*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_
🚫 `“گیبیکا” — نوجوانوں کی خاموش بربادی` 🚫
ضلع راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سہ پہر کے وقت نوجوان “سیر” کے بہانے جمع ہوتے ہیں اور گیبیکا کا گولیاں سٹینگ میں ملا کر پیتے ہیں۔
یہ وقتی سکون نہیں بلکہ ایک ایسا زہر ہے جو دماغ، صحت اور مستقبل سب کچھ تباہ کر دیتا ہے۔
کونسی جنگ آپ نے جیتی ہے جو فیلڈ مارشل کا اعلان ہوا ہے
فیلڈ مارشل اسے کہا جاتا ہے جس نے دنیا میں جنگیں لڑیں ہوں
کوئ ایک سنگل رائفل استعمال کیا چار دن حملے ہوتے رہے شہادتیں ہوئیں کوئی جواب نہیں دیا
صدام ترین۔۔۔ 🔥🔥🔥
لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان ڈویژنز میں عوام کو 31 جنوری تک سموگ صورت حال میں ماسک پہننے کی ہدایت۔
ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول، ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
#سب_مسائل_کا_صرف_ایک_حل_سکول_بند
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سموگ کے باعث سکول بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا 18 اضلاع میں 7 نومبر سے 12 ویں کلاس تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن
@highlight