میرے لیئے میرا اللہ ہی کافی ہے💖
Editor-in-chief daily Goldstar,CO Daman News TV web channel, 25 consecutive years in journalism.Old Account Block This is a n
🚨🚨🚨تہلکہ خیز
فضل الرحمان کی ماضی میں کی جانے والی کرپشن اور بد عنوانی ثبوتوں کے ساتھ ۔ یہ کسی کی بنائی ہوئی نہیں بلکہ فضل الرحمان کے اپنے پسندیدہ صحافی حامد میر، کاشف عباسی اور انصار عباسی کی رپورٹس ہیں جنہیں جھٹلایا نہیں جا سکتا ۔ ہر پاکستانی کو یہ دو منٹ کی ویڈیو دیکھنا لازمی ہے کے کیسے آج شہیدوں کی بے حرمتی کرنے والا فضل الرحمان شہیدوں ہی کی زمینیں کھا گیا اور بہت کچھ بھی اس ویڈیو میں ۔ فضل الرحمان اسے غلط ثابت کر کے دیکھاؤ ؟؟؟‼️‼️
ایک ریاست دو دستور کیوں ؟ کیا یہ واقعی حقیقت ہے
جب کوئی عام سیاسی ورکر یا چھوٹا لیڈر اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرے تو گرفتار جو اسکا اپنا فعل اور جب لیڈر مولانا جیسا فوج کے خلاف بیانیہ بنائے جسکے لاکھوں فالوورز ہوتے ہیں اسکے خلاف قانون حرکت میں نہیں آتا کیا عام آدمی ہی مجرم ہوتا ہے
محمدؐ کے معاویہؓ کو جو بھونکے وہ کمینَہ ہے...!!! 🔥
وہ ابنُ الوَسوَسَہ اَجہَل خباثت کا دَفِینَہ ہے...!!! 🖤
شان اہل بیت رضی اللہ عنہم❤️ و شان اصحاب رضی اللہ عنہم❤️ زندہ باد
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
قوم آج فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہے، جنہوں نے 25 کروڑ پاکستانیوں کی امانت کی بہترین طریقے سے حفاظت کی اور دشمن کو ایسا جواب دیا کہ وہ دیکھتے رہ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان ائیر فورس سعودی عرب پہنچ گئی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا سنن ابن ماجه
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اپنی بیٹی سے کہتے ہیں بیٹی پانی لاؤ وقت کے امیر نے تین دفعہ بیٹی کو آواز دی کہ پانی لاو لیکن بیٹی پانی لانے نہیں اٹھی بیوی پانی لے کے ائی کہنے لگے یہ پیالہ لے لیں تو حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ ناراض ہو گئے کہنے لگے جسے پانی لانے کو کہا تھا وہ کیوں نہیں لائی تو کیوں ائی ہے کیا میری بچی نافرمان ہو گئی ہے تو بیوی کہنے لگی اس کا کرتہ پھٹ گیا ہے دوسرا کرتا پاس نہیں ہے اس کے وجود کا کچھ حصہ اس کرتے کی وجہ سے نظر ارہا ہے بیچاری اندر بیٹھ کے سی رہی ہے میں ائی ہوں حضرت عمر بن عبدالعزیز سے زوجہ کہنے لگی جب سے اپ امیر المومنین بنے ہیں ہمارے فاقے چلتے ہیں غربتیں ہیں بیٹیاں تو سب کی پیاری ہوتی ہیں اور اگر بیٹی کے لیے جوڑا نہ ہو تو پھر بیٹی باہر کیسے آئے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اٹھے صحن میں رونے لگے کہنے لگے مولا شکر ہے عمر کے گھر میں حکومت تو آئی ہے پر دولت نہیں آئی اللہ شکر ہے عمر کے گھر میں حرام کا مال نہیں آیا یہ ہمارے حکمران تھے ۔
انڈین جنرل تسلیم کر رہا ہے اسرائیل کا اتحادی ہونے کی ناطے ہماری ذمہ داری تھی کہ انہیں ایرانی شپ کی لوکیشن اور معلومات فراہم کرتے جو کہ ہم نے کیں
پاک فوج پر بھونکنے والو اگر ٹائم ملے تو ادھر بھی بھونک لو
روسی وزیر خارجہ نے مسلمان ممالک کو بھرپور تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہا "تمہیں اپنی ایئر سپیس امریکہ اور اسرائیل کو نہیں دینی چاہیئے تھی۔ تم نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت تو نہیں کی مگر ایران کی جوابی کاروائی پر تنقید کی۔ کیا تم نے سکول کی 170 طالبات پر بمباری کی مذمت کی ؟
اب یہ مسلمان ملک خصوصا بحرین ایران کی جوابی کارروائیوں کی مذمت کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے جا رہے ہیں مگر اس میں امریکی اور اسرائیلی حملوں پر ایک لفظ نہیں ہو گا اس طرح آپ امریکی اور اسرائیلی حملوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ یہ ہر لاجک کے خلاف بات ہے"
نیازی صاحب جلسے میں مریم نواز کا نام لے کر فرماتے تھے، "مریم تم میرا نام نہ لیا کرو تمہارے شوہر کو بُرا لگے گا" .. اب اللہ کا انصاف دیکھیں، کہ نیازی صاحب کی بہن فرما رہی ہی، حافظ صاحب، میں آپ کا نام نہیں لوں گی، آپ بس میرے بھائی کا علاج کروا دیں