ٹرینڈ #HBDMumtazQadri اس وقت نمبر 4پر ہے تمام ساتھی ٹرینڈ کو استعمال کرتے رہیں تاکہ آج پورا دن ٹرینڈ پینل میں موجود رہے سب ایک بار مل کر ری ٹویٹ کریں تاکہ ٹرینڈ کی پوزیشن مظبوط رہے
کچھ ممالک میں اپنے بچوں کو نوڈلز سے روکنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا گیا ہے
آپ بھی دیکھیں اور اگر آپ کے گھر میں کوئی نوڈلز لَور ہے تو اسے ضرور دکھائیں 😁
جو اہلیت نہیں رکھتے، ایسے لوگوں کو قوم پر مسلط کر دیا جاتا ہے
کسی کو وزیراعلیٰ بنا دیا جاتا ہے اور کسی کو وزیراعظم
اب کھل کر بات کروں گا، کیونکہ مجھے آگے قبر ن��ر آ رہی ہے
🔴 آبِ زمزم، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جانب سے حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کو مکہ کی وادی میں چھوڑے جانے کے بعد سے، گزشتہ 4000 سالوں سے مسلسل بہہ رہا ہے۔
ملک شام جاتے وقت وادی صفراوی میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس درخت کے نیچے ارام فرمایا تھا اس کا نظارہ کر لیجئے اور ہاں اخر میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا مت بھولنا
ارشاد بھٹی 🔥🔥🔥
شوباز شریف مختصر دورہ پر پاکستان آیا ہوا ہے اور دنیا میں اشتہار لگوائے ہوئے ہیں کہ ہم سے ثالثی کروا لو لیکن پاکستانی میں حقیقی فارم 45 والوں سے مذاکرات نہیں کرسکتا۔۔جنکا مطالبہ اپنے لیڈر کا علاج ان سے ملاقاتوں کی بحالی اور کیسز کا عدالتوں میں فکس کروانا ہے۔
قہر خدا کا 60 غیر ملکی دورے کر چکا ہے اور ایک ٹکے کی انوسٹمنٹ پاکستان نہیں آئی اربوں ��وپے پاکستانی عوام کے ان دوروں پر عیاشی میں اڑا رہا ہے بھتیجی الگ 12 ارب کے جہاز کو لیکر اڑی اڑی پھر رہی ہے ۔ عوام بدحال غربت مہنگائی بدحالی بدامنی لوڈشیڈنگ اور حکمران اشرافیہ کی عیاشیاں اور 6 ارب کے نیکلس۔
رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْءٍ رَّحْمَةً وَّ عِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ
اے رب ہمارے تیرے رحمت و علم میں ہر چیز کی سمائی ہے تو انہیں بخش دے جنہوں نے توبہ کی اور تیری راہ پر چلے اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچالے
ہم پاکستانی جہاں پر بھی گے وہاں پر دوستی اور وفا داری کی لازوال داستانیں رقم کرتے گے- آج وہ اورسئیز پاکستانی جو چین میں رہتے ہیں وہاں پر بلا خوف و خطر کرونا وائرس کے خلاف چینی دوستوں کے ساتھ مل کر جنگ لڑ رہے ہیں اور مشکل وقت میں دوستی نبہانے کا حق بھی ادا کر رہیں ہیں- پاک چین💞💚