اگر CCD اتنی فعال ہے تو اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کو کب سزا ملے گی؟ اس کیس کی اب تک کوئی خیر خبر نہیں؟
سب سے پہلے تو ملتان میں یتیم بچے کا پیچھا کر کے اسے گاڑی تلے کچلنے والے درندے کے اپنے ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہونے کی خبر کی تصدیق اس طرح کی جاۓ کہ اس کی لاش عوام کو دکھائی جاۓ۔
تاکہ یقین ہو جاۓ کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
حکومت کریڈٹ لے رہی ہے کہ CCD نے اسے مار دیا۔
جبکہ میڈیا پر خبر چل رہی ہے کہ مجرم اپنے ساتھی سمیت پولیس حراست سے فرار ہو گیا تھا۔ جب پولیس نے تعاقب کیا تو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے مجرم موت کے گھاٹ اتر گیا۔
اب سچ کیا ہے؟ یہ قیامت والے دن ہی پتا چلے گا۔ اس دنیا میں تو سچ پتا چلنا مشکل ہی ہے۔
روزگار کی تلاش میں سندھ آنے والے پختونوں کو واضح پیغام ہے کہ اپنی حدود میں رہیں اور سندھی مزدوروں کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آئیں۔ کراچی میں کسی بھی سندھی مزدور پر تشدد کیا گیا تو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
یہ نور عالم عدم اعتماد سے پہلے سندھ ہاؤس میں دانت نکال رہا تھا، اگر یہ جرنیلوں کے کہنے پر عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ سکتا تھا تو آج مولانا کی پیٹھ میں بھی چھرا ہی گھونپے گا، یہ بدبخت ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ سے ہارا تھا لیکن فارم 47 پر اسے نوازا گیا
مجھے سارا یوسف اسلیے پسند ہے
آپ کی ایک ڈونیشن کینسر کے مریضوں کی امید کی بنیاد بن سکتی ہے
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کریں
👁🗨⏰The Epstein file is far more horrific than you think, which only makes it clearer why they had to start a whole new war so you could forget about it.⚔️💥😱
FOLLOW UP NEXT WILL BE SHOCKING 💥 🚨!!
@azizabadi اگر سندھ کہ دیگر محکموں میں بھی تعلیمی اسناد چیک کی جائیں تو آدھے سے زیادہ نوکریوں سے فارغ ہو جائیں گے، لیکن یہ ممکن نہیں ہے 😂 کیونکہ چیک کرنے والے خود۔۔۔۔۔۔ ہیں
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور سے ایل ایم بی کی ایک ہزار 225 میں سے ایک ہزار 184 ڈگریاں جعلی قرار دیدی گئیں۔
کراچی کے وکلا کافی عرصہ سے یہی شکایت کررہے ہیں کہ جعلی وکلا بار کی ممبرشپ لیکر وکالت کے نام پر وکلا اور شہریوں کے ساتھ غنڈہ گردی کررہے ہیں، بار کے عہدیداروں کی سرپرستی میں پولیس کے ساتھ ملکر کراچی میں گھروں پر قبضوں اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔ یونرسٹی کے جن عناصر نے انہیں جعلی ڈگریاں جاری کیں ان کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جانی چاہئے
میں لکھی ہوئی تقریر نہیں کر رہی جو تقریر مجھے لکھی ہوئی ملی تھی میں وہ نہیں پڑھ رہی میں نے ابھی یہاں بیٹھ کر پوائنٹس لکھے ! مریم صفدر ۔۔
مائی بھاگی نے ساری تقریر لکھی ہوئی کی ۔۔
ہم ن لیگ والوں کو کہتے ہیں کہ انہوں نے 17 سیٹیں جیتیں، یہ بھی ہم ان کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں، کیونکہ نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز الیکشن ہارے ہوئے ہیں، تو پھر باقی لوگ کیسے 17 سیٹیں جیت گئے جب جماعت کے لیڈر ہی الیکشن ہار گئے، ایم این اے محمد علی سرفراز
ایک طرف بے روزگاری اور غربت تو دوسری طرف بااختیار طبقے کے لیے مراعات میں مسلسل اضافہ۔اب سینیٹ نے ریٹائرڈ پارلیمنٹیرینز کو تاحیات بلیو پاسپورٹ دینے کا بل بھی منظور کرلیا۔ ۔تفصیلات دیکھیے
سنگاپور پور کی GDP ایک ٹریلین ڈالر، زرمبادلہ ذخائر 2.5 ٹریلین ڈالر ہیں، چھوٹا سا 61 لاکھ آبادی والا ملک ہے۔ وزیراعظم کہیں جا رہے ہیں تو عام مسافر ایئر لائن سے ٹکٹ کرایا ہے، قومیں ایسے ہی ترقی نہیں کرتیں۔ یہ صاحب جہاز لینا چاہتے تو 2.5 ٹریلین ڈالر کو کوئی خاص فرق نہ پڑتا
صحافی نے حنیف عباسی کے دم پر ٹھیک ٹھاک پاؤں رکھ دیا!!!
مسلم لیگ ن آج کل بڑی محب وطن بننے کی کوشش کررہی ہے تو کیا نوازشریف اور مریم نواز اپنے پرانے بیانات پر غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لیں گے؟
اور پھر حنیف عباسی کے چراغوں میں روشنی نہیں رہی!!!😂
اطہر کاظمی صاحب آپ کو اتنا بھی سمجھ میں نہیں آتا کہ سنگا پور عوام کا ملک ہے اور پاکستان اشرافیہ کا ملک ہے ، عوام کو یہ بتائیے
یہ وطن ہمارا ہے
تم ہو خوامخواہ اس میں