"عام آدمی کو معاشی طور پر بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے
وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان پراپرٹی، ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن ایکسپو 2021 کی افتتاحی تقریب سے خطاب
یہ موصوف کہتے تھے کہ ڈالر کے مقابلے میں ایک روپیہ کم ہو تو سمجھیں وزیراعظم چور ہے بجلی کا بل بڑھے تو سمجھو وزیراعظم چور ہے آٹے چینی کی قیمت بڑھے تو وزیراعظم چور ہے قرضے بڑھیں سمجھو وزیراعظم چور ہے تو آج طھی موصوف یوٹرن لے رہے ہیں یا اپنی بات پہ قائم ہیں.
@NawazSharifMNS