نکلو اگر احسان فراموش نہیں ہو۔ نکلو اگر سچ میں خان سے پیار کرتے ہو، اپنی مٹی سے پیار کرتے ہو۔
ریاست گر بچانی ہے،
سیاست چھین لو ان سے۔
#اٹھو_لوگوں#عمران_خان
@SaraMirGilgity اب وہ کتنے پیغام بھیجے ؟ اسکا جیل جانا ہی پیغام تھا کہ اب تم ہر چوک ڈی چوک بنا دو لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وہ پچیس کروڑ کے گھر گھر جاکر کہے تب نکلیں گے ۔ ڈھیٹ بے شرم بیغیرت قوم کا غیرت مند لیڈر
آپ لوگوں کو پتا ہے کہ سلمان صفدر کی خان صاحب سے تین گھنٹے ملاقات ہوئی۔ خان صاحب نے نہ عوام کے لیے کوئی پیغام بھیجا اور نہ قیادت کے لیے۔
خان صاحب کو یقین ہو گیا کہ آپ سب نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا ہے۔🥹🥹🥹💔💔💔
قاسم سوری نے اصل مجرم بتادیا!!🛑
اڈیالہ جیل کا سپرٹنڈنٹ غفور انجم کو کون کنٹرول کرتا ہے, ایک کرنل کنٹرول کرتا, اور کرنل کو عاصم منیر کنٹرول کرتا ہے!!
تو اصل زمیدار کون ہ��ا ؟ عاصم منیر!!
ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟
لوگوں کے ڈھابوں پر بھی بجلی کے لیمپ روشن ہیں لیکن میرے گھر اندھیرا ۔ادھر آٹھ مہینے ہو گۓ مجھے اور میری فیملی کو بجلی کے ب��یر رہتے ہوۓ۔ کیونکہ ھماری تکلیف کچھ لوگوں کی تسکین ہے ۔۔۔ واپڈا والے کہتے ہیں پینتیس چالیس ہزار ماہانہ بل دینے والی فیملی اپنے گھر کے لئیے ٹرانسفامر لگواۓ ۔۔ویسے یہ بھی کیا گارنٹی ہو گی کہ ھمیں ٹرانسفارمر لگوانے دیا جاۓ گا ؟
#8MonthsWithoutElectricity
میڈیکل چیک اپ بھولنا مت 🚨
سننے میں آرہا ہے کہ آج پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز خان صاحب کے ��یڈیکل check-up کے لئے گئے ہیں لیکن ہمیں ان ڈاکٹرز پر بھروسہ نہیں
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
آج اس پر سب آواز اٹھائیں
تیراہ میں لوگوں کو ان کے گھروں سے زبردستی نکالا جا رہا ہے سخت ترین ٹھنڈ میں سینکڑوں ٹرک وہاں کھڑے ہیں
اس سے بڑی دہشتگردی اور کیا ہوگی
سینکڑوں سالوں سے وہاں رہنے والوں کو زبردستی نکالا جا رہا ہے
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئ
شہباز گل نے عہدیداران کو تن دیا!!
آیاز صادق, ایک جعلی سپیکر کے ساتھ perfect picture لینے کی کیا ضرورت ؟
عمران خان کو عاصم منیر نے اغواء کر رکھا ہے, جبکہ تم لوگ enjoy کررہے ہو!!