علی ڈار صاحب کچھ تو دوسروں کے لیے چھوڑ دیں ، اتنے اللہ لوگ انسان ہیں آپ مگر آپ کی ہوس ختم نہیں ہوتی۔ تین تین وزارتیں ہیں آپ کے پاس گھر میں ساری حکومت ہے یہ طلب ختم کیوں نہیں ہوتی ۔ پھر لوگ سوال کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں لوگ تنقید کرتے ہیں ۔ ہمیں آج خود سے شرمندگی ہوتی ہے کہ ہم چار سال پہلے آپ جیسے لوگوں کے لیے کھڑے ہوۓ اور دنیا بھر کی گالیاں بھگتیں ۔ کوئ آپ جیسے لوگوں کا احتساب کرنے والا ہے یا نہیں ہے۔ کہیں تو ہمیں احساس دلادیں کہ ہم صحیح تھے جب آپ لوگوں کے لیے کھڑے ہوۓ۔
@alimdar82
It's never going to happen that Maulana will turn against the state or bring his followers out onto the streets to clash with security forces and the police.
But Maulana has a spine; he is certainly not spineless. He would put forward all his points and reservations out in open without hesitation.
We have witnessed Maulana's ability to navigate difficult situations and find solutions in the end, often quite intelligently. His political foresight and policy of reconciliation make him a veteran politician and a strong voice in our political scenario.
Ibrahim had the sweetest time with the talented kids at Sur Taal Music Academy! A small studio with an enormous heart, and proof of how much talent in our country is still waiting to be discovered. Different abilities, one rhythm, endless joy! ❤️
صرف فیصل آباد میں ہی بلوچ اربوں روپے کا کاروبار کر رہے ہیں، بلوچستان
میں پنجابیوں کو بے دردی سے شہید کر دیا جاتا ہے، ہم نے کبھی بلوچوں
کو فٹے منہ نہیں کہا۔۔اختر جان مینگل اور ڈاکٹر مالک کو بڑی آفر دیدی
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں رانا ثناء اللہ کا دھواں دار خطاب
#RanaSanaullah #AsmaJahangirConference
عرض کیا ہے
میں نے پوچھا کہ یہ کیا حال بنا رکھا ہے، نہ تو میک اپ ہے نہ بالوں کو سجا رکھا ہے
چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
صحافی تنظیموں کو میر صاحب سے ان لوگوں بارے دریافت کرنا چاہیئے جو یہ کام کر رہے ہیں ویسے ذہن میں ایک سوال آتا ہے جو ایک ٹویٹ کا 6-5 لاکھ وصول کرتا ہے اسکی تنخواہ بھی پچاس لاکھ یا کروڑ کے لگ بھگ تو ہو گی وگرنہ صحافیوں کی اکثریت کی اوسط تنخواہ تو شاید ایک لاکھ سے بھی کم ہوگی انہیں کون پانچ لاکھ ایک ٹویٹ کے دے گا؟
حالانکہ یہ عورت اسی ریاست میں ایک بڑی جاگیردار ہے جس ریاست کو آج یہ گالیاں دے رہی ہے جبکہ جاگیردار، وڈیرے اس ریاست کا سب سے بڑا ناسور ہیں۔ اسکے علاوہ یہ لبرل ہونے کے باوجود عمران کا مذہبی چورن بیچتی رہی۔
بہرحال میں کسی بھی پاکستانی کو پنجرے میں بند کرنے کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ یہ ہر ایک کے بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے۔ @Matiullahjan919@saeed_qazi@AdeelAsifPkOne
میر صاحب
بندہ اتنا بھی دلیر نہ ہو
ایک گاڑی ہی تھی۔مل جاتی
تھوڑا صبر کرلیتے۔
سیکیورٹی ادارے ہیں ان پر اعتمادکرناچاہیے۔۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنؓ
جھنگ جیپ ریلی (رحمت آباد، 18 ہزاری) میں عوام کو تفریح فراہم کرتے ہوئے مایہ ناز پائلٹ قاضی ظفر خان شہید ہو گئے۔ 💔
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے اپیل ہے کہ سرکاری تقریب میں جان دینے والے اس ہیرو کے لواحقین کے لیے فوری امدادی پیکیج کا اعلان کریں۔
#QaziZafarKhan#JhangJeepRally
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا افسوسناک،یہ بلنڈر،یہ غلط فیصلہ،دو تہائی اکثریت والی حکومت ہٹا کر وفاق اب گورنر کے ذریعے صوبہ چلائے گا،حالات میں بہتری لائے گا،کیا مضحکہ خیز سوچ ہے،آج PTI کی آخری حکومت بھی ختم کر دی گئی،اس کامیابی پر ہاؤس آف شریفس کو مبارک،ہاؤس آف بھٹوز کو مبارک۔۔