فاروق عبداللہ کی بھارت سےبیزاری : مقابلہ کرو، ورنہ نام و نشان مٹ جائے گا!
آرٹیکل 370 کے خاتمہ پر بھی برہم ۔
#indian#kashmir#BJPGovernment#independence
Dr Farooq Abdullah Bharatiya Janata Party (BJP)
Narendra Modi
*بلوچستان کے 4 اضلاع سے 5 روز میں گولیوں سے چھلنی 27 لاشیں برآمد*
سوشل می��یا ذرائع کے مطابق بارکھان سے 12، پنجگور 5، ڈیرہ بگٹی 6 جبکہ قلات و سوراب کے علاقوں سے 4 افراد کی لاشیں ملیں۔ پے در پے لاشوں کی برآمدگی نے صوبے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ۔*
@Balochistanbloodshed
@Muhamma12762724 بغیر تصدیق کے علماء کے خلاف پروپیگنڈا ۔ کیا یہ ڈکلیئر ہو گیا کہ یہ صرف انکے پیسے تھے اور ادارے کا کچھ نہیں تھا۔ اتنا بڑا بہتان۔ علاقے کے دو آدمیوں کے شاختی کارڈڈال کے کہہ دیتے کہ مولا نے کہا قربانی کے پیسے نہیں ہیں ۔ علاقے میں مشہور ہے کہ کر دوسرے پہ تہمت لگا دی ۔ افسوسناک
ہمارے قبیلےکےاس بہادر نوجوان نے شجاعت کی قابل تحسین تاریخ رقم کی ہے۔ایسے سرفروشوں کی قربانیاں ہی پاکستان کےدشمنوں کی خواہشات کو خاک میں ملا دیتی ہیں۔ غلام اکبر جعفراور پاکستان کےدفاع کی جدوجہد میں زخمی ہونیوالوں کو اللہ تعالٰی صحت کاملہ اور شہداءکے درجات بلند فرمائے۔آمین
@realrazidada ہمارے قبیلےکےاس بہادر نوجوان نے شجاعت کی قابل تحسین تاریخ رقم کی ہے۔ایسے سرفروشوں کی قربانیاں ہی پاکستان کےدشمنوں کی خواہشات کو خاک میں ملا دیتی ہیں۔ غلام اکبر جعفراور پاکستان کےدفاع کی جدوجہد میں زخمی ہونیوالوں کو اللہ تعالٰی صحت کاملہ دے اور شہداءکے درجات بلند فرمائے۔آمین
بلوچستان آج پہیہ جام ، شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی ۔
چھ اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے بی این پی (مینگل)کے جلسے میں خود کش حملے کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان کیا ہے، اس حملے میں 15 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہو گئے۔سردار اختر مینگل نے عوام سے ��حتجاج میں شرکت کی بھرپور اپیل کی ۔
#ProtestOnSep8