@AhmedASarfraz بھائی جان یہ آئینی نہیں فرمائشی بینچ ہے جو فارم 47 کی حکومت کے بناۓ ہوۓ ہینڈ پک نوکروں پہ مشتمل ہے ان سب کیسز کے فیصلہ ابھی سے نوٹ ر لے کمپنی اور حکومت کے حق میں آۓ گا ابھی نوٹکر لے اور بھی جو آپ نے ٹویٹکی ان سب کا فیصلہ پی ٹی آئی کے خلاف آۓ گا
عوام احتجاج کرتی ہے تو اُس میں عورتوں کی شرکت کا مطلب ایک مخصوص صحافی نما مخلوق کو بتانا ہوتا ہے کہ یہ کسی گروہ کا نہیں عوام کا احتجاج ہے۔ ایسے جاہل قانون داند (daand) تجزیہ کار یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ادارے چاہیں تو ایسی کوئی کاروائی نہ کرنے کا اختیار بھی رکھتے ہیں جن میں عورتوں اور بچوں کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہو۔ کچھ اینکر حضرات یہ تصویریں اپنے پراپیگنڈے کے لئیے تو استعمال کر لیتے ہیں مگر اپنے ٹی وی پروگراموں یا خبروں میں دکھانے کی ہمت بھی نہیں کرتے۔ یہ قانون داند اپنی پاکستان کی خواتین کو تو اظہارِ رائے کا پورا حق دینے کی بات کرتے ہیں مگر کشمیر کی خواتین کے احتجاج کو محض ہیومن شیلڈ کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
جس کی آمدن پورے مہینے میں 8 ہزار 483 روپے سے ایک روپیہ بھی زیادہ ہے وہ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق غریب نہیں ہے یعنی غریب صرف وہی ہے جس کی کمائی پورے مہینے میں 8 ہزار 4 سو 83 روپے یا اس سے کم ہے ، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق غریبوں کی تعداد 7 کروڑ سے زائد ہے ،جبکہ حکومت کے ہی اعداد و شمار کے مطابق 59 لاکھ پاکستانی ایسے ہیں جن کے پاس کوئی روزگار ہی نہیں ہے
🚨 کیا آپ کو پتہ ہے کہ خط غربت کا پیمانہ کیا ہے؟ اگر آپ کی ماہانہ آمدنی 8,500 روپے ہے تو آپ خطِ غربت کے نیچے ہیں، لیکن اگر آپ کی آمدنی 10,000 روپے ماہانہ ہے تو آپ خطِ غربت سے اوپر ہیں۔ یعنی اگر آپ شادی شدہ ہیں، آپ کا 1 بچہ بھی ہے، اور آپ کی آمدنی 10,000 روپے مہینہ ہے تو سرکاری حساب کے مطابق آپ غریب نہیں ہیں۔
یہی وہ بنیاد ہے جس پر بتایا گیا کہ 7 کروڑ 28 لاکھ لوگ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ ان کی ماہانہ آمدنی 8,500 روپے سے کم ہے۔ اب ذرا خود حساب لگائیں۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ اس ملک میں 7 کروڑ 28 لاکھ لوگ ایسے ہیں جن کے پاس پورے مہینے کے لیے صرف 8,500 روپے ہیں؟
اب بتاؤ، میں جاؤں تو کہاں جاؤں؟ کس کے آگے روؤں؟ کس کو اپنی حالت سناؤں؟ اور پھر اس کے بعد بیٹھ کر بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔
سینئر صحافی و تجزیہ نگار نصرت جاوید صاحب
@javeednusrat
جی جی آپکے لئے سب کچھ اچھا ہو رہا ہے کیونکہ آپکے ساتھ سب کچھ اچھاکیا جا رہا ہے آپکو تو آج کل چاند میں داغ بھی نظر نہیں آ رہا جیسے ہی نون لیگ کی گورنمنٹ بدلے گی اور آپ جیسوں کو ہڈی ملنا اور پروٹوکول ملنا بند ہو گاتب سب کچھ غلط ہو جاۓ گا
اس سال سرکاری حج کرنے والوں میں میرے قریبی عزیز بھی شامل تھے۔ اُن کا کہنا ہے کہ حج انتظامات چاہے وہ حکومت پاکستان کے ہوں یا سعودی عرب کے بہترین تھے۔ حاجی صاحبان بہت خوش لوٹے، کوئی شکایت نہیں کی۔ سرکاری حج تو لگا جیسے VIP حج ہو۔
حکومت پاکستان اور سعودی عرب مبارکباد کے مستحق ہیں۔
مجھے دکانداروں نے قسمیں کھا کر یہ کہا کہ گزشتہ 50 سالوں میں ہم نے کبھی اتنی مندی نہیں دیکھی جتنی اس عید پر دیکھی ہے۔ میں نے ان کی بات پر اعتبار نہیں کیا لیکن میں ان لوگوں کی بات سننے پر مجبور ہوں جن کا جانوروں سے منافع نہیں ہوا۔ ان لوگوں میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو جانور بیچنے میں ناکام ہوئے ہیں اور اب وہ سستے داموں قصائی کو دے دیں گے۔ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ یہ ٹائی پہن کر پاکستان کے ٹی وی چینل پر بیٹھا ہوا ہے تو ایران امریکہ جنگ کے بجائے کم از کم اتنا تو بتا دے کہ یہ عید لوگوں کی کیسی گزری ہے۔ جو شخص معاشی بوجھ تلے دبا ہوا ہے اس کا کنسرن ایران نہیں ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
میں لاجز میں رہتا ہوں میں وہاں ریپیئر نہیں کروا سکتا میں نے محسن نقوی کے ترلے کیے کہ ہمارے دروازے ٹوٹے ہوئے ہیں کھڑکیاں ٹوٹی ہوئی ہیں ! خواجہ آصف ۔۔۔۔
جو اپنے ٹوٹے دروازے نئیں تھیک کروا سکتا وہ بیچارہ ملازم کا ٹرانسفارمر کیا لگوائے گا
@DurraniViews دلال اپنا ری ٹویٹ اور لائیک دیکھ تجھے تیری اوقات پتا لگ جاۓ گی تو جاتا ہے تجھ کو دلال بنا لے کوئی طاقتور پر وہ بھی اُسکو دلا رکھتے ہیں جس کی کو اوقات ہو تھوڑی بہت باقی تیری بات تو تیرے گھر والے ری ٹویٹ نہیں کرتے
22 مئی کو بیٹی سے زیادتی کے الزام میں سی سی ڈی کے ہاتھوں مارا جانے والا باپ، فرانزک رپورٹ میں بے گناہ ثابت ہوگیا۔
منڈی بہاؤالدین میں کچھ عرصہ قبل ایک بیٹی نے اپنے سگے باپ پر زیادتی کا سنگین الزام لگایا۔ الزام سامنے آتے ہی معاشرے میں غم و غصہ پھیل گیا، اور بغیر مکمل تفتیش، بغیر حقائق جانے اور بغیر کسی عدالتی کارروائی کے، سی سی ڈی نے قانون کو ہاتھ میں لیتے ہوئے ملزم قرار دیے گئے باپ کو ماورائے عدالت قتل کر دیا۔
شاید اُس وقت اسے ایک بڑی کامیابی سمجھا گیا ہو، لیکن اب اس کیس میں ایسا چونکا دینے والا موڑ آیا ہے جس نے پورے نظامِ انصاف پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
لڑکی کی تفصیلی میڈیکل اور فرانزک رپورٹ سامنے آ چکی ہے، جس میں واضح طور پر ثابت ہوا ہے کہ باپ نے کوئی زیادتی نہیں کی تھی اور اس پر لگایا گیا الزام جھوٹا اور بے بنیاد تھا۔ رپورٹ نے ایک مرے ہوئے انسان کی بے گناہی تو ثابت کر دی، لیکن اب سوال یہ ہے کہ بغیر ثبوت، بغیر میڈیکل رپورٹ کا انتظار کیے، اور بغیر عدالت کے فیصلے کے ایک انسان کی جان لینے والوں کا احتساب کون کرے گا؟
جب تک اس ملک میں تفتیش سے پہلے سزا دینے، اور ماورائے عدالت قتل جیسے خونی کھیل بند نہیں ہوتے، تب تک بے گناہ لوگ جھوٹے الزامات کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے، اور انصاف صرف فائلوں میں دفن ہو کر رہ جائے گا۔
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥
عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
@DurraniViews کیوں مریم بہن لگتی ہے مراد علی شاہ بہنوئی ہے اور بلوچستان والا بھی بہنوئی لگتا ہے تمہارا کیا پہلے یہ جو ناجائز فارم 47 والے ہیں نا انکی کرپشن دیکھاؤ پھر کے پی کے والوں کو بہن پیش کرنا