سکول بند ہیں مگر پرائیویٹ سکول کی فیس جاری ہے نقصان بچوں کی پڑھائی کا ہے سکول مالکان تو مزے سے اپنے گھروں میں بند ہیں بچوں کے والدین کاروبار بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں حکومت پرائیویٹ سکولوں کو مارچ۔ اپریل اور مئی کی فیس لینے سے روکے
#Covid_19#CoronaInPakistan#ImranKhan#fees