہ 41 ٹاوٹس سب نے زور لگایا لیکن اس کشمیر وزٹ کی کل سوشل میڈیا ریچ سے زیادہ ریچ علیمہ خانم صاحبہ کے سرکاری وسائل کے بغیر وزٹ کو احمد بوبک اور ارسلان بلوچ کے ٹویٹر پر ملی۔
یہی ہے اصلی اور جعلی کا فرق ۔۔۔۔۔۔
وہ بھی کیا دن تھے
جب پورے پاکستان کا الیکشن ایک چھڑی گھمانے سے مینج ہو جاتا تھا
اور آج کیا وقت آ گیا ہے
کہ آزاد کشمیر کے صرف ایک ڈویژن کا الیکشن مینج نہیں ہو پا رہا
عقل مندوں کیلئے بڑی نشانیاں ہیں
#پاکستان
یہی حسن ایوب بڑے فخر سے 26 نومبر، 2024 کو اسلام آباد میں فرما رہے تھے کہ 100 "انتشاریوں" کے سر کھول دیے گئے ہیں۔
اب یہ تو انشاءﷲ قیامت کے دن اللّه کی بارگاہ میں فیصلہ ہو گا کہ کون انتشاری تھا اور کون نہیں۔
میاں صاحب کےشوق
کشمیرجہاں لاشیں گرائی گئیں وہاں میاں صاحب کو دل بہلانےکیلیےلیجایاگیاباباجی کو بلایا
میاں صاحب نےکہاصفدربابےکو نچائیں مریم صاحبہ نےکہاباباجی نچو،کیپٹن نےبازو سےپکڑا بابےکوکہا نچ،
باباجی ناچےمیاں جی خوش ہوئےکہ45سال سےوہ قوم کو اسی طرح نچارہےہیں اورقوم ناچ رہی ہے
اگر پیٹرولیم کی قیمتیں روز بڑھانے سے بھی تسلی نہ۔ہوئی ہو تو دن میں 5 مرتبہ ہر اذان کے بعد مساجد سے قیمت بڑھانے کے اعلان کروا دیا کرے ..
اور ایمرجینسی ضرورت ہو تو تہجد کے وقت بھی اہک بار بغیر اذان بڑھا لیا کرے
یہ قوم نہیں پولٹری کی مخلوق ہے کچھ نہیں بولے گی۔ تسلی سے ذبح کریں
پہلے حکومت ایک ساتھ 55 روپے بڑھاتی تھی ، اب 6 دن میں روزانہ کی بنیاد پر کچھ کچھ بڑھا کر اتنے ہی بڑھا دیے تاکہ عوام کو محسوس نہ ہو 😂
ایک ہزار روپے لیٹر بھی کردیں تو ہم نے بیشرمی اور بیغرتی سے چپ کرکے پیٹرول اور ڈیزل ڈلوانا ہے ، ہمارا علاج ہی یہی ہے کہ یہ حکومت ہمیں لوٹے،نوچے اور برباد کردے
جب 55 روہے سستا کرنا تھا تو پٹرول پونے دو روپے کم کر کے منحوس شکلیں لیکر باہر بھاگ گئے۔ اور ابھی پرانا سٹاک پاس پڑا ہے تو 13 روپے فی لیٹر بڑھا دیا ۔
یہ نیتا کوئی بہت ہی خبیث الفطرت خون آشام ویمپائر ہیں جو صرف عام بندے کے خون پر پلتے ہیں